نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    میں بفضلِ خدا خیریت سے ہوں اور آپکی خیریت مطلوب ہے۔ جناب میں تو ٹھہرا اکاؤنٹینٹ۔ محفل کے سافٹ...

    میں بفضلِ خدا خیریت سے ہوں اور آپکی خیریت مطلوب ہے۔ جناب میں تو ٹھہرا اکاؤنٹینٹ۔ محفل کے سافٹ ویئر ڈیویلپر حضرات ہی کچھ رہنمائی کر سکتے ہیں اس معاملے میں۔۔۔ جزاک اللہ
  2. ملک عدنان احمد

    ظہیراحمد ظہیرکی شاعری

    ِ عجز کا تقاضا یہی ہے کہ خود کو کم تر ہی سمجھا جائے کیوں کہ یہی وصف انسان کو خوب سے خوب تر کے سفر پر گامزن رکھتا ہے۔ لیکن دوست داری کا تقاضا یہ ہے کہ اگر آپ میں کچھ نظر آئے تو اسکے اظہار سے آپکی حوصلہ افزائی کا سامان کیا جائے، تا کہ آپ لکھتے چلے جائیں اور ہماری سماعتیں آپکے سخن کی نکہتوں سے...
  3. ملک عدنان احمد

    ظہیراحمد ظہیرکی شاعری

    جناب پہلی گزارش تو یہ ہے کہ ان مجموعہءِ الفاظ کو اب مزید تک بندی کہہ کر نہ پکارا جائے، کیوں کہ اب میرے خیال میں یہ لڑکپن سے بھرپور شباب میں قدم رکھ چکے ہیں۔ انہیں اشعار اور بہترین اشعار کہا جانا ہی مناسب ہے۔ طبیعت کا میلان کچھ ایسا ہو چلا ہے کہ اب شاعری کا دعویٰ کرنے والے ہر نئے نام کو مشکوک...
  4. ملک عدنان احمد

    گرچہ گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی

    اب ایک مسئلہ یہ آن پڑا ہے کہ لڑی کی تدوین کے اختیارات نہیں رہے میرے پاس۔۔ :(
  5. ملک عدنان احمد

    گرچہ گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی

    جی اب بہتر ہوگیا۔ غزل کو یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ جو کمی کوتاہی اپنا محاسبہ کرتے ہوئے نظرانداز ہورہی ہوں وہ آپ احباب کی عقابی نگاہ کا شکار ہو کر سامنے آجائیں ;)
  6. ملک عدنان احمد

    گرچہ گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی

    بہت بہتر بھیا۔۔ ایسا ہی کر لیتے ہیں۔ آپکا مشورہ سر آنکھوں پر۔۔ :)
  7. ملک عدنان احمد

    گرچہ گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی

    بہت شکریہ برادر۔ یہ چیز مجھے بھی کھٹک رہی تھی لیکن اس سے ہٹ کر کچھ نہیں سوجھ رہا تھا۔۔ آپ ہی کچھ صلاح دیجئے۔۔
  8. ملک عدنان احمد

    گرچہ گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی

    مجھ کو گھیرے ہوئے ہے گردشِ ایام ابھی سرخرو گر میں نہیں ، تو نہیں ناکام ابھی دل کی جاگیر پہ قبضہ ہے تری یادوں کا عہدِ الفت پہ بھی باقی ہے ترا نام ابھی پھر سے بھجوادیے کیوں طعنوں کے گجرے تم نے جب کہ تازہ تھا وہ گلدستہءِ دشنام ابھی اتنی جلدی بھی کہاں درد مجھے چھوڑے گا زخم تازہ ہے کہاں آئے گا...
  9. ملک عدنان احمد

    اقبال اجتہاد ۔ علامہ اقبال

    ادب دوست آپکی بات سے متفق ہوں اور اس پر مزید یہ کہ اسلام جگانے والا دین ہے، آپکو عمل پر آمادہ کرتا ہے۔ سونےسلانے اور کونے کھدرے میں چھپ کر تسبیح پھیرنے کا حکم نہیں دیتا۔
  10. ملک عدنان احمد

    وحی منظوم

    کیا پی ڈی ایف فارمیٹ میں کہیں میسر ہے؟
  11. ملک عدنان احمد

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    بہت خوب برادر۔۔ خصوصاََ:
  12. ملک عدنان احمد

    آراء و تجاویز مطلوب ہیں!

    زندگی یکسر محرک ہے، سکوں یکسر ہے موت کچھ نہ کچھ اے نوجوانانِ وطن کرتے رہو
  13. ملک عدنان احمد

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    عادت انگریزی میں ہی استعمال کرنے کی ہے تو اردو میں استعمال کرنا عجیب اور قدرے مشکل ہی لگتا ہے۔ میرا اشارہ صرف کمینٹس میسجز وغیرہ میں نظر آنے والی اردو کہ نستعلیق میں دکھانے کی طرف تھا
  14. ملک عدنان احمد

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    کیا اس پراجیکٹ میں اس نکتے کو بھی مد نظر رکھا جا رہا ہے کہ بدلتی ضروریات کے ساتھ نستعلیق کو اینڈرائیڈ فونز میں بھی متعارف کرایا جائے؟
  15. ملک عدنان احمد

    عمراں لنگھیاں پباں بھار ۔ مظہر ترمذی

    جہاں تک میں سمجھا ہوں تو "پباں بھار" اکثر گرمیوں میں تپتی زمین پر چلا جاتا ہےجو واقعی تکلیف دہ عمل ہے۔ پھر شاعر "ہلے نہ وس وے کالیا" کہہ کر بادل سے شکوہ کرتا بھی نظر آتا ہے۔۔۔
  16. ملک عدنان احمد

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    عنوان میں اردو فوبیا کا لفظ تنقیدی طور پر لکھا گیا ہے؟
  17. ملک عدنان احمد

    نِکہت بریلوی ::::: اب اُس کی یاد ستانے کو بار بار آئے ::::: Nikhat Barelvi

    واہ واہ واہ۔۔۔ ایک اک شعر لاجواب۔ لیکن خصوصاََ؛
Top