نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    اور میں ہی کہہ رہا ہوں ’’ہنوز دلی دور است!!!!‘‘
  2. نوید صادق

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    بھائی! مانا کہ اب ہم اس پینل میں باقاعدہ آ گئے ہیں۔ لیکن کیا کرنا ہے اور کیسے۔ مزید حوصلہ افزائی اور مدد درکار ہے۔
  3. نوید صادق

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    وارث بھائی! امیدِ کامل ہے، کہ مغل بھائی صاحب اس میں بھی شرکت پسند نہیں فرمائیں گے۔ویسے آپس کی بات ہے آپ یہ مغل صاحب کو نوجوان ثابت کرنے پر کیوں تُلے بیٹھے ہیں۔ یہ ہمارے ساتھ کی ’’مُڈی‘‘ لگتے ہیں۔
  4. نوید صادق

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    یہ بہت اچھا کیا آپ احباب نے۔ مسئلہ اظہار ہی رہنا چاہیے، نہ کہ ایوارڈ۔ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہمارا مطمح نظر ہونا چاہیے۔ اور صد شکر کہ ہم اس طرف گامزن ہیں۔ وارث صاحب!!!!!!!!!!!!! میری طرف سے بھی تالیاں!!
  5. نوید صادق

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    بات یہ ہے کہ بات کچھ بھی نہیں
  6. نوید صادق

    پہلے تو مٹی کا اور پانی کا اندازہ ہوا ۔۔۔۔ شاہین عباس

    غز ل پہلے تو مٹی کا اور پانی کا اندازہ ہوا پھر کہیں اپنی پریشانی کا اندازہ ہوا اے محبت تیرے دُکھ سے دوستی آساں نہ تھی تجھ سا ہو کر تیری ویرانی کا اندازہ ہوا عمر بھر ہم نے فنا کے تجربے خو د پر کئے عمر بھر میں عالمِ فانی کا اندازہ ہوا اک زمانے تک بدن بِن خواب بِن آداب تھے پھر...
  7. نوید صادق

    چھپائی ہیں جس نے میری آنکھیں، میں انگلیاں اُس کی جانتا ہوں - شاد عارفی

    غالب کے شعر نام سے میرے سنا کے دیکھ پھر اعتبارَ ناقدَ فن آزما کے دیکھ (شاد عارفی) جھپٹ پڑیں نہ کہیں دن میں مشعلیں لے کر عوام کو نہ سجھاؤ کہ روشنی کم ہے یہ شاعرانِ غلط ہیں، کہیں گے اک دن شاد ہمیں چراغ دکھاؤ کہ روشنی کم ہے (شاد عارفی)
  8. نوید صادق

    چھپائی ہیں جس نے میری آنکھیں، میں انگلیاں اُس کی جانتا ہوں - شاد عارفی

    ہم کہ ہیں تازہ واردانِ قفس اور صیاد کہہ رہا ہے کہ "گاؤ‘‘ (شاد عارفی)
  9. نوید صادق

    بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا-صابر ظفر

    بھائی! ملاقات تو میری بھی ہے ان سے۔ لیکن میں تو صرف شعر کو دیکھتا ہوں۔ باقی دعویٰ کرنے دیں۔ اس سے کی فرق پڑتا ہے۔ان کے اچھے شعر ہمارے لیے اچھے ہیں۔ دعوے ظفر اقبال نے کم کیے ہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ زندہ شعر تو زندہ رہیں گے۔ وہ ظفر اقبال کے ہوں، یا صابر ظفر کے یو انور شعور کے، نوید صادق کے یا م م...
  10. نوید صادق

    وجود کیا ہے عدم کیا ہے کچھ نہ تھا معلوم ۔۔صابر ظفر

    غزل وجود کیا ہے عدم کیا ہے کچھ نہ تھا معلوم میں رُوبرو تھا کسی کے ‘ تھا کون‘ کیا معلوم یہ کائنات ہے اُس کی تو پھر ہے اپنا کیا وہ ساتھ رہ کے بھی کیوں ہو علاحدہ معلوم کسی سے کچھ نہ کہوں اپنے آپ ہی میں رہوں یہ عشق ہی کا ہو سارا کیا دھرا معلوم اگر خیال میں تشکیک اور تضاد نہ ہو خدا...
  11. نوید صادق

    بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا-صابر ظفر

    بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا ۔۔صابر ظفر غزل بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا محبت میں کوئی بھی عمر بھر اچھا نہیں لگتا میں اس کو سوچتا کیوں ہوں اگر ندرت نہیں اس میں میں اس کو دیکھتا کیوں ہوں اگر اچھا نہیں لگتا وہ جس کی دلکشی میں غرق ہونا چاہتا ہوں میں وہی منظر مجھے...
  12. نوید صادق

    مجید امجد منٹو - از مجید امجد

    تُسی اک واری فیر سانوں چھیڑ رے او! تاڈا ارادہ کی اے، سخنور جی!!!
  13. نوید صادق

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    ایک تو اس کی ویب سائٹ بنا رہا ہوں۔ دوسرے سوچ رہا ہوں کہ سارے کا سارا کارواں اردو محفل پر بھی ایک تھریڈ بنا کر پوسٹ کر دوں۔ لیکن ان کاموں میں ایک دو دن اور لگیں گے۔
  14. نوید صادق

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    ٹیکسلا سے محمد یعقوب آسی صاحب نے سہ ماہی کارواں پر اپنا تبصرہ ای میل کیا ہے۔ پیشِ خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکرمی جناب نوید صادق صاحب! تسلیمات! سہ ماہی ’’کارواں ‘‘ کا تازہ شمارہ (اپریل تا جون ۲۰۰۹ء) ملا، آپ کی...
  15. نوید صادق

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    تمام احباب کا ممنون ہوں۔ وارث صاحب نے پرچے کا تعارف بہت عمدہ کروا دیا ہے۔( میرے ذکر سے ہٹ کر)۔ ڈاکٹر سید عبداللہ مرحوم اپنی کتاب میں لکھتے ہیں "" مجھ جیسا شخص کیا کام کرے گا جو ایک ادبی مجلے کے سالنامے میں بار بار اپنا نام دیکھ کر پھولا نہ سماتا ہو۔‘‘ ایک کوشش ہے۔ ایک مشن ہے۔ اور انسان۔...
  16. نوید صادق

    تعارف خرم شہزاد کو پھر سے ویلکم

    خرم!! آپ کیسے ہیں۔ کام کیسا جا رہا ہے وہاں۔ بھئی کبھی ایس ایم ایس ہی کر دیا کریں۔ آپ کا یو اے ای کا نمبر ہمارے پاس بھی آ جائے گا۔
  17. نوید صادق

    میری تنہائی کا چرچا ہونا (آغا نثار)

    شکریہ عمران، یہ ایک اچھا انتخاب ہے۔
  18. نوید صادق

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    مغ بھیا۔ ہمیں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرنا۔
  19. نوید صادق

    حبیب جالب کسی سے حال دلِ زار مت کہو سائیں - حبیب جالب

    شکریہ۔ یہ غزل ہم تک پہنچانے کا۔اچھا انتخاب ہے۔
Top