بھائی جان آپ کے ان الفاظ نہیں ہمیں بھی رلا دیا ہے ۔۔۔۔
میں نے اسے پڑھتے ہی اپنے ابو کو فون لگایا لیکن بات نہیں ہو سکی ہے ۔
واقعی بہت بڑی نعمت ہے باپ۔خواہ کتنے ہی اختلافات کیوں نہ ہو باپ باپ ہی ہوتا ہے ۔
اور ماں کا تو خیر کہنا ہی کیا۔
کمپیوٹر اُستاد کا نعم البدل ہے۔
جدید سماج کے زیادہ تر مسائل اقتصادی سماجی تبدیلیوں کی دین ہیں ۔ اورسماجی و اقتصادی اختلافات! وہ کس کی دین ہیں ؟ غور طلب ہے کہ سماج میں اقتصادی سماجی اختلاف صرف اقتصادی یا سماجی وجوہات سے پیدا نہیں ہوتے ۔ ان کی تبدیلی میں اس معاشرے کی ثقافت اور جغرافیائی حالات بھی...
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب...
ایم اے میرا ریسرچ پیپر تھا Representation of the prisoners in Bollywood movies
تو اس کے لئے برسا منڈا سینٹرل جیل رانچی میں یونیورسٹی کی طرف سے ریسرچ کرنے کے لئے ایک ہفتہ جیل میں رکے بھی تھے ۔
اممممممممممم تو چائے پر ہی اکتفا کرنی پڑے گی :)
یہ اچھی بات نہیں ہے اپو یہ تو غلط بات ہے ،چلئے آج چائے پر ہی مان جاتے ہیں ۔
لیکن کل کچھ اچھا بنا دیجئے گا ، ہاسٹل کا کھانا مزا نہیں آتا ۔