نتائج تلاش

  1. اسد قریشی

    محفلوں سے تنگ آکر تخلیے میں کاٹ دی

    بھائی یہ "سر" کہیں اور دے دیجیئے گا، ہمیں اس کی چنداں ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوش رہیئے اور لکھتے رہیئے۔۔۔۔۔۔۔(y)
  2. اسد قریشی

    محفلوں سے تنگ آکر تخلیے میں کاٹ دی

    تمام حاضرین و ناظرین کو السلام وعلیکم، جیسا کے استادِ محترم الف عین فرماتے ہیں کہ "اصلاحِ سخن میں غزل لگی ہے تو ہاتھ تو صاف کرنا ہی پڑے گا" ;) مجموعی طور پر غزل بہت اچھی ہے، تمام مصارع رواں اور اشعار خوب ہیں۔ اب ظاہر ہے کہ جب اس پائے کی غزل ہو تو اس میں ذرا بھی نقص کیوں رہے۔ ہم کتابِ عشق کا...
  3. اسد قریشی

    اسلام و علیکم جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے خیریت سے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا ایک مراسلہ دیکھا جہاں ایک شعر...

    اسلام و علیکم جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے خیریت سے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا ایک مراسلہ دیکھا جہاں ایک شعر درج تھا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%DA%A9%D8%B1-%D9%88-%D9%81%D9%86-%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%BE%D9%86%DA%AF-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C%DB%94%DB%94.67203/ ایک آفت سے تو مر مر کے ہوا تھا...
  4. اسد قریشی

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب آپ کے دونوں مشورے دل کو لگے۔۔۔۔۔۔دیگر احباب کی بھی رائے دیکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔
  5. اسد قریشی

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    مہدی نقوی حجاز صاحب اور محمد حفیظ الرحمٰن صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دونوں صاحبان کی نگاہ نوازی کا بے حد ممنون ہوں۔ بھائی میں کوئی شاعر نہیں بہت معمولی سا انسان ہوں کچھ استاد شعرا کے کچھ الفاظ جوڑ لیتا ہوں اور کچھ بھی نہیں۔ جہاں تک آپ کے مشورے کی بات ہے تو بھائی یہاں غزل لگانے کا مقصد ہی یہی ہے کہ...
  6. اسد قریشی

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    کچھ وقفے کے بعد چند اشعار لے کر حاضر ہوں برائے اصلاح و تنقید۔۔۔۔۔۔ آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے ہم نے دیکھا ہےجو وہ تم نے کہاں دیکھا ہے خواب دنیا نے ابھی تک کہ کہاں دیکھا ہے آنکھ میں اُڑتا ہوا صرف گماں دیکھا ہے شاید اس آس پہ سویا ہے بلکتا بچّہ اُس نے اُٹھتا جو انگیٹھی سے دھواں دیکھا ہے...
  7. اسد قریشی

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    تمام مصرعے فاعلاتن فعلاتن مفعولن پر ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں اپنی اس خاک سے بھی آزردہ ہوں مجھ کو رُسوا، جو زمانے میں کردے چشمِ نمناک سے بھی آزردہ ہوں زخم پوشاک ہوئے جاتے ہیں اور اس ہی پوشاک سے بھی آزردہ ہوں خواہشِ بادِ بریں بھی ہے مجھے خس و خاشاک سے بھی آزردہ ہوں جنوں خیز نہیں دل بھی میرا اُس...
  8. اسد قریشی

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    چھوٹے استاد جی، آپ نے فرمایا کہ "سارے مصرعے فاعلاتن فعلاتن مفعولن پر رکھیں " تو اس صورت میں بھی دو مصرعہ ان ارکان پر پورے نہیں اُترتے زخم پوشاک ہوئےہیں مجھ کو اک زمانے سے جنوں خیز نہیں اب ان کا کیا کریں ؟
  9. اسد قریشی

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    ہف ت اف لا = فاعلاتن ک س بی آ = فعلاتن زردہ = فعلن ہو = فع بھی کی ضرورت دونوں حالتوں کی درمیان تقابل کے لیے استعمال کی ہے۔۔۔۔۔۔جیسے "خواہشِ بادِ بریں بھی ہے مجھے خس و خاشاک سے بھی آزردہ ہوں" کیا یہ درست نہیں ؟
  10. اسد قریشی

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    تمام احباب کو نئے عیسوی سال کی بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئے سال کی تازہ تازہ غزل لے کر حاضر ہوں۔۔۔۔ ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں اپنی اس خاک سے بھی آزردہ ہوں مجھ کو رُسوا، یہ زمانے میں کرے چشمِ نمناک سے بھی آزردہ ہوں زخم پوشاک ہوئےہیں مجھ کو اور پوشاک سے بھی آزردہ ہوں خواہشِ بادِ بریں بھی ہے...
  11. اسد قریشی

    اب کوئی چاند نہ جگنو نہ ستارا جاناں برائے اصلاح

    ویسے تو غزل بلال بھائی کی ہے اور ان کا خیال وہی بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ میری جانب سے ایک تجویز قبول فرمائیں اب کوئی چاند نہ جگنو نہ ستارا جاناں اب تو ہر شخص تری زلف کا مارا جاناں
  12. اسد قریشی

    پرائی آگ میں تو نے اسد جلا لیے ہاتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح و تنقید

    خوشا نصیب کہا تھا کسی نجومی نے سو کر رہے ہیں ملامت کہ کیوں دکھا لیے ہاتھ
  13. اسد قریشی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A2%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A2%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D8%AC%D9%84%D8%A7-%D9%84%DB%8C%DB%92-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%94%DB%94%DB%94-%DB%94%DB%94%DB%94-%DB%94%DB%94%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%...
  14. اسد قریشی

    ابھی اتار کے کاندھوں سے رکھی ہے تھکن

    شکریہ، 'کی' تبدیل کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی مطلع کے لیے کوئی تجویز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. اسد قریشی

    ابھی اتار کے کاندھوں سے رکھی ہے تھکن

    محترم شاہنواز صاحب، بہت شکریہ، آپ کا تبصرہ بہت پسند آیا، جہاں تک "دھر رکھی" کا تعلق ہے تو میں خود بھی مطمعن نہیں تھا لیکن سوچا کہ شاید آپ احباب کی جانب سے کوئی بہتر تجویز مل سکے۔۔۔۔۔۔۔ویسے شاہنواز صاحب ایسا اکثر ہوتا ہے کہ ہم اُمید بہت زیادہ لگا لیتے ہیں لیکن نتیجہ وہ نہیں نکلتا۔۔۔۔۔۔۔خیر میرے...
  16. اسد قریشی

    ابھی اتار کے کاندھوں سے رکھی ہے تھکن

    کچھ مشکل آسان ہوئی، ارکان، مفاعلن، فعلاتن، مفاعلن، فاعلن: ابھی اتار کے کاندھوں سے دھر رکھی ہے تھکن لپٹ کے پیر سے میرے تو رو پڑی ہے تھکن برس رہا تھا لہو رات میریآنکھوں سے سحر کے ہونے تلک آنکھ میں جلی ہے تھکن نشان وقت کے اس طرح نقش ہوتے گئے غم حیات کے مانندجم گئی ہے تھکن نبھا رہی ہے مرا...
  17. اسد قریشی

    ابھی اتار کے کاندھوں سے رکھی ہے تھکن

    اعجاز عبید صاحب اور دیگر احباب، ایک اور تجرباتی غزل لے کر حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اتار کے کاندھوں سے رکھی ہے تھکن لپٹ کے پیروں سے میرے رو پڑی ہے تھکن برس رہا تھا لہو آنکھوں سے رات مری مگر ابھی بھی نجانے جل رہی ہے تھکن نشان وقت کے ایسے نقش رخ پہ مرے غم حیات کے جیسے جم گئی ہے تھکن...
  18. اسد قریشی

    پرائی آگ میں تو نے اسد جلا لیے ہاتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح و تنقید

    جی اعجاز صاحب، تمام اشعار اس ہی بحر میں ہیں مطلع میں فعلن کی جگہ فعلان استعمال کیا ہے، اور جہاں تک میں نے پڑھا ہے، جناب محمد وارث صاحب اور جناب فاتح الدین دونوں صاحبان نے اس کے استعمال کی تصدیق کی ہے۔آپ کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے کچھ ترامیم کی ہیں دیکھ لیجیئے پرائی آگ میں تو نے اسد جلا لیے...
  19. اسد قریشی

    پرائی آگ میں تو نے اسد جلا لیے ہاتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح و تنقید

    پرائی آگ میں تو نے اسد جلا لیے ہاتھ ستم ہوا کہ قضا نے بھی پھر اُٹھا لیے ہاتھ ہوا نے کیسے چراغوں سے ہیں ملا لیے ہاتھ ہمارے گھر کے اندھیروں نے تو جلا لیے ہاتھ خوشا نصیب کہا تھا ہمیں کسی نجومی نے سو کر رہے ہیں ملامت کہ کیوں دکھا لیے ہاتھ ہمی نے اپنے تمام عیب کر دیے عیاں اُس پر خود اپنے...
Top