نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    جناب آپ نے خوب چھیڑی ہے پھر سے لڑی کو خدارا بڑھاتے ہی رہیے ;)
  2. ملک عدنان احمد

    دعائیہ نظم - ملک عدنان احمد

    تمہارے ہونٹوں کی مسکراہٹ کو دیکھ کر ہی میں جی رہا ہوں بس آج کہہ دوں کہ ایک مدت سے اپنے ہونٹوں کو سی رہا ہوں تمہی کو سونپی ہے یہ محبت ، تمہاری ہیں یہ وفائیں میری خدا سے میری دعا ہے لگ جائیں تم کو ساری دعائیں میری تمہارے حصے میں ہر خوشی ہو، تمہیں ملے دو جہاں کی راحت تمہارے ہونٹوں پہ مسکراہٹ سجی...
  3. ملک عدنان احمد

    جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے

    خالد حسنین خالد کی پڑھی گئی نعت "جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے" کی طرح پر چند اشعار: "جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے گزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستائے" جب سے سوئے بطحا کا یہ شیدائی ہوا ہے تب سے دلِ بے تاب کہیں چین نہ پائے مجھ سے کوئی یہ مال، یہ دولت سبھی لے کر لوٹا دے وہ پل جو تھے...
  4. ملک عدنان احمد

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    قدر دانی ہے آپکی بھیا، ورنہ میں بھی مبتدی ہی ہوں ابھی تک، دعا کیجے جس پختگی کی بات آپ کر رہے ہیں وہ آہی جائے کلام میں :)
  5. ملک عدنان احمد

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    آپکی محبت ہے سلمان بھائی :love:
  6. ملک عدنان احمد

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا اک آخری دھکا وہ لگانے نہیں آیا پہلو میں رقیبوں کو لیے میری گلی میں اس عید پہ وہ مجھ کو جلانے نہیں آیا قاتل ہے وہ ساحل پہ کھڑا شخص کہ جس نے فریاد سنی میری، بچانے نہیں آیا آؤ کہ ستم گر کا کچھ احوال تو پوچھیں کچھ روز سے کیوں دل وہ دکھانے نہیں آیا؟ مغموم ہیں کلیاں...
  7. ملک عدنان احمد

    سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی- ایک عمدہ تحریر

    کیا یہ بس اتنا ہی ہے ؟ : جب مجھے چندراوتی سے محبت شروع ہویء اسے مرے ہوےء تیسرا دن تھا ۔۔۔۔۔۔ جب میں یہ افسانہ لکھ رہا تھا تو پروفیسر ڈکنسن کلاس لے کر حسب معمول لان سے گزرے،مجھے دیکھ کر رک گیے اور بولے ؛ Hello, roosting alone? Where is your golden girl? میری آواز مچھلی کے کانٹے کی طرح میرے گلے...
  8. ملک عدنان احمد

    سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی- ایک عمدہ تحریر

    جتنا ارسال کر دیا ہے اس سے زیادہ میں بھی کچھ نہیں جانتا اس تحریر کے بارے میں :unsure:
  9. ملک عدنان احمد

    سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی- ایک عمدہ تحریر

    جی میں نے کوشش کی کہ حوالہ مل سکے لیکن ہر جگہ ایسے ہی لاوارث پائی گئی :(
  10. ملک عدنان احمد

    سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی- ایک عمدہ تحریر

    سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی۔ وہ بہت مصروف صبح تھی کہ ساڑھے آٹھ بجے کے قريب ايک بوڑھا شخص جو 80 سال کا ہو گا اپنے انگوٹھے کے ٹانکے نِکلوانے کيلئے آيا۔ اُسے 9 بجے کا وقت ديا گيا تھا مگر وہ جلدی ميں تھا کہ اُسے 9 بجے کسی اور جگہ پہنچنا ہے۔ ميں نے اہم معلومات لے ليں اور اُسے بيٹھنے کيلئے...
  11. ملک عدنان احمد

    نہیں ہوا تو صرف اپنے درمیاں نہیں ہوا-محمد ضیاء اللہ قریشی

    نہیں ہوا تو صرف اپنے درمیاں نہیں ہوا وگرنہ میرا رابطہ کہاں کہاں نہیں ہوا جلا رہی ہے کب سے مجھ کو آگ تیرے عشق کی یہ اور بات میں ابھی دھواں دھواں نہیں ہوا مرا مزاج کس طرح تری سمجھ میں آئے گا ابھی تو اپنے آپ پر بھی میں عیاں نہیں ہوا ضیاء فریب کھا رہا ہوں میں بھی ایک عمر سے ابھی میں اپنے دوستوں...
  12. ملک عدنان احمد

    صاحبزادہ اور لائسنس

    میں سوچ رہا تھا عمر کافی ہو گئی اب ڈرائیونگ لائسنس بنوا ہی لوں۔ کئی دن سے جانے کی تیاری کرتا ہوں لیکن کوئی نہ کوئی ایسی مصروفیت سامنے آجاتی ہے کہ جانا نہیں ہو پاتا۔ ایک دوست کی منت کی کہ یار تم ساتھ چلو کسی روز اس فرض سے سبکدوش ہو آیا جائے۔ دوست کہنے لگا یار کاش یہ صاحبزادہ کہلانے والی سہولت ہر...
  13. ملک عدنان احمد

    بشریٰ سعید کے ناول ’’رقصِ جنوں‘‘ سے اقتباس

    پہلے خانے سے آخری خانے تک اس نے ساری کتابیں دیکھ ڈالیں اسے قرآن پاک نہیں ملا تھا،وہ چھوٹے بچوں کی طرح ہچکیاں لیتے ہوئے تیسری الماری کی تلاشی لینے لگی وہ کتابوں کو دھندلائی ہوئی آنکھوں سے دیکھ کر فرش پر اچھال دیتی اس نے ساری الماری خالی کر ڈالی اسکی پشت پر کتابوں کا انبار لگا تھا اسکے ہاتھ پاؤں...
  14. ملک عدنان احمد

    ن م راشد بے چارگی از ن م راشد

    جناب اس میں سے بہاءاللہ اور غلام احمد کا تھوڑا تعارف کرا دیجئے گا؟ کیا غلا م احمد سے مراد مرزاغلام احمد قادیانی ہی ہے؟ اور اگر ہے تو "ن۔م۔راشد" کی اسکے ساتھ اس ہمدردی کی کوئی خاص وجہ ؟
  15. ملک عدنان احمد

    عروض ڈاٹ کام

    جناب، کمال کر دیا آپ نے۔ مبتدی حضرات کی ساری مشکل حل کر دی آپ نے۔ مبارک باد کے مستحق ہیں آپ اور آپ کے تمام معاون افراد۔ ایک گذارش کرنا چاہوں گا کہ عروض کے سافٹ ویئر کی افادیت اپنی جگہ لیکن مبتدیوں میں سے اکثر کو ابھی تک عروض کا مطلب ہی نہیں معلوم۔ میں تو کہتا ہوں اسے اردو کے نصاب کا حصہ ہونا...
  16. ملک عدنان احمد

    ن م راشد رخصت

    اس سطر میں کچھ فرق لگا مجھے۔۔۔۔ براہ کرم نظر فرمائیے گا
  17. ملک عدنان احمد

    ن م راشد رخصت

    ہائے یہ ہائے یہ روانی، یہ الفاظ کا بہاؤ، سیلاب ہے سیلاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہائے لیے جاتا ہے
  18. ملک عدنان احمد

    ن م راشد ہم کہ عشّاق نہیں ۔ ۔ ۔ از ن م راشد

    کیا کہنے ن م راشد صاحب کے
  19. ملک عدنان احمد

    شاعر کا نام تجویز کیجئے

    مل گیا جناب، شیزان بھائی نے ایک لڑی میں پہلے ہی بتا رکھا ہے۔۔۔۔ :prince:
  20. ملک عدنان احمد

    شاعر کا نام تجویز کیجئے

    بات ایسی تھی کہ سوچا گپ شپ میں کوئی بتا ہی دے۔۔۔ ;)
Top