نتائج تلاش

  1. اسد قریشی

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    بھائی محمد حفیظ الرحمٰن صاحب آپ کی محبت ہے اور یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے اتنے بڑے شاعر کے کلام سے میرے متروک الفاظ کا موازنہ فرمایا، حقیقتا میں کیسی قابل نہیں محض آپ کی محبت ہے۔ بہت خوش رہیئے!
  2. اسد قریشی

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    بہت شکریہ جناب!
  3. اسد قریشی

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    بہت نوازش، نگاہ نوازی کا ممنون ہوں۔۔۔۔۔بہت خوش رہیئے!
  4. اسد قریشی

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    محبت ہے بھائی آپ کی، ہمیشہ خوش و خرم رہئیے!
  5. اسد قریشی

    ایک طویل نظم برائے اصلاح و تنقید "چلو سپنے دکھاتے ہیں"

    متفق۔۔۔۔۔۔۔ غیر متفق ایک پل میں اک چھناکے سے وہیں دم توڑ دیتے ہیں یہ مٹی سے بنا جسم چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔ یہ مٹی کا کھلونا جسم سب ہی چھوڑ دیتے ہیں مگر یہ جسم مٹی کا، اسے مٹی میں ملنا ہے ۔۔۔ ÷÷÷مگر کا استعمال درست ہے یانہیں؟؟ قفس سے روح کو اک دن نکلنا ہے تو پھر ہم کیوں یہ زندگی ۔۔۔ ۔ ÷÷تو پھر ہم...
  6. اسد قریشی

    ایک طویل نظم برائے اصلاح و تنقید "چلو سپنے دکھاتے ہیں"

    جناب شاہد شاہنواز صاحب، اس کاوش خام پر آپ نے اپنا اس قدر قیمتی وقت صرف کیا آپ کا بیحد ممنون ہوں. حقیقت یہ ہے کہ نظم کہنا وہ بھی آزاد نظم میرے لئے الجبرا کا سوال حل کر کی مترادف ہے. یہ وہ خیالات ہیں جو کہ ایک ہی نشست میں وارد ہوئے اور من و عن تحریر کر دے، بہت دن سے اس پر کوشش کر رہا تھا لیکن...
  7. اسد قریشی

    ایک طویل نظم برائے اصلاح و تنقید "چلو سپنے دکھاتے ہیں"

    ایک طویل نظم برائے اصلاح و تنقید: "چلو سپنے دکھاتے ہیں" چلو آؤ! تمہیں سپنے دکھاؤں میں تمہیں ہسنا سکھاؤں میں کہ پھولوں کی طرح کھلنا مہکنا پرندوں کی طرح سے چہکنا سکھاؤں میں تمہیں میں بادلوں ارٹنا سکھاؤں میں ہمارے اس سفر میں پھول، کلیاں، تتلیاں، جگنو، پہاڑوں، آبشاروں، ندی، جھرنوں کے نغمے بھی...
  8. اسد قریشی

    صاد

    یہ ستارے میں بستر سے الگ ہٹتا ہوں تب سارے ستارے مرے بستر پہ میری ہی طرح سے لیٹ جاتے ہیں واہ! جناب کیا بات ہے بہت عمدہ!
  9. اسد قریشی

    برائے اصلاح و تنقید - کہا تم سے بهی کچھ نہیں جاتا

    آپ کے پہلے مصرع کی تقطعی درج کر رہا ہوں اگر سمجھ میں آجائے تو اس ہی طرز پر تمام مصرعوں کو پھر سے ترتیب دیجئے: ک ہا تم سے ب کچھ ن ہیں جاتا لفظ "صبر" کا تلفظ درست نہیں، اس کو بروزنِ نذر یا بدر لیا جاتا ہے یعنی "صب ر" لہٰذا مصرعِ ثانی لفظ "صبر" سے شروع نہیں ہو سکتا، آپ کی غزل میں جو مصرعے وزن کے...
  10. اسد قریشی

    آنکھ پر پہرے بیٹھا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی ....برائے اصلاح

    ایک بہت بھاری سا پتھر دل پر رکھ کر ہم نے آپ کی رائے کے مطابق شوقِ گریہ والے شعر کو آگ لگا دی۔ بہت نوازش! اللہ پاک آپ کے علم و عمل دونوں میں برکت عطا فرمائے! آمین۔۔۔
  11. اسد قریشی

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    برف کے پگھلنے کا چاند کے نکلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے آہ کے مچلنے کا اور دل سنبھلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے کب سفر میں اُلفت کے منزلیں ملی کس کو، راحتیں ملی کس کو فیصلہ بدلنے کا، ساتھ ساتھ چلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے عشق کی مرے دل میں آگ بُجھ گئی کب کی، صرف راکھ باقی ہے آگ کے بھڑکنے کا، راکھ میں بدلنے...
  12. اسد قریشی

    ہر رہگزر گردِسفر....اسد قریشی

    گردِسفر تھی شائد اس ہی لیے صرفِ نظر ہوگئی!
  13. اسد قریشی

    بر صلیبِ آرزو، رات، تنہائی، دیا!

    محمد بلال اعظم بھائی! بہت شکریہ، بہت خوش رہیئے!
  14. اسد قریشی

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی

    حمید صاحب اور بھائی محمد خلیل الرحمٰن بہت نوازش! قبلہ اعجاز عُبید صاحب! اگر استعمال آپ کو پسند آیا تو پھر اس کو شامل کر ہی لیتے ہیں۔ بہت نوازش!
  15. اسد قریشی

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    انسان کی تکلیف پہ دل جن کا نہ تڑپے وہ یوں تو سبھی کچھ ہوں مسیحا نہیں ہوتے واہ! بہت خوب غزل ہے، بہت سی داد!
  16. اسد قریشی

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی

    بہت نوازش! قبلہ کیا 'انتظار دیکھنا' کا استعمال مناسب نہیں ؟ اُسامہ جمشید صاحب اور حمید صاحب آپ دونوں صاحبان کا بہت شکریہ
  17. اسد قریشی

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے

    بھئی واہ! بہت خوب غزل ہے، عُمدہ اشعار ہیں۔ میری ناقص رائے میں تو اصلاح کی ضرورت نہیں محض ایک مصرع میں معمولی سی تبدیلی درکار ہے: دل تڑپ اٹھے مچل اٹھے نہ قابو آئے جب خیالوں‌میں‌کبھی آپ کے گیسو آئے اور اگر مناسب سمجھیں تو یہاں قافیہ "جگنو" کی بجائے "آنسو" کر لیں تو مصرع مزید معنی آفریں محسوس...
Top