نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    نہیں ابھی میں نے کچھ نہیں لکھا ۔ پتہ کرتا ہوں پھر بتاتا ہوں ۔ ایسے انڈیا میں کئی معیاری مسلم اسکول چل رہے ہیں جو سرکاری اور اسلامی دونوں اعتبار سے کافی معیاری ہیں ۔ دہلی میں چند ایک کے نام ۔۔۔ہمدرد پبلک اسکول (جامعہ ہمدرد کے زیر نگرانی) جامعہ اسکول۔۔۔۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر سایہ نیو ہورائزن...
  2. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    جاوید احمد غامدی صاحب کی سرپرستی میں چلنے والا مصعب اسکول سسٹم بھی مجھے اچھا لگا ۔پتہ نہیں زمینی لیبل پر حقیقت کیاہے۔۔ http://www.javedahmadghamidi.com/index.php/ishraq/view/musab-school-system
  3. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    خالد مبشر الف عین اشرف علی بستوی فارقلیط رحمانی محمد شعیب عبدالحسیب عندلیب شوکت پرویز
  4. محمد علم اللہ

    پرانا قلعہ ۔۔۔۔ دلی کے پُرانوں میں سب سے پُرانا گواہ

    انتظار حسین http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102172310&Issue=NP_LHE&Date=20140421
  5. محمد علم اللہ

    کافی دنوں بعد محفل میں آج تھوڑی رونق نظر آئی ہے ۔

    کافی دنوں بعد محفل میں آج تھوڑی رونق نظر آئی ہے ۔
  6. محمد علم اللہ

    پھول پکڑے پھول

    آخری تصویر نظر نہیں آ رہی ۔ چھوٹی گڑیا کو ڈھیروں دعائیں اور پیار۔
  7. محمد علم اللہ

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    چلئے بھائی میں نے آپ کی بات تسلیم کر لی ۔ ایسے بھی اگر میں نے آپ کی نہ مانی تو گناہ ہوگا ۔آپ میرے ایسے بھیا جی ہیں جن کا میں بے حد احترام کرتا ہوں ۔اللہ آپ کو صحت وعافیت سے نوازے ۔
  8. محمد علم اللہ

    تعارف اردو زبان سے محبت

    بقیہ مراسلہ میری نظر سے نہیں گذرے تھے افسوس۔ کیسے کیسے لوگ پہنچ جاتے ہیں محفل میں ۔ ارے بھئی تماشہ دکھانا ہی ہے تو کہیں اور دکھاو نا کیوں محفل کو اکھاڑہ بناتے ہو۔
  9. محمد علم اللہ

    تعارف اردو زبان سے محبت

    خوش آمدید اور اردو محفل میں جلدی سے ڈیزائننگ کی ایک کلاس لگائیں ہم طلباء حاضر ہو رہے ہیں ۔
  10. محمد علم اللہ

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    کیوں آپ دھاگہ حذف کرنے جا رہے ہیں کیا :)
  11. محمد علم اللہ

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    بھیا خدا کی قسم آج تک میں نے اتنی بری حالت نہیں دیکھی اردو کی ۔وہاں بھی نہیں جہاں جھارکھنڈ میں آدی واسیوں نے کاپی لکھا اور ابو نے جانچنے کے لئے مجھے دیا ۔ابو کا کہنا کہ فیل کسی کو نہ کرنا ۔لیکن ان آدی واسیوں نے بھی اتنی گھٹیا زبان نہیں لکھی تھی ۔ مجھے حیرت ہوتی ہے لوگ کیسے ایسے لکھ لیتے ہیں ۔
  12. محمد علم اللہ

    مکتوب پیاری بیٹی ماہی کے نام۔۔۔

    خلوص ،پیار اور محبت کے الفاظ سے گوندھا ہوا خط ۔جسے پڑھ کر ہم جیسے پردیسیوں کے آنکھوں میں آنسو تو آ ہی جاتے ہیں ۔اسے بھی پڑھ ایسا ہی ہوا ۔مجھے ایسا لگا جیسے میری امی نے یہ مجھے لکھا ہو ۔@ماہی اپو سلسلہ شروع کرنے کا بے حد شکریہ ۔میں بھی بہت جلد کچھ پیش کرنے کی کوشش کروں گا ۔نہ ہوئے تو پرانے ہی...
  13. محمد علم اللہ

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    جامعہ نگر میں ایک طوبی کالونی ہے ۔:)
Top