یہ تصویری کمپین جہیز کے خلاف ایک فیشن ڈیزائنر کمپنی علی ذیشان کمپنی نے بنائی اور چلائی ہے. اگرچہ اس کمپین پر مختلف لوگوں کی مختلف آرا حق اور مخالفت میں آ رہی ہیں. لیکن اس کمپین کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ شادی بہت مہنگی اور بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے.
لیکن کمپین چلانے والے خود ایک فیشن ڈیزائنر ہیں...