اسلام آباد: اہم وزارتوں کا مرکز پاکستان سیکریٹریٹ سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے باعث میدان جنگ بن گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت مسلسل تیسرے روز بدنظمی کا شکار ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا کے پرتشدد مظاہرے کا سلسلہ ابھی تمھا ہی تھا کہ پاکستان سیکریٹریٹ ملازمین کے ملازمین نے...