نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    12 کتابوں کا مصنف 'رکشہ ڈرائیور'

    اب یہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ ایسے ادارے اردوادب میں قابلیت کو کسی خاطر میں لاتے ہیں یا نہیں :rolleyes:
  2. ملک عدنان احمد

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    بہت بہت شکریہ ذی شان بھیا۔۔ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ دیکھتا ہوں۔۔۔ :)
  3. ملک عدنان احمد

    12 کتابوں کا مصنف 'رکشہ ڈرائیور'

    اگر فیاض صاحب نے کوشش کی ہوتی تو شاید علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہی ان کے کسی کام آسکتی۔ اور نہیں تو "برائے نام" ڈگری تو مل ہی جاتی ;)
  4. ملک عدنان احمد

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    بہت ہی خوبصورت جناب۔ اردو عماد نستعلیق کا کوئی لنک مل سکتا ہے؟
  5. ملک عدنان احمد

    12 کتابوں کا مصنف 'رکشہ ڈرائیور'

    لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں قابلیت پر اسناد کو ترجیح دی جاتی ہے۔۔۔۔۔
  6. ملک عدنان احمد

    سیاحوں میں مقبول دَس چوٹی کے مقامات

    سیاحت کا شوق نہایت دلفریب ہے، اور پھر یہ تصاویر ہی اس قدر شاندار ہیں۔ اصل مناظر بھی یقینا" حیران کن اور دلکش ہونگے
  7. ملک عدنان احمد

    تعارف السلام علیکم!

    وعلیکم السلام، محفل میں خوش آمدید جناب امید ہے آپ اور ہم ایک دوسرے سے کچھ سیکھ پائیں گے :)
  8. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    سبھی کھو گئے ہیں اے فاروق احمد بڑے دن ہوئے کوئی گویا نہیں ہے
  9. ملک عدنان احمد

    کر نہ بے رحم سمندر کےحوالے مجھ کو-ملک عدنان احمد

    کر نہ بے رحم سمندر کےحوالے مجھ کو ڈوبتا جاتا ہوں اے دوست بچالے مجھ کو یوں تو منزل سے ہے دو چار قدم کی دوری بس کہ روکے ہوئے ہیں پاؤں کے چھالے مجھ کو سر پہ چھت بھی نہیں ہے عشق بھی کرنا ہے مجھے اس غریبی میں بھی ہیں شوق نرالےمجھ کو بے وفائی کاکبھی جب بھی کہیں ذکر آیا یاد آئے تری چاہت کے حوالے مجھ...
  10. ملک عدنان احمد

    فیض درد آئے گا دبے پاؤں۔۔۔

    کیا بات ہے۔۔۔ واہ
  11. ملک عدنان احمد

    فیض تغافل کی آغوش

    واہ، کیا کہنے۔۔۔
  12. ملک عدنان احمد

    بشیر بدر وہ چاندنی کا بدن خوشبوؤں کا سایہ ہے - بشیر بدر

    مطلع میں تھوڑا سا فرق ہے"وہ چاندنی کا بدن" درستگی کر لیجئے گا
  13. ملک عدنان احمد

    افسانچہ-زیرِ لب

    اللہ تیرا شکر ہے۔ جان بچ گئی۔۔" احمر نے بائیک سنبھالتے ہوئے دل ہی دل میں کہا۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں تھا۔ پچھلے 5 ماہ میں یہ تیسری بار تھی جب اس کا موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچا تھا۔ لیکن آج کا واقعہ انتہائی شدید نوعیت کا تھا۔ پچھلے دونوں واقعات کو تو اس نے کسی کھاتے میں نہیں رکھا...
  14. ملک عدنان احمد

    آنکھوں والے ! آنکھیں بڑی نعمت ہیں-افسانہ

    یہاں بصارت اور بصیرت کی جگہ بدل گئی جلدی میں۔ معذرت!
  15. ملک عدنان احمد

    آنکھوں والے ! آنکھیں بڑی نعمت ہیں-افسانہ

    مشکور ہوں نایاب، خوش رہیے !
Top