نتائج تلاش

  1. اسد قریشی

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    اُستادِمحترم اعجاز عُبید صاحب! ملک عدنان احمد صاحب کے اصل مصرعہ "ضرور اسلیئے اک روز لوٹ آئے گا" میں مجھے تعقید محسوس ہوئی اس غرض سے میں نے اسکو تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی۔ لیکن یہ نہیں جان پایا کہ آپ کو مصرعہ رواں کیوں محسوس نہ ہو سکا۔ بحر کیف یہ مری تجویز ہے حتمی رائے تو آپ ہی کے ہونی چاہئیے۔
  2. اسد قریشی

    گزارش اصلاح.........

    تمام احباب بلخصوص اُستادِمحترم الف عین صاحب کا بیحد شکرگزار ہوں۔ بہت نوازش
  3. اسد قریشی

    ایک شرارتی سی غزل،'' ہم سے کوئی کمال ہو جائے'' اصلاح، تنقید و تبصرہ کے لیے

    اظہر بھائی، اچھی غزل ہے شرارت تو مجھے کہیں نظر نہیں آئی خیر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ اصلاح تو میں کر نہیں سکتا کہ اس قابل نہیں، کچھ مشورے دے رہا ہوں اگر قبول ہوں تو رکھ لیجیئے گا: 1)دوسری ہو نہیں سکے کوئی 2)کچھ مرا بھی خیال ہو جائے 3)میری اتنی مجال ہوجائے 4)آنکھ بھر کر جو دیکھ لے اظہر پھر...
  4. اسد قریشی

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    ملک صاحب بہت اچھے اشعار نکالے ہیں، جیسے کی استادِ محترم جناب الف عین نے فرمایا کہ اصلاح کی ضرورت نہیں لیکن بہتری کی گنجائش ضرور موجود ہے، سو کوشش جاری رکھیئے وہ بھی آجائے گی۔ ایک تجویز آپ کی نزر: بس اک یقین کہ لوٹے گا ایک دن احمد کہ اپنی یاد بھی مجھ سے وہ چھین لے جائے بہت سی داد آپ کے اشعار...
  5. اسد قریشی

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    بہت عمدہ جناب اور عزت افزائی کا بیحدممنون!
  6. اسد قریشی

    میں نے کچھ نہیں کیا... تین غزلیں یا سہ غزلہ جو طویل ہے... برائے اصلاح و تبصرہ

    مجھے بہت حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ جس لفظ کی تقطعی شاہد شاہنواز صاحب نے اظہر صاحب کے لیے غلط قرار دی، وہی ترکیب اپنے مطلع میں کیسے استعمال کر لی، ممکن ہے مجھ سے ہی کہیں غلطی ہو رہی ہے، اگر ہو سکے تو رہنمائی فرمائیں تاکہ بات آگے بڑھائی جا سکے، ورنہ یہ معاملہ تو مطلع پر ہی اٹک گیا!
  7. اسد قریشی

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    محمد بلال اعظم صاحب کی فرمائش پر جناب احمد فراز کی زمین میں کہی ایک غزل احباب کی نزر: عشق کلفت ہے نہ دریائے فسوں ہے یوں ہے ہجر وحشت نہ سکوں ہے، نہ جنوں ہے یوں ہے آنکھ میں آکے لَہو اب تو ٹھہر جاتا ہے ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے گر ضروری ہے محبت میں تڑپنا دل کا کھینچنا آہ کا بھی...
  8. اسد قریشی

    ہر رہگزر گردِسفر....اسد قریشی

    کرتا رہا شام و سحر، ہر رہگزر گردِسفر میرا یہی رختِ سفر، ہر رہگزر گردِسفر تجھ سے تھی اُمیدیں بہت، تب ہی کھِلایا زخمِ دل اے چارہ گر جاوں کدھر، ہر رہگزر گردِسفر تعبیر آنکھوں میں لئے صحرا بہ صحرا پھر چُکا تو ہی بتا اے خواب گر، ہر رہگزر گردِسفر تو جستجو کا راہبر، منزل سے تُجھ کو کام کیا منزل کو کر...
  9. اسد قریشی

    غزل : گراں عہدِ وفا کی پاسداری کون کرتا ہے از نویدظفرکیانی

    رہے ہیں سرخرو حدِ نظر تک کی مسافت میں مگر اگلے مراحل کی تیاری کون کرتا ہے اچھی غزل ہے کیانی صاحب، مذکورہ شعر کے مصرعہِ ثانی میں قافیہ دیکھ لیجیئے گا۔
  10. اسد قریشی

    آدمی کِتنا ٹوٹ جاتا ہے

    رُتبہ ِ دشت و آبلہ پائی پاء بازنجیر ہو کے جانا ہے واہ!واہ! بہت خوب، بہت عمدہ! داد قبول کیجئیے
  11. اسد قریشی

    ایک بات کہنی ہے

    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے (مروجہ) شہزور اپنے زور میں گرتا ہے مثلِ برق وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے (مرزا عظیم بیگ) حقیقت : مرزا عظیم بیگ کا ذکر محمد حسین آزاد نے اپنی کتاب "آبِ حیات" میں کیا ہے ایک محفل میں سید انشاء کے ساتھ مرزا عظیم...
  12. اسد قریشی

    ایک بات کہنی ہے

    نظم اچھی ہے اور جو کمی یا خامی ہے اس کی احباب پہلے ہی نشاندہی کر چکے ہیں اس لیے مزید کی گنجائش نہیں، سو داد قبول کیجیے!
  13. اسد قریشی

    آپ کی سادگی بہانا ہے، اسامه جمشيد ؔ

    اچھی کوشش ہے! داد قبول کیجیے!
  14. اسد قریشی

    گزارش اصلاح.........

    بزم میں اصلاح کا سلسلہ دیکھا بہت پسند آیا، یہی سوچ کراپنی ایک کاوش خام احباب کی نزر کر رہا ہوں اس امید پر کے رہنمائی فرمائیں گے۔ تشنگی ہونٹوں پہ ہے اور خواب پیاسے آنکھ میں حسرتیں دل میں چھپی ہیں اور دلاسے آنکھ میں وقت رخصت جو نمی آنکھوں میں در آئی تھی وہ گرد اڑ کر آ گئی ہوگی ہوا سے آنکھ...
  15. اسد قریشی

    دل میں کھل جاتا ہے میخانہ غزل : سیدہ سارا غزلؔ ہاشمی

    ہر گُل ِ زخم نکھر جاتا ہے دیدنی گریہ ء شب ہوتا ہے آہا ہا ہا! کیا بات ہے، بہت عمدہ!
  16. اسد قریشی

    غزل : چل رہی ہے ہر طرف یہ کیسی انجانی ہوا

    کل اچانک اس گلی سے پھر ہوا میرا گزر اجنبی تھے لوگ لیکن جانی پہچانی ہوا واہ بہت خوب!
  17. اسد قریشی

    محبت آپ ہی اپنی تباہی کھینچ لیتی ھے

    تجسس نت نئی راہوں پہ لے جاتا ھے انساں کو حصول ِ رزق قسمت آزمائی کھینچ لیتی ھے واہ واہ! کیا بات ہے، بہت عمدہ! بھئی واہ!
Top