یہ واقعی عجیب اور خوفناک صورتحال ہے کہ دو مضبوط جمہوریت کے دعوے دار ہندوستان اور پاکستان میں اس طرح کے واقعات پر قابو نہیں پایا جا رہا ہے ۔
جہاں پاکستان میں شادی شدہ اور حاملہ 25 سالہ فرزانہ پروین،کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر پتھروں سے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا تو دوسری جانب ہندوستان میں بدایوں...