نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے: سائنسی تحقیق

    خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے: سائنسی تحقیق جمیل اختر واشنگٹن March 3, 2009 Parietal lobe آپ نے یہ محاورہ تو سنا ہو گا کہ خوبصورتی چہرے میں نہیں بلکہ دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔ یعنی ہمیں جو خوبصورت لگے وہی خوبصورت ہوتا ہے۔ اور کسی شاعر نے یہ جو کہا تھاکہ ہر...
  2. نوید صادق

    شبنم رومانی (مرحوم) کی شاعری: ایک تاثر ۔۔۔۔ ستیہ پال آنند

    شبنم رومانی (مرحوم) کی شاعری: ایک تاثر ستیہ پال آنند ورجینیا March 3, 2009 Shabnam Romani شبنم رومانی جو گذشتہ ہفتے کراچی میں انتقال کر گئے، اردو شعرا کی اس نسل سے تعلق رکھتے تھے، جسے کلاسیکی،نیم کلاسکی، ترقی پسند اور جدیدیت کے ما بین ایک عبوری دور کی نسل کہا جا سکتا ہے۔ اس میں...
  3. نوید صادق

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر فائرنگ چھ کھلاڑی زخمی، پانچ پولیس اہلکار ہلاک محمد اشتیاق، افضل رحمن March 3, 2009 سری لنکا کرکٹ ٹیم کی بس پر فائرنگ میں مہمان ٹیم کے چھہ کھلاڑی اور برطانوی نائب کوچ زخمی جب کہ حملہ آوروں کی فائرنگ میں پانچ پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس حکام کے...
  4. نوید صادق

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر فائرنگ، 6 کھلاڑی زخمی،5 پولیس اہلکار ہلاک منا رانا اور علی سلمان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور لاہور میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کو سٹیڈیم لے جانے والی بس پر فائرنگ میں چھ سری لنکا کے کھلاڑی زخمی اور پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے...
  5. نوید صادق

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اب تو ہم سب پر انا للہ و انا الیہ راجعون پھونک دینا چاہئے۔
  6. نوید صادق

    تابش دہلوی کے چند اشعار

    ربط کیاجسم وجاں سے اٹھتاہے پردہ اک درمیاں سے اٹھتا ہے تو ہی رہتا ہے دیر تک موجود بزم میں تو جہاں سے اٹھتا ہے ٭ اک ہیولا ہے گھر خرابی کا ورنہ کیاخاک گھرمیں رکھا ہے رات دن دھوپ چھاؤں کا عالم کیا تماشا نظر میں رکھا ہے ٭ اپنی شادابئ غم کامجھے اندازہ ہے روح کا زخم پرانا ہے مگر تازہ ہے...
  7. نوید صادق

    تشریحاتِ میر

    آوارگی کی سب ہیں یہ خانہ خرابیاں لوگ آویں دیکھنے کو بہت ہم جو گھر رہیں (میر تقی میر) شرح: میر کو اس بات کا شاید بہت زیادہ احساس تھا کہ وہ مغتنم ہیں۔ لہٰذا یہ مناسب ہی ہے کہ لوگ ان سے ملنے اور انہیں دیکھنے کے لیے آئیں۔بظاہر ان کے مزاج میں یار باشی بھی تھی۔بعض اشعار اور بعض نظموں کی وجہ سے...
  8. نوید صادق

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    ہم بھی کچھ ایسا ہی سنتے آ رہے ہیں۔ لیکن اس کی تصدیق؟؟؟
  9. نوید صادق

    اردو شاعری کا شہابِ ثاقب ۔۔۔ اطہر نفیس از رضوان احمد

    بہت خوب! لیکن جہاں سے استفادہ کریں اس کا نام ضرور لکھ دیا کریں۔ میرا خیال ہے یہ وائس آف امریکہ سے لیا گیا ہے۔
  10. نوید صادق

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ سلگ رہی ہے نظر شام کے دھندلکے میں ۔ لیاقت علی عاصم

    گزرنے والوں کو حسرت سے دیکھنے والا یہ میں ہوں یا کہ شجر شام کے دھندلکے میں کوئی چراغ بکف آرہا ہے میری طرف یہ خواب ہے کہ خبر شام کے دھندلکے میں سبحان اللہ۔ بہت خوب!!!
  11. نوید صادق

    غزل۔ اک طنز بھی نگاہِ سخن آفریں میں تھا ۔ شبنم رومانی

    اُس چشم و لب کے باب میں کیا تبصرہ کروں اک بے پناہ شعر غزل کی زمیں میں تھا بہت خوب!!!!!
  12. نوید صادق

    غزل ۔ آخرِ شب جو بہم صبح کے اسباب ہوئے ۔ شبنم رومانی

    میں نے اک روز نظر بھر کے تجھے دیکھا تھا پھر تو اس نشّے کے عادی مرے اعصاب ہوئے واہ واہ کیا کہنے ہیں۔
  13. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    جھونکا تھا گریز کے نشے میں دیوار گرا گیا ہماری (شاہین عباس)
  14. نوید صادق

    رات کو دیر سے گھر جانا

    ہر روز جو اب وقت پہ گھر جانے لگے ہو تم مجھ کو اکیلے سے نظر آنے لگے ہو (قتیل شفائی)
  15. نوید صادق

    میر غزل۔ غافل ہیں ایسے، سوتے ہیں گویا جہاں کے لوگ۔ میر تقی میر

    کیا سہل جی سے ہاتھ اُٹھا بیٹھتے ہیں ہائے یہ عشق پیشگاں ہیں الٰہی کہاں کے لوگ! سبحان اللہ، میر صاحب کے کیا کہنے ہیں اُن کی زلفون کے سب اسیر ہوئے۔
  16. نوید صادق

    خالد احمد شکل شکل زندانی، سحرِ بے رخی کی ہے ۔۔۔ خالد احمد

    غزل شکل شکل زندانی، سحرِ بے رخی کی ہے آزروں کی بستی میں، دھوم سامری کی ہے چپ کا زہر پی لینا، غم کے ہونٹ سی لینا مصلحت نہیں یارو، بات بے حسی کی ہے راہ راہ دیواریں، گام گام بے گاریں شہرِ سنگ میں کیوں کر میں نے زندگی کی ہے چند سردمہروں نے، چاند چاند چہروں نے آفتاب سے بڑھ کر دل میں...
  17. نوید صادق

    خالد احمد رات لبوں پر کیا کیا برسا ابر تری مہمانی کا ۔۔۔ خالد احمد

    غزل رات لبوں پر کیا کیا برسا ابر تری مہمانی کا پیاس کا جھولا جھول رہا تھا ایک کٹورا پانی کا آنکھ میں نیند کا کاجل بھر کے، کھینچ کے خوابوں کے ڈورے تھپک تھپک کے بھوک سلا دی، جوڑ کے تار کہانی کا کتنے سیہ فاقوں کے جلو میں کتنی صدیاں بیت گئیں لیکن پرجا بھول نہ پائی قصہ راجا رانی کا...
  18. نوید صادق

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    بجا فرمایا جناب نے۔ میں تو اتنا سوچتا ہی نہیں۔
  19. نوید صادق

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    بھائی۔ میں کیا کہوں، زبان کے معاملات ادق ہیں۔ بڑی توجہ اور علم چاہتے ہیں۔اور میں ٹھہرا نوید صادق- بہت سی آراء آ چکی ہیں۔ آپ سب ٹھیک کہتے ہیں۔ بقولِ احمد مشتاق صرف اتنا کہوں، گزرتے موسمو! غافل نہیں ہیں ہم اپنا کام کرتے جا رہے ہیں -----------------
Top