نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    گھٹا دیکھ کر خوش ہوئیں لڑکیاں چھتوں پر کھلے پھول برسات کے (منیر نیازی)
  2. نوید صادق

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    خوب خرم!! اب دل لگا کر کام کرنا!!
  3. نوید صادق

    احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش- نوید صادق

    بیاض میں تو یہ مضمون شائع ہو چکا ہے۔ اس مہینے۔ لیکن اگر آپ اسے سمت میں لگانا چاہیں تو لگا لیں۔
  4. نوید صادق

    فراز خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے ۔۔۔احمد فراز

    غزل خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے وحشت کا سبب روزنِ زنداں تو نہیں ہے مہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے مجرم ہیں اگر ہم تو...
  5. نوید صادق

    احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش- نوید صادق

    میری پہلی کوشش سمجھ لیں۔ لیکن میرے ہاتھ جو کام احمد مشتاق کے حوالہ سے لگا، اسے دیکھ کر اسے پہلی کوشش کہنا پڑا۔ واللہ اعلم، میں ٹھیک ہوں کہ نہیں!
  6. نوید صادق

    گریباں چاک لوگوں کے بڑے لشکر نکلتے ہیں ۔۔ سہیل اختر

    غزل گریباں چاک لوگوں کے بڑ ے لشکر نکلتے ہیں ترے رخ کے پسِ منظر عجب منظر نکلتے ہیں یہ کیسا آئنہ خانہ ہے تیری بزمِ رنگیں بھی کہ اہلِ عقل بھی اس بزم سے ششدر نکلتے ہیں ترے صہبا کدے کی عظمتیں ہوں کیا بیاں ہم سے گدا بھی ہوں تو وہ بھی بن کے ا سکندر نکلتے ہیں مقید ہو چکے ہو گنبدِ بے...
  7. نوید صادق

    تیری یادوں سے کچھ اس طور اُجالی میں نے --- شمشیر حیدر

    غزل تیری یادوں سے کچھ اس طور اُجالی میں نے ہجر کی شام بنا لی ہے وصالی میں نے میں نے اس پھول کو کتنا ہی سنبھالے رکھا یہ الگ بات کہ خوشبو نہ سنبھالی میں نے تیری تصویر تو اب تجھ سے بھی کچھ آگے ہے رنگ ہی ایسے بھرے آج مثالی میں نے تجھ کو ہی دیکھا پھر امداد طلب نظروں سے خود کو...
  8. نوید صادق

    احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش- نوید صادق

    احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش (نوید صادق) کلاسیکیت (Classicism) حسن، خیر اور توازن سے عبارت تھی اور تخلیقی زندگی اسی ڈھرّے پر چلتی تھی لیکن بدصورتی، شر اور عدم توازن، انسانی زندگی کی تہہ میں زیریں لہر کے طور پر ہمیشہ بیدار رہے ۔اٹھارویں صدی کے وسط میں فرانس، انگلستان اور جرمنی میں سیاسی،...
  9. نوید صادق

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    صاحبِ اسلوب شاعر بیدل حیدری کے ہاں فکری عنصر بہت نمایاں ہے۔ مرحوم کی شاعری ہمیشہ مرکزِ نگاہ رہی ہے۔ بس یونہی گھاٹ پہ آ بیٹھتا ہوں ورنہ دریا مرا کیا لگتا ہے
  10. نوید صادق

    انور شعور اسے آنکھوں کا نور کہتے ہیں ۔۔۔ ۔ انور شعور

    غزل اسے آنکھوں کا نور کہتے ہیں اور دل کا سرور کہتے ہیں اس کے مسکن کو ہم کوئی فردوس اور اسے ایک حور کہتے ہیں وہ بلاتے ہیں اپنے پاس مگر اور جاوء تو دور دور کہتے ہیں جو نہیں چاہتا کوئی سننا ہم وہ باتیں ضرور کہتے ہیں سب لگاتے ہیں عشق پر الزام حسن کو بے قصور کہتے ہیں ایک دن...
  11. نوید صادق

    وہ کسی طور بھی میرا نہیں ہو سکتا تھا ۔۔۔۔ کنور امتیاز احمد

    غزل وہ کسی طور بھی میرا نہیں ہو سکتا تھا کچھ بھی ہو سکتا تھا، ایسا نہیں ہو سکتا تھا تم یقینا" ابھی آئے تھے ابھی لوٹ گئے چشمِ احساس کو دھوکہ نہیں ہو سکتا تھا یہ تو صد شکر کہ تو نے مجھے دیکھا ورنہ میرا ہونا مرا ہونا نہیں ہو سکتا تھا تو نہیں تیرے علاوہ بھی کوئی ہے تجھ سا ورنہ اک شخص...
  12. نوید صادق

    ہم کو نسبت نہ دو سمندر سے ۔۔۔۔ اقبال کوثر

    غزل ہم کو نسبت نہ دو سمندر سے بھائی! ہم ٹوٹتے ہیں اندر سے کسی مسجد سے اور نہ مندر سے اس سے رشتے ہیں دل کے اندر سے جن کے دم سے ہے نامِ عشق بلند وہ تو کچھ لوگ تھے قلندر سے سارے ہنگامے اہلِ دل سے ہیں کچھ ہوا بھی کسی مچھندر سے کیا قلاباز ہیں سیاست کے دیکھے کرتب بھی ان کے بندر سے...
  13. نوید صادق

    حمدیہ ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    حمدیہ بحر و بر ہے یہ آپ کا صاحب بات سنئے ذرا خدا صاحب! کسی قوس و قطار میں نہیں ہم اور ہماری بساط کیا صاحب جس پہ اب تک اکڑ کے چلتے رہے تھا یہ سب آپ کا دیا صاحب دیتی رہتی ہے آپ ہی کا ثبوت چلتی رہتی ہے جو ہوا، صاحب اب تلافی نہیں، معافی ہے کام سارا تو ہو چکا صاحب یہ زباں آپ...
  14. نوید صادق

    2011 امریکہ 6 حصوں میں تقسیم: روسی تجزیہ کار

    خبر کا سورس ضرور دیا کریں۔
  15. نوید صادق

    منہ اندھیرے کبھی اٹھ کر دیکھو ۔۔۔ انتظار حسین

    [/URL][/IMG] شکریہ :روزنامہ آج کل
  16. نوید صادق

    لاہور حملہ کے حوالے سے خالد احمد کا فکر انگیز کالم

    [/URL][/IMG] شکریہ روزنامہ: نوائے وقت
  17. نوید صادق

    طرحی مشاعرہ ۔۔ دبستانِ بیاض ۔۔ جنوری 2009ء

    مل سکتی تھیں ، میں نے تھوڑی جلدی کی، دو ہزاری ہونے میں۔ احمد مشتاق پر شائع مضامین کوشش کروں گا یہاں بھی لگا دوں۔
  18. نوید صادق

    شبنم رومانی (مرحوم) کی شاعری: ایک تاثر ۔۔۔۔ ستیہ پال آنند

    http://www.voanews.com/urdu/2009-03-03-voa26.cfm کیوں نہیں لگ سکتا۔ شکریہ ادا کر کے لگا دیں۔
  19. نوید صادق

    مستقبل قریب کے اخبارات سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ظفر اقبال

    نوید کی وجہ سے کیوں؟ اعجاز بھائی!:battingeyelashes:
Top