جب کوئی ویب ڈویلپر سرور پر فائلیں اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کر نے کے لئے ایف ٹی پی پروٹوکول والے سافٹ وئیر استعمال کرتا ہے۔تو یہ آپ کی ہوسٹنگ کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔
ایف ٹی پی کے جو پروگرام استعمال کئے جاتے ہیں۔ وہ آپ کے یوزر نیم اور پاسورڈ کو انکرپٹ نہیں کرتے ہیں۔ یعنی آپ کے پاسورڈ اور یوزر نیم کو...