اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات دہری شہریت کے حامل نکلے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن کے اثاثوں سے متعلق کابینہ ڈویژن کی جانب سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات رؤف حسن امریکی گرین کارڈ ہولڈر...