نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    روشنی نام ہے تمدن کا طاق میں کچھ نہ کچھ رکھا کیجے شاعر: ذوالفقار عادل
  2. نوید صادق

    پھر وہی ضد کہ ہر اک بات بتانے لگ جائیں ۔۔۔۔۔ نوید صادق

    محمد احمد بھائی! غزل اور آج کا شعر پر سراہے جانے پر ممنون ہوں۔
  3. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ابھی ابھی کوئی آیا ہے درمیاں میں ظفر میں اپنے آپ سے دوچار ہونے والا تھا شاعر: ظفر اقبال
  4. نوید صادق

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    اعجاز بھائی! میرے مخاطب آپ نہیں تھے۔ اور آپ کو میرے مزاج کا بھی پتہ ہے۔ میں بڑا کول انسان ہوں۔ غلطی کی طرف اشارہ دینا اور بات ہے۔ میرا اعتراض تو عین عین صاحب والی بات پر تھا کہ " اسی لئے ظفر اقبال کو ڈفر اقبال بھی کہتے ہیں۔" بہرحال اگر آپ نے محسوس کیا ہے تو میں معافی چاہتا ہوں۔
  5. نوید صادق

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    بھیا! اب آ کر تسلیم تو کر لیں کہ آپ کا اٹھایا ہوا اعتراض غلط تھا۔ نہیں تو دلیل لائیں۔
  6. نوید صادق

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    اور آپ یہ دیکھیں کہ جو بات میں نے کوٹ کی ہے اس کا مطلب کیا بنتا ہے۔
  7. نوید صادق

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    جیسے ہم نے اس کی اچھی بات چن لی، آپ کی اچھیباتیں بھی نظر انداز نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ۔
  8. نوید صادق

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ ملا ہم کو کبھی تیری گلی میں آرام نہ ہوا ہم پہ جز آزار ترے کوچے میں شاعر: شیفتہ
  9. نوید صادق

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا ---------- رضوان احمد

    میں نے عرفان صدیقی مرحوم کے کلیات دیکھے ہیں۔ اسلام آباد سے توصیف تبسم صاحب نے شائع کی تھی۔ لیکن وہ بھی اب ختم ہے۔ میں نے کسی سے لے کر پڑھی تھی۔
  10. نوید صادق

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    یہ بھی کہتے ہو کہ معلوم نہیں ان کا پتہ اور خط بھی جانبِ گم شدگاں لکھتے ہو۔
  11. نوید صادق

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    کیا کروں، یہی حوالہ دینا پڑ رہا ہے A book is a version of the world. If you do not like it, ignore it; or offer your own version in return. (سلمان رشدی)
  12. نوید صادق

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    کنفوشش کہتا ہے، جب تم کسی پر انگلی اٹھاتے ہو تو چار انگلیاں تمہاری اپنی جانب ہوتی ہیں۔
  13. نوید صادق

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی اور کچھ ہو گا جسے دل کا دھواں لکھتے ہو
  14. نوید صادق

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    دلِ شوریدہ کو تہذیب سکھا بیٹھا ہوں ورنہ دیوار مجھے روکنے والی تو نہیں عذابِ جاں ہے عزیزو خیالِ مصرعہ تر سو ہم غزل نہیں کہتے، عذاب ٹالتے ہیں
  15. نوید صادق

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    صرف دیکھو کہ تمہیں کون بلاتا ہے وہاں محضرِ شوق پڑھو، محضرِ سرکار پہ خاک
  16. نوید صادق

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    ہمارے دل کو کوئی روگ ہے ایسا نہیں لگتا کہ ہم دفتر بھی جاتے ہیں غزل خوانی بھی کرتے ہیں تو نے مٹی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھا ڈال دی میرے بدن نے تری تلوار پہ خاک فی الحال یہی یاد آ رہے تھے۔
  17. نوید صادق

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    مغل بھائی۔ ہم سب یہ گلہ کر کے ایک طرف ہو جاتے ہیں کہ فلاں فلاں پر ناقدوں نے توجہ نہیں کی۔ اگر یہ گلے شکوے کرنے کی بجائے ہم ان لوگوں پر کام شروع کر دیں تو مزا نہ آ جائے۔ آپ کی عرفان صدیقی کے اشعار جمع کرنے کی کوشش کو سراہتا ہوں۔
Top