نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    آیت حق نمبر ۴

    آیتِ حق نمبر ۴ احساسِ کلیمی دیکھنا چاہو تو کبھی لال لباس میں موسی علیہ سلام سے ملنا. وہ ایسی ہستی جو دیکھتے ہیں تو گمان ہوتا ہے خدا جلال عین حق ہے مگر یہ کہ ان کا تبسم عنایت ہے. میں نے اُن سے پوچھا کہ خدا کَہاں ہے. وہ گفتہ ہوئے کہ خدا سچ ہے اور سچی داستانوِں میں پوشیدہ ہے ... اللہ ھو الشہید...
  2. نور وجدان

    آیت نمبر ۲

    آیتِ حق آیت حق نمبر ۲ آپ نے سوچا کبھی طسم کیا ہے؟ لباس بندگی میں دید کے بعد طلوع آفتاب کی روشنی لیے مجلی ہستی جسکو روشنی دی گئی ..موسی علیہ سلام کا آگ کے لیے جانا اور روشنی سے سرفراز کیا جانا ..مگر رحمن کی رحمت میں "ت " اور "ن " کا فرق ہے.... خدا کی آیات میں کھو جانے کے بعد فنائیت سے ہوتے...
  3. نور وجدان

    لائبریری کے لیے اعزازت

    بہت شکریہ یاد دہانی کا. سوچا تھا کہ کچھ لکھوں گی. مصروفیات نے اسطرح آڑے ہاتھ لیا کہ لکھنا بھول گیا ... لائبریری اراکین کا کام بذات خود ایک اعزاز ہے اس لیے یہ بے لوثیت کی مثال ہے. اس کے علاوہ زبان کی حفاظت و ترویج ہماری بقاء کی اساس بھی ہے، علامت بھی ... ٹائپنگ کے دوران متروک الفاظ بھی پڑھے گئے،...
  4. نور وجدان

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    پہلا کپ چائے کا اس لیے لیتی کہ بس سب کی بن جاتی ہے وگرنہ جب تھکاوٹ ہو یا سر درد ہو تو چائے ضرور پیتی ... کافی چائے سے زیادہ پسند ہے. دن میں دو دفعہ چل ہی جاتی ہے تاہم
  5. نور وجدان

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    مذکر کا صیغہ بدلا تھا ... کیا بدلا نہیں دکھا
  6. نور وجدان

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    آپشن مدوون ہوگیا ہے
  7. نور وجدان

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ان دو ناموں کو تجویز کرنے کا بہت شکریہ: خوانہ میر درد اور اصغر گونڈوی ... خواجہ میر درد کا کلام بھی ایپ کی صورت ہونا چاہیے محمد تابش صدیقی ... اگر ایسا ہو جائے تو آپ کا اردو ادب کے لیے بڑا کارنامہ ہوگا. آپ نے پہلے جو ایپس بنائیں، ان کو پڑھنا سہولت دیتا ہے ... بہت اچھا lay out ہے
  8. نور وجدان

    وہ میری ماں تھی نوکرانی نہیں تھی ۔۔۔!!!

    مجھے تو علم بھی نہیں تھا:) ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو:)
  9. نور وجدان

    وہ میری ماں تھی نوکرانی نہیں تھی ۔۔۔!!!

    علم نہیں کب ریٹ ہوا ...موبائل کی کارستانی ہوگی
  10. نور وجدان

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آج کل مشاعرے اس طرح ترویج پارہے ہیں ... آپ نے ہمت کرکے اس شاعر کے بارے میں سب لکھ ڈالا .آپ نے یہ بات نوٹ کی اس مشاعرے کو ریحان صاحب دیکھتے اور وہ پاک و ہند میں کافی مقبول ہیں. جسطرح کمرشل تصوف وجود میں آیا ہے، پاپولر فکشن وجود میں آیا، اسی طرز سے پاپولر شاعری بھی وجود میں آگئی ہے .... ہر شے...
  11. نور وجدان

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    برا نہیں منایا بالکل بھی:) تبصرہ تو نہ ہوا نا جدید شاعری پر بس اک بات کہہ ڈالی آپ نے.
  12. نور وجدان

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اسطرح کے اشعار پر آپ تعریف کے، واہ واہ کے تبصرے دیکھا کیجیے! میں نے چند نعتیہ منظوم پڑھیں مجھے اچھی لگیں اس لیے کہا. ایسے تو ندیم بھابھ بھی ہیں جو بالکل علی زریون جیسی شاعری کرتے ہیں انداز بیان کے نام سے پروگرام ہوتا ہے اور ان چند شعراء کی وہ دھوم ہے ... ویسے جیسے وصی شاہ کی دھوم ہے...
  13. نور وجدان

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    میں نے آپکی بات سمجھنے کی کوشش کی اور آپ کے مشورے و اصلاح سے نئے در کھلتے ہیں . مجھے اس سے سروکار کیا؟ مجھے اس سے کیا سروکار ان دونوں میں سے کونسا جملہ زبان و بیان کے لحاظ سے درست ہے؟ تم بہت خوبصورت ہو تمھاری بات ہے کیا تم بہت خوبصورت ہو تمھاری کیا بات ہے ان میں سے کونسا درست ہے اصل...
  14. نور وجدان

    چائے پئیں

    میں وہی ہوں:)
  15. نور وجدان

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    عمیر نجمی بہت پیارا کہتے ہیں. بہت ٹھیک پوائنٹ آؤٹ کیا. تہذیب کے اشعار تو وزن سے بھی گر جاتے ہیں
  16. نور وجدان

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    وہ تو ٹھیک ہے مگر کچھ نظمیں بہت اعلی ہوتی ہیں. رحمان فارس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  17. نور وجدان

    امید ناز سنبھل جا بقدمِ حضور ص----***---* عشق میں شوخی بنتی ہے قصور

    امید ناز سنبھل جا بقدمِ حضور ص----***---* عشق میں شوخی بنتی ہے قصور
Top