نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ابھی گلی میں واپس آیا ہی تھا کہ تین نوجوان ہاتھ میں ہیرو کی نوٹ بکس پکڑے کبھی ایک دروازے سامنے کھڑے ہو تو کبھی دوسرے دروازے سامنے کھڑے ہو کو دیکھا۔ ساتھ ایک کاغذ کا ٹکڑہ دروازہ کھولنے والے کو پکڑا رہے تھے۔ جونہی میں قریب پہنچا تو دوست نے ایک لڑکے کو آواز دے کر بلوا لیا کہ ادھر آویں نا۔ مزید...
  2. فخرنوید

    ورڈپریس

    اوہ کاکا جی اس کے مراسلوں کے ٹائیٹل کہاں پر ہیں؟
  3. فخرنوید

    گوگل پلس پیج بنانا سیکھیں

    بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا تو ہم نے اس سے پہلے مراسلے میں سمجھ لیا۔ اب دوسرا سوشل میڈیا جو کہ فیس بک کے مقابلے پر چل رہا ہے وہ ہے گوگل پلس۔ حال ہی میں گوگل پلس نے بھی پیج بنانے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ جس پر فیس بک کی طرح پیج بنا کر اپنے فالوور کو اپنی سائیٹ یا بلاگ کے متعلق اپ ڈیٹ دی...
  4. فخرنوید

    بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

    سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے سوشل میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا کسی بھی ویب سائیٹ کو اچھی کارکردگی دکھانے اور اس کی ٹریفک بڑھانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں لیکن آج ہم یہاں فیس بک کو استعمال...
  5. فخرنوید

    گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا

    گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا ایس ای او سیریز کے حوالے سے میرا اہم کام ہے۔ یہ تصویر دکھانا عمومی طور پر کسی بھی طرح سرچ انجن آپٹیمائزیشن نہیں ہے لیکن مختلف تحقیق و تجزیات اور اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے تمام روابط یا لنک جو ہمیں گوگل سرچ انجن پر تلاش کے نتیجہ میں...
  6. فخرنوید

    سائیٹ میپ بنانا اور گوگل ویب ماسٹر ٹول میں شامل کرنا

    ایس ای او سیریز کے حوالے سے آج ہم گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں کسی بھی بلاگسپاٹ ، ورڈپریس بلاگ یا کسی بھی قسم کی ویب سائیٹ کا سائیٹ میپ بنانا اور اسے گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں شامل کرنا سیکھیں گے۔ یوں تو یہ موضوع بہت طوالت پر مبنی ہے لیکن میں یہاں اسے آسان اور طوالت سے بچنے کے لئے مختصر طور پر بیان کر...
  7. فخرنوید

    گوگل ویب ماسٹر ٹولز کیوں اور کیسے استعمال کیا جائے؟

    ایس ای او سیریز میں آج ہم سب سے پہلے گوگل ویب ماسٹر ٹول کے استعمال پر توجہ دیں گے کہ اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویب ماسٹر ٹول کی مدد سے آپ آسانی کے ساتھ یہ تجزیہ کر سکتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ یا ویب صفحہ سرچ انجن کے نتائج میں کیسے مظاہرہ کر رہا ہے۔ یعنی آپ کی سائیٹ کا...
  8. فخرنوید

    سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے فیس بک یا گوگل پلس پیجز کارآمد

    سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے بارے میں تقریباً تمام ہی احباب واقف ہوں گے جنہیں نہیں معلوم انہیں یہاں بتاتا چلوں کہ آپ لوگ اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ یا کسی بھی ویب صفحہ پر وزیٹرز کو لانے کے لئے ای میل کے زریعے ، فیس بک سٹیٹس یا چیٹ کے زریعے یو آر ایل یعنی کہ صفحہ کا ربط بھیجتے ہیں۔ جس سے آپ لوگوں کے ویب...
  9. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گزشتہ سے پیوستہ:کمیشن کہانی اوراخبارات پاکستان میں ترقیاتی منصوبے شروع ہوتے ہی افس شاہی کی تو جیسے عید ہو جاتی ہے اور وہ متعلقہ ایم این ایز اور ایم پی ایز حضرات کے ساتھ ملکر ایسا متنجن پکاتے ہیں کہ عوام کی خون پسینے کی کمائی سے حاصل شدہ ٹیکس کو اس کنجری پر نچھاور ہونے والی دولت کی طرح سمیٹتے ہیں...
  10. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    وی ایل سی پلئیر کی مدد سے نیٹ ورک پر لائیو سٹریم چلانا وی ایل سی پلئیر ایک میڈیا پلئیر ہے جو کہ عصر حاضر کے دیگر میڈیا پلئیر کی نسبت بہت بہتر اور مشہور ہے۔ اس کا استعمال انتہائی آسان اور صارف دوست ہے۔ وی ایل سی پلئیر میں ویڈیوز اور آڈیوز کو سٹریم کرنے کے لئے بہت ہی آسان اور شاندار فیچر شامل ہے...
  11. فخرنوید

    پاکستانی جامعات ایشیا کی 250 یونیورسٹیوں میں شامل

    شرمناک بات یہ ہے کہ صرف 7 یونیورسٹیاں پاکستان سے ہیں۔ وہ بھی نصف کے بعد
  12. فخرنوید

    نیٹ ورنگ میں مدد درکار ہے۔

    ورک گروپ بنا کر ایک ہی ہب سے کام چل جائے گا۔اور اسی پر ایک ڈرائیو کو شئیر کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ پرنٹر کو بھی سب کمپیوٹرز پر شئیر کر لیں۔
  13. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مجھے اپنوں نے مروایا تم سے تو نمٹ ہی لیتا کسی قصبے میں ایک شخص اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔وہ وہاں کے سماجی ومعاشی حالات کی وجہ سے تنگ دست و فاقی کشی کا شکار ہو گیا۔اسے نا کوئی روزگار ملتا اور نہ ہی خاندان والوں کی طرف سے اسے اپنا یا جاتا۔ آخر وہ دل شکن ہو کر قصبے کو چھوڑ کر جنگل کی طرف...
  14. فخرنوید

    پاکستانی ویزہ

    یار میں کامونکی میں شادی تو میں کروا چکا ہوں لیکن کراچی کی 660 منزلہ حبیب پلازہ کے اوپری 200 منزلوں کی رہائش کی خواہش باقی ہے۔
  15. فخرنوید

    اسمِ محمد ﷺپر مشتمل ایک دلفریب وال پیپر

    میں بھی یہی کہنے آیا تھا یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا موضوع کا نام بدل دیا جائے
  16. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ماس کمیونیکیشن کلاس میں یادگار دن دو سال قبل شروع کیا جانے والا ایک تعلیمی سفر اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے۔ ان دو برسوں میں ماس کمیونیکیشن کے متعلق مختلف مضامین پڑھنے کو ملے جن میں پہلے سمسیٹر میں ہم نے پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ریسرج کے طریقے پر مبنی سلیبس پڑھنے کو ملا جس میں...
  17. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مذہب اسلام جو اس مادی نظام کے خلق کئیے جانے سے ہی وجود میں آگیا تھا۔ جس مذہب کی تعلیم کو پھیلانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار بھیجے جن میں سب سے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں۔ جن کی بعثت کے بعد مذہب اسلام ایک مکمل تعلیم کی صورت میں پورا ہوا۔ اور اللہ...
  18. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پاکستان عوام جو دہشت گردی اور معاشی لحاظ سے برے ترین حالات سے دوچار ہے۔ جہاں میڈیا اور سیاستدان رائی کا پہاڑ کھڑا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ملک ریاض بحریہ ٹاون والے اور ابو ظہبی گروپ کے حوالے سے یہ خبر نشر ہوئی اور پرنٹ میڈیا میں بھی چھپی کہ وہ پاکستان میں دنیا کی بلند...
  19. فخرنوید

    ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فروغ

    اردو بلاگرز کانفرنس کے موقع پر کچھ لوگوں کی رائے تھی کے اپنے ارد گرد موجود چیزوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی ارسال کریں۔ تو جناب اسی سلسلے میں آپ کے لئے ایک ایل ای ڈی کی بنیاد پر بنائی گئی دیسی ایمرجنسی لائیٹ دکھاتا ہوں۔ جسے میرا بھائی کچھ دن پہلے خرید کر لایا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے کسی بھی...
  20. فخرنوید

    اردو بلاگر کانفرنس کا سوال و جواب سیشن

    جناب ابھی تک آفیشل طور پر کہیں بھی موجود نہیں ہے۔
Top