نتائج تلاش

  1. اسد قریشی

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    تمام احباب کی خدمات میں سلام عرض ہے، بلال اعظم صاحب کی یہ خوبصورت تخلیق اور اس پر احباب کی سیر حاصل گفتگو نگاہ نواز ہوئی جو کہ میرے لئے علم بہت نافع ثابت ہوئی. گو کہ مبتدی ہوں اور بزم میں بھی نووارد حق تو نہیں پر اس قدر خوبصورت تخلیق پر خاموش رہ نہ سکا... آپ کی غزل جو آپ نے تدوین کے بعد چسپاں...
  2. اسد قریشی

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    محترم شاہنواز صاحب، بیحد ممنون ہوں آپ کی نگاہ نوازی و رہنمائی کا، لیکن جیسا کہ آپ جانتے ہیں تدوین کی گنجائش نہیں ہے ورنہ آپ کی تجویز پر فوری عمل کرتا. بہت نوازش!
  3. اسد قریشی

    گلشن کی تباہی کا الم کم تو نہیں ہے - زکی کیفی

    اظہارِ رضا لاکھ کرے حسن مگر پھر دل کو ہے یہی ڈر کہ وہ برہم تو نہیں ہے اے ہمسفرو مجھ کو سرِ راہ بٹھا دو رستہ ہی تکوں،پاؤں میں اب دم تو نہیں ہے واہ! بہت عمدہ، خوبصورت انتخاب
  4. اسد قریشی

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    مستقل پتہ باغ_ارم، انشااللہ
  5. اسد قریشی

    قبلہ محمد خلیل الرحمان صاحب آداب، آپ سے رہنمائی کا طالب ہوں، اگر مجھے برقی اطلاع نامے...

    قبلہ محمد خلیل الرحمان صاحب آداب، آپ سے رہنمائی کا طالب ہوں، اگر مجھے برقی اطلاع نامے معطل(email notification ) کرنا ہوں تو اس کے لئے کیا کرنا ہوگا...
  6. اسد قریشی

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    احبابِ محفل کی نذر ایک کاوشِ خام، کہیں کوئی کمی، کوئی سقم ہو تو رہنمائی فرمائیں ملا نہ کچھ بھی جہاں میں یہ دل لگا کے مجھے فلک بھی تنگ ہوا اب تو آزما کے مجھے میں رو چکا ہوں بہت اپنی حسرتوں پہ اے دل ملے گا تجھکو بھی کیا اور اب رُلا کے مجھے ہے اور کون یہاں پر کہ جس پہ آوے گی اب تو کس کو آئی...
  7. اسد قریشی

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    واہ! احمد صاحب کیا خوب کلام ہے، بہت عمدہ!
  8. اسد قریشی

    تازہ نظم : میں تنہا نہیں از :- نویدظفرکیانی

    مرے سنگ بھرتی ہو قلقاریاں مرا غم مرے ساتھ سہتی ہو تم نہیں میری بیٹی میں تنہا نہیں واہ! بہت خوب ہے
  9. اسد قریشی

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    تمام احباب کی محبتوں کا بیحد ممنون ہوں، قیصرانی صاحب، ابھی تو پڑھنا ٹھیک سے نہیں آتا لکھنے کی باری تو بعد کی ہے....بہت نوازش
  10. اسد قریشی

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    نام ؛ اسد قریشی تخلص ؛ اسد تعلیم؛ بی کام موجودہ رہائش ؛ کراچی شعر و شاعری
  11. اسد قریشی

    آنکھ میں آ کے لہو اب تو ٹھہر جاتا ہے ..... ایک قطرہ ہے دروں ہے نہ بروں ہے یوں ہے

    آنکھ میں آ کے لہو اب تو ٹھہر جاتا ہے ..... ایک قطرہ ہے دروں ہے نہ بروں ہے یوں ہے
  12. اسد قریشی

    اپنی تو یونہی ہجر میں جلتے ہوئے گزری۔۔۔ (غزل از عاطف بٹ)

    ہاتھوں کی لکیروں میں کچھ ایسا ہی لکھا تھا ہاتھوں کو تمام عمر ہی ملتے ہوئے گزری اک لحظہ ہوا تھا میں تری یاد سے غافل اک عمر اسی پاداش میں جلتے ہوئے گزری واہ عاطف صاحب، بہت عمدہ کلام ہے داد قبول کیجئے.
  13. اسد قریشی

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    السلام علیکم، میں نے آج ہی کھاتا کھولا ہے، کیا مجھے اس طرحی مشاعرے میں شرکت کی اجازت ہے ؟
Top