نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    ہمیں چاہیے کہ ہم علم سے محبت کریں۔ ماننا نہ ماننا ایک الگ بات ہے۔ لیکن کسی کی کٹ لگانے سے پہلے اس کو دیکھ لیں ، پڑھ لیں۔ ڈارون کا تعلق بنیادی طور پر حیاتیاتی سائنس ((Biology) سے ہے۔ میرا شعبہ انجینئرنگ ہے۔ اس کی صحیح قدر و قیمت تو ایک ماہرَ حیاتیات ہی جان سکتا ہے۔لیکن جتنا ہم نے اسے پڑھا، اس کے...
  2. نوید صادق

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    :battingeyelashes:
  3. نوید صادق

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    "موت کا منظر" ضعیف روایت پر مشتمل ہے۔ اور قطعا" علمی کام کے زمرے میں نہیں آتی۔ بلکہ اسے پڑھنے کے بعد بہت دنوں تک یہی احساس ہوتا رہا ہے کہ دنیا بے کار چیز ہے۔ارے وہ کتاب تو محض ایک ہارر سیریز ہے۔ "بہشتی زیور" بھی آپ نے خوب کہی۔مولانا تھانوی نے رہن سہن اور بنیادی مسائل کا بیان فرمایا ہے۔ مجھے...
  4. نوید صادق

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    دیکھیں صاحب! ہمیں تباہ کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ ایسی ہی باتوں کا ہے۔ مولانا! آپ ذرا ڈارون کی تھیوری کا خلاصہ بھی تو آپ کو اپلوڈ کر دیں۔ تا کہ ہم بھی تو واقفیت حاصل کر سکیں۔ یہ وہ اصحاب ہیں جن کی کاوشوں سے علم کو وسعتیں نصیب ہوئیں۔ چلو ان تہذیبوں نے ڈارون جیسے لوگ پیداس کیے، فرائڈ جیسے۔ ہم آج تک...
  5. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    غزل کب ہاتھ کو خیالِ جزائے رفو نہیں کب پارہ پارہ پیرہنِ چارہ جو نہیں گلگشتِ باغ کس چمن آرا نے کی کہ آج موجِ بہار مدعی رنگ و بو نہیں واں بار ہو گیا ہے نزاکت سے بار بھی یاں ضعف سے دماغ و دلِ آرزو نہیں کس نے سنا دیا دلِ حیرت زدہ کا حال یہ کیا ہوا کہ آئنہ اب روبرو نہیں تغئیرِ رنگ...
  6. نوید صادق

    انتخابِ میر وزیر علی صبا لکھنوی

    میں دیکھ دیکھ کر جو رخِ یار رہ گیا کچھ سوچ سوچ کر وہ ستم گار رہ گیا ساغر ہماری عمر کا لبریز ہو گیا جب دو قدم پہ خانہء خمار رہ گیا
  7. نوید صادق

    انتخابِ میر وزیر علی صبا لکھنوی

    لے گیا چھین کے دل وہ بتِ پُرفن کیسا رہ گئے دیکھ کے منہ شیخ و برہمن کیسا چھیڑ کر دل کو وہ سن لیتے ہیں شیون کیسا کوک دیتے ہیں تو بجتا ہے یہ ارگن کیسا یہ جوانی تو عجب سر پہ قیامت لائی یادِ ایام کہ گزرا ہے لڑکپن کیسا خامشی کی تجھے کچھ قدر نہیں او غافل دیکھ تو پوجتے ہیں بت کو برہمن کیسا
  8. نوید صادق

    خورشید رضوی کڑی ہے دھوپ، گھٹا بن کے خود پہ چھاتے جائیں ۔۔۔۔۔ خورشید رضوی

    غزل کڑی ہے دھوپ، گھٹا بن کے خود پہ چھاتے جائیں کسی کو یاد کریں اوس میں نہاتے جائیں یہ دل کی بھول بھلیاں، یہ ایک سے رستے ہر ایک موڑ پہ کوئی نشاں لگاتے جائیں سیاہ کیوں ہوں یہ طاق و دریچہ و محراب چلے ہیں گھر سے تو جلتا دیا بجھاتے جائیں یہ میری آپ کی ہمسائیگی کی آئینہ دار جو ہو سکے...
  9. نوید صادق

    یہ کہاں تھی میری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا --- سید غلام معین الدین شاہ مشتاق

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا غالب
  10. نوید صادق

    خورشید رضوی دنیا کے ساتھ میں بھی برباد ہو رہا ہوں ۔۔۔۔ خورشید رضوی

    غزل دنیا کے ساتھ میں بھی برباد ہو رہا ہوں کس کس کو کھو چکا ہوں اور خود کو کھو رہا ہوں کھڑکی کھلی ہوئی ہے، بارش تلی ہوئی ہے آنسو امڈ رہے ہیں دامن بھگو رہا ہوں وہ جس کے ٹوٹنے سے نیندیں اڑی ہوئی ہیں وہ خواب جوڑنے کو، بن بن کے سو رہا ہوں ہاں فصل کاٹنے سے کوئی غرض نہیں ہے آیا کرے قیامت، میں...
  11. نوید صادق

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    بس اوئے۔ اتنی کافی ہیں۔
  12. نوید صادق

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    مجھ سے بڑی ہو ہی نہیں رہی تھی۔
  13. نوید صادق

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    لیکن کسی نے توجی ہی نہیں کی۔
  14. نوید صادق

    بیت بازی کا کھیل!

    حکومت اک سخی کے ہاتھ میں ہے غریبِ شہر کی حالت وہی ہے شاعر: سید آلِ احمد
  15. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    تو تجھے دوں تری پانی کی لکھی تحریریں تو وہ خونناب نوشتے مجھے واپس کر دے شاعر: خورشید رضوی
  16. نوید صادق

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ کوئی آنکھ اٹھتی ہے، نہ کوئی جام ملتا ہے ابھی تو میکدہ ہم کو برائے نام ملتا ہے (عدم)
  17. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ہر بوسے کو نصیب نہیں لمحہء نشاط جسموں میں جاگتی ہے یہ لذت کبھی کبھی (احمد مشتاق)
  18. نوید صادق

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے اسے دیکھیں کہ اس مین ڈوب جائیں (احمد مشتاق)
  19. نوید صادق

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    محمد یعقوب آسی اور نوید صادق
Top