نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    نستعلیق انگلش

    ایم ناٹ انٹرسٹڈ ان دس تھریڈ
  2. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گوجرانوالہ بورڈ کے چیرمین کی عدالتی کمیشن کو گولیاں ان احتجاجوں میں ایک احتجاج گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے خلاف بھی تھا جو کہ تقریباً 3 دن تک جاری رہا۔ جس میں کچھ طلبا لاٹھی چارج کی وجہ سے زخمی بھی ہوئے اور ان کے ساتھ ساتھ گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی عمارت کو بھی کافی نقصان پہنچایا...
  3. فخرنوید

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    ٹورنٹ کس بلی یا بلے کا نام ہے۔ یہاں دیکھ لیں۔
  4. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ٹینڈر طلبی کے بعد مختلف ٹھیکیدار صاحبان کے ٹینڈرز منظور کئے جاتے ہیں۔ ٹینڈر کی منظوری کے ساتھ ہی بازار کرپشن کھل جاتا ہے۔ ٹینڈر جس ٹھیکیدار کو دیا جاتا ہے۔ اس ٹھیکیدار نے تخمینہ لاگت کا تقریباً 10 فی صد اس ایم این اے یا ایم پی اے کو ادا کرنا ہے جس نے وہ فنڈ دیا ہے۔ اس کے بعد 5 سے 7 فی صد...
  5. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گوجرانوالہ جو کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں ساتویں نمبر پر ہے۔ اس میں بے شمار صنعتیں اور کارخانے کام رکر ہے ہیں۔جہاں سے اربوں روپے سالانہ ٹیکس حکومت کو مل رہا ہے۔ لیکن یہ شہر اس قدر ترقی نہیں کر سکا۔ جس قدر اس کا حق تھا۔ گوجرانوالہ پاکستان کے بڑے شہروں میں سے ایک واحد خوش قسمت شہر ہے۔ جہاں اس دہشت...
  6. فخرنوید

    کمپیوٹر کی سی لینگویئج کو بنانے والا دینس ریچی وفات پا گیا

    اس طرح تو سیلف میڈ زرداری صاحب کو بھی بعد از مرگ دنیا کو ایسے ہی یاد کرنا چاہیے۔ جس نے سینما ہال سے لے کر حکومت کے ایوانوں تک آنے میں کرپشن کے بے بہا اعزازت حاصل کئے اور آخر کار یہی اعزازات اسے صدر پاکستان کے عہدے تک لے گئے۔
  7. فخرنوید

    آئیں غبارے اڑائیں

    وہی تو پوچھا ہے کہ ان کے غبارے کیسے اڑانے ہیں؟ جو آپ کی سابقہ تصویر میں نے لگائی ہے۔
  8. فخرنوید

    آئیں غبارے اڑائیں

    ان کے غبارے کیسے اڑائیں؟ شمشاد جی ذرا طریقہ بتا دیں۔
  9. فخرنوید

    سٹیو جابز :ایپل کمپنی کا بانی انتقال کر گیا

    سٹیو جابر جو کہ ایپل کمپنی کا سی ای او تھا۔ سٹیو جابز جنہوں نے ایپل کمپنی کے تحت کمپیوٹرز کو نئی جدت فراہم کی 56 سال کی عمر میں پینکریاز کینسر کی وجہ سے اس جہان فانی سے کوچ کر گئیے ہیں۔ ایپل کمپنی نے ان کی وفات کے بارے میں تفصیل فراہم نہیں کی ہے۔ لیکن یہ سادہ سا پیغام ان کی ویب سائیٹ پر چسپاں...
  10. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جب قریب جا کر کسی جماعت کے طالب علم کو دیکھتا کہ اس نے کتاب کھولی ہوئی ہے۔ اور وہ اونچی آواز میں گورنمنٹ سکولوں والے لہجے میں پڑھ رہا ہوتا ۔ “ڈینگی ۔ ڈینگی ۔۔۔۔۔۔۔ ایک خطرناک ۔۔۔۔۔ بیماری ہے۔۔۔۔ یہ مادہ مچھر کے زریعے۔۔۔۔۔۔۔ پھیلتا ہے۔ڈینگی۔۔۔۔ صاف پانی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیدا اور جوان ہوتا ہے۔”...
  11. فخرنوید

    فیس بک ٹائم لائن پروفائل میں نصب کرنا

    اسے چوری نہیں کہتے ہیں جناب زہانت کہتے ہیں۔ جو اللہ کسی کسی کو دیتا ہے۔
  12. فخرنوید

    فیس بک ٹائم لائن پروفائل میں نصب کرنا

    فیس بک نے اپنی سالانہ کانفرنس کے موقع پر نئی خصوصیت ٹائم لائن جاری کی ہے۔ جس کے لئے ایک عدد ایپلیکیشن بنانا پڑتی ہے۔ جو انتہائی آسان ہے۔ آئیے اس کی مدد سے ہم بھی اپنی اپنی فیس بک پروفائل میں ٹائم لائن نصب کریں۔ پہلا مرحلہ:۔ سب سے پہلے اس ربط کو کھولیں۔...
  13. فخرنوید

    فی میل بایک ڈرائیور

    کیسے؟جناب ذرا بتا دیں
  14. فخرنوید

    فی میل بایک ڈرائیور

  15. فخرنوید

    فیصل آباد میں برطانیہ کا جھنڈا کہاں بنایا گیا ہے؟

    جس جگہ گھنٹہ گھر تعمیر کیا گیا ہے۔اس جگہ پر پہلے ایک کنواں تھا۔ جس کو مٹی سے بھرنے کے بعد اس کے اوپر یہ ٹاور بنایا گیا۔ اس کے علاوہ اس کی تعمیر پر سکہ رائج الوقت 40 ہزار خرچ ہوا تھا۔ جسے وہاں کے مقامی زمینداروں نے 18 روپے فی مربع ایکٹر کے حساب جمع کیا تھا۔ اسے جمع کرنے کے بعد میونسپل کارپوریشن...
  16. فخرنوید

    حکومت پاکستان کا جی میل ، یا ہو ، ہاٹ میل کے ساتھ یو ٹیوب کو بند کرنے کی دھمکی

    حکومت پاکستان نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردی اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لئے حکومت کو جی میل ، یاہو ، ہاٹ میل کی معلومات تک فوری اور آسان رسائی فراہم کی جائے۔اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے پاکستانی عدالتوں کے حکم نامے بھی پیش کئے گئے ہیں۔ ایکسپرس ٹرائیبون کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں...
  17. فخرنوید

    امید کی شہزادی یا دیوی کا مجسمہ ۔پاکستان میں کہاں واقع ہے؟

    پہلے کونسی شہزادیاں ہیں یہاں؟ کہیں آپ کا اشارہ فردوس عاشق اعوان کی طرف یا فوزیہ وہاب کی طرف تو نہیں۔
  18. فخرنوید

    امید کی شہزادی یا دیوی کا مجسمہ ۔پاکستان میں کہاں واقع ہے؟

    کس نے نام تجویز کیا؟ یہ بتانے والا کا انعام؟
  19. فخرنوید

    امریکی انٹرنیٹ صارفین کا زیادہ وقت کیسے گزرتا ہے؟

    نیلن کی تازہ سماجی میڈیا رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق 5 میں سے 4 فعال انٹرنیٹ صارفین سماجی روابط اور بلاگز پر وقت دیتے ہیں۔ جن میں سے 40 فی صد لوگ سوشل میڈیا صارف رسائی کے لئے اپنے موبائل فونز استعمال کرتے ہیں۔ ایک چوتھائی امریکن انٹرنیٹ صارفین اپنا زیادہ [ بقیہ پڑھیں]
Top