نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تمھاری صورت

    واہ واہ واہ کیا جاندار بات کی کہ نہ تو قلم میں اتنی سکت ۔۔۔۔ یہ کرم ہے اور اس میں تو کوئی شک نہیں مجھ پر کرم رہا ہے سید نایاب حسین نقوی کا ۔ یہ انہی کا کرم ہے جس کی وجہ سے قلم لکھ دیتا ہے وگرنہ اوقات کیا؟ اللہ پاک آپکو نوازے بیحد بلاشک آپ اس قابل.ہیں کہ اللہ آپ پر کرم کی چادر رکھے ۔ آمین
  2. نور وجدان

    آیتِ کوثر

    بہت پیاری توضیح اور شرح ... آپ کی محبت اہل بیت سے یونہی اللہ پاک قائم و دائم رکھے ۔ آمین ۔ بہت محبت و دعا
  3. نور وجدان

    درد ترا مجھ میں بول رہا ہے

    درد ترا مجھ میں بول رہا ہے درد ترا مجھ میں بول رہا ہے مجھ میں شور ہو رہا ہے --- لہر لہر کہانی ہے میاں ---- زندگی برموج زبانی ہے میاں --- کنارا ملتا نَہیں ہے اور آنکھ میں اشک رسانی ہے میاں -- ''کیف ھذا ''سے ''تکملو تعدلو'' کی بات سنا کریں ---- ''وتعدو وثبت والحق ''سے ''والجُملَ ''کی کہانی ہے ۔۔...
  4. نور وجدان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    نعت کہنے کو حرف دل ہونا چاہیے
  5. نور وجدان

    مجھے خدا نہیں ملتا

    مجھے خدا نہیں ملتا! اس کو مجسم جلوے کو پانا دور کی بات، مجھے اُسکا عکس نہیں ملتا! اس کی جانب لُو کی تو وجود دُھواں ہوگیا مگر اسکا احساس تک نہیں ملتا. مجھ میں ملوہیت کو مٹی میں گوندھا گیا ہے. یہ ملمع کاری کے رشتے مجھ سے نبھیں گے کیسے جب اصل سے تعلق نہیں جڑتا. قران پاک کے ورق ورق میں آیت آیت...
  6. نور وجدان

    تضاد اور اخلاص

    رنگ نے جہانِ نقش و بو میں دھکیل دیا ہے ۔ دوئی کا خاتمہ ایسی دنیا میں ہوجاتا ہے اور ست رنگی بہار، یک رنگ کی نَیا میں بہنے لگتی ہے. یہ احساس کہ جب یار پاس ہو، یار کے رنگ سے جہاں دیکھو، بس ہر جگہ سوہنا مکھڑا دکھے ۔ وہ صورت گر، اس نے یار کی صورت ایسی بنائی، اس میں یکجائی رکھ دی تمام عالمین کی اور...
  7. نور وجدان

    تمھاری صورت

    تمھاری صورت اک ظاہر ہے - دوسری درون کی ہے --- صورت گَری میں ہر صورت جُدا ہے مگر جدا صورتیں ہوتے ہوئے رنگ تَمام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نکلے --- آپ؟ آپ اللہ کا نورِ خاص ہیں اور صبغ۔۔۔تہ اللہ کی حَسین مورت ہیں --- اللہ کا رنگ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا رنگ ہے جسطرح اطیعواللہ ہے اطیعو...
  8. نور وجدان

    محبت کا چہرہ

    درد ۔۔۔۔ لافانی ہو رہا ہے روحانی ہو ریا ہے دل دیکھیے، مترجم کی کہانی ہو رہا ہے شمس کی طولانی ہو رہا ہے آنکھ کی زبانی ہو رہا یے جلے دل کی نشانی ہو رہا ہے. یہ دل مانند پیشانی ہو رہا ہے اچھا، کلام ربانی ہو رہا ہے کعبہ میں اترے گا دل کبھی کعبہ دل سے طواف طولانی ہو رہا یے کاجل لاگ گئے ۔۔۔ لاگی من...
  9. نور وجدان

    یقین

    وہ کہے گا اور سنے گا جہاں. اس میں کمال قاری کا ہے کہ اس نے پڑھ کے اسے محسوس کیا ۔ اللہ پاک آپ کو مزید نوازے احساس کی دولت سے ۔ آمین
  10. نور وجدان

    آیتِ کوثر

    تمھارا ہونا باعثِ رحمت ہے کیونکہ ہم میں سے رحمت وسیلہ ہے اور حیلہ بنتی ہے خدائی نعمت کا . قلم نعمتِ رب ہے ... یہ اسی طرح ترقی کرتا ہے جسطرح حرا کی وادی سے روشنی پھیلی . اقراء پہلا مقام ہے اور کائنات کی میم کے سائے بُہت. سمجھوں جس نے میم کا سایہ پالیا اسکو رحمت بنایا گیا بوسیلہ رحمتِ میم کے. رمز...
  11. نور وجدان

    یقین

    خدا سے تعلق یقین کا ہے ۔ یقین کا ہتھیار نگاہِ دل کی مشہودیت سے بنتا ہے. دل میں جلوہِ ایزد ہے ۔ درد کے بے شمار چہرے اور ہر چہرہ بے انتہا خوبصورت! درد نے مجھ سے کہا کہ چلو اس کی محفل ۔۔۔ محفل مجاز کی شاہراہ ہے ۔ دل آئنہ ہے اور روح تقسیم ہو رہی ہے ۔ مجھے ہر جانب اپنا خدا دکھنے لگ گیا ہے ۔ کسی پتے...
  12. نور وجدان

    آئی ڈی ریکوری

    عبدالرؤف کے آخر میں یا شروع میں کچھ ایڈ کرلیں جیسے محمد عبد الروف یا عبد الرؤف احمد یا ایسا نام جو آپ ایڈ کرنا چاہیں
  13. نور وجدان

    آئی ڈی ریکوری

    اردو محفل سے لنکڈ ای میل سے لاگ ان ہوں اگر اس ای میل کا پاسورڈ یاد نہیں تو ... اس سے associated email ya mobile phone سے اکاؤنٹ بحال کرلیجیے اردو محفل پر پاسورڈ فارگیٹ کریں تب ای میل محفل کی جانب سے آپ کے ملحق شدہ اکاونٹ کو بھیجی جائے گی جس سے پاسورڈ بدل جائے گا ۔۔۔
  14. نور وجدان

    آئی ڈی ریکوری

    اس سے تو مسئلہ حل ہوجاتا ہے گرچہ ملحق شدہ ای میل ایڈریس کا پاسورڈ آپ کے پاس ہو Spam میں جا کے چیک کریں. پاسورڈ بدل جائے گا
  15. نور وجدان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    خوش آمدید محفل میں
  16. نور وجدان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید زوجہ اظہر صاحبہ
  17. نور وجدان

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    اس سے کام بہت آسان ہوگیا. بہت شکریہ ...
  18. نور وجدان

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    64 کو منتخب کیا ہے. .. کافی عرصے بعد ونڈوز کر رہی ہوں تو مشکل پیش آرہی ہے
  19. نور وجدان

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    میں نے اسی طرح ٹیگ کے مطابق انسٹالیشن سے پہلے تمام ڈرائیورز ڈاونلوڈ کرلیے تھے. اب موبائل سے دیکھ رہی ہوں مگر کام نہیں ہو پارہا ہے
Top