نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بوجھو تو جانیں

    یہ ایک چاکلیٹ ہے جو بچوں کے لئے سخت منع ہے :)
  2. محمد علم اللہ

    تلاشِ غزل|نظم

    ممکن ہے :)
  3. محمد علم اللہ

    تلاشِ غزل|نظم

    ساقی۔ بھیا کہاں سے رینگتے رینگتے یہاں پہنچ گئے ۔ جاسمن اپو ذرا اس شرارتی بچے کے لئے بوتل میں دودھ گرم کر دیجئے گا :)
  4. محمد علم اللہ

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    یا اللہ کیا ظلم ہے ۔:atwitsend: ابھی چائے تو چھوا بھی نہیں :sad4:
  5. محمد علم اللہ

    تلاشِ غزل|نظم

    اور نہیں تو کیا آبادی میں ہونی چاہئے جیل کو ہم نے اب تک جتنی جیل دیکھے سب آبادی سے دور۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  6. محمد علم اللہ

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    بالکل لیکن تھوڑی دیر رُ ک کے جاوں گا پارٹنر کہیں گیا ہے اور اکیلے اچھا نہیں لگتا :)
  7. محمد علم اللہ

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    ہاں ہاں مجھے ملک شیک چاہئے :)
  8. محمد علم اللہ

    تلاشِ غزل|نظم

    اممممم کس نے کہہ دیا غازی ڈیرہ خان اور ملتان شہر ہے :) ایسے بچپن میں ہم نے مولانا مودودی کا ان کے بیٹے کے نام کوئی خط پڑھا تھا جو انھوں نے ملتان سینٹرل جیل سے لکھا تھا تب سے ہم ملتان کو جانتے ہیں:)
  9. محمد علم اللہ

    تلاشِ غزل|نظم

    میں تو غزل اور نظم سنتے سنتے یہاں پہنچ گیا تو دیکھا یہ ویران گاوں ہے اور تو گاوں والے پتہ نہیں کیا کیا بات کر رہے تو ہم سوچے کیا ڈسٹرپ کریں :)
  10. محمد علم اللہ

    تلاشِ غزل|نظم

    دو گاوں والے مل گئے ہیں ۔ اب سب لوگ فُٹ لیں یہاں سے ۔:)
  11. محمد علم اللہ

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    اگر بڑی بہن اتنے خلوص سے چائے پیش کرے اور نہ پی جائے تو اس سے بڑھ کر بد نصیبی اور کیا ہوگی ۔ سو ہم ابھی کینٹین جا رہے اور سچی والی چائے پئیں گے کہ ہماری پیاری بہن نے بنایا ہے سوچ کر :)
  12. محمد علم اللہ

    آخر کیا تمنا تھی بے چارے دل کی اور آپ نے یوں ڈانٹ کے سُلا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آخر کیا تمنا تھی بے چارے دل کی اور آپ نے یوں ڈانٹ کے سُلا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. محمد علم اللہ

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    ابھی تو ہم کھانا کھا کے آ رہے اس لئے بالکل موڈ نہیں ہے ۔ورنہ کوئی گھر کی چیزیں چھوڑتا ہے کیا ۔ چلیں رات کو جب بھوک لگے گی تو لے لیں گے ۔:(
  14. محمد علم اللہ

    اجمل قصاب زندہ ہے ؟

    عدالت تو فیصلہ کر چکی بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    چاند ہماری دیکھا دیکھی چھپن چھپائی کھیل رہا تھا

    ابھی شادی ہوئی نہیں اور بچے کی ہی سوچ رہے ہم بھی ۔ لیکن بنائیں گے بھائی جان انشاء اللہ بس ذرا اسپیس ملے پھر دیکھئے گا کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے ۔ دعا کیجے گا بھائی جان میری دلی تمنا ہے یہ کہ میں بھی فلمیں بناوں ۔
  16. محمد علم اللہ

    تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

    صرف خون چوستا ہے یا گوشت بھی کھاتا ہے ۔کلیلہ دمنہ میں غالبا پڑھا تھا کہ شیر صرف خون چوستا ہے ۔
  17. محمد علم اللہ

    فرصت

    مجھے پتہ ہے میرا تو بن ہی جائے گا اس لئے کہا نہیں :)
Top