نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%88%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D9%84%D9%85%D8%A8%DB%8C-%DA%86%DA%BE%D9%84%D8%A7%D9%86%DA%AF.73860/#post-1534609
  2. محمد علم اللہ

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    شعیب بھائی ہندوستان ایکسپریس والی خبر آپ نے دیکھا کہ نہیں ۔ میں نے فورم پر لگا دیا تھا ۔
  3. محمد علم اللہ

    جنگل لور

    اچھا اصل متن بھی دے دیا کیجئے اگر مناسب ہم جیسے ترجمہ سکھنے کا شوق رکھنے والے طلباء کو فائدہ ہو جائے گا ۔
  4. محمد علم اللہ

    جنگل لور

    بھائی جان تبصرے لے لئے ایک الگ دھاگہ بنا دیجئے تاکہ احباب وہیں کمنٹ کریں اور یہاں تسلسل برقرار رہے ۔
  5. محمد علم اللہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-27 اپریل، 2014

    اوہ منتظر ہوں بھائی جان ۔
  6. محمد علم اللہ

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    جواب نہیں بھائی جان ۔۔۔ مجھے تو یہ شعر بہت اچھا لگا ۔۔ مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ اس کا مطلب یہ نہیں کہ بقیہ شعر اچھے نہیں ۔ باقی بھی لا جواب ہے ۔
  7. محمد علم اللہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    محفل جب سے جوائن کیا ایسی ایسی شخصیتوں سے ملاقات ہوئی کہ سب پر ایک ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے ۔ منصور بھائی بھی انھیں میں سے ایک ہے ۔ بے لاگ ، حق گو ،مددگار، سچےاوربغیر لگی لپٹی کوئی بھی رائے کھل رکھ دینے والے انسان ۔ لکھنے کو تو بہت کچھ چاہ رہا ۔لیکن پھر کبھی کے لئے اسے اٹگا رکھتا ہوں ۔ابھی تو...
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ سوکے جگے آپ ۔ میں تو دو ہی بجے جگ گیا تھا ۔ نطم کا پیپر ہے آج تو بس وہی پڑھ رہا تھا۔
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    آج پیپر نہیں ہے کیا ۔ جو اتنی دیر گئے رات تک جگائی ہو رہی ؟؟؟
  10. محمد علم اللہ

    تنہائی :فیض احمد فیض ----نور جہاں کی آواز میں

    اپو آپ ابھی تک جگ ہی رہی ہیں :confused:
  11. محمد علم اللہ

    تنہائی :فیض احمد فیض ----نور جہاں کی آواز میں

    پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہگزار اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب...
  12. محمد علم اللہ

    علامہ اقبال مسجد قرطبہ میں از حکیم راحت نسیم سوہدروی

    مصنف نے اندلس میں زوال کے جو وجوہات بیان کئے ہیں اس سے اختلاف کے باوجود یہ ایک معلوماتی مضمون ہے ۔ اور علامہ اقبال کی نظم کا کہنا ہی کیا ۔ الہم اغفر و رحمنی انک انت الغفور الرحیم
  13. محمد علم اللہ

    اکبر الہ آبادی نظم - برقِ کلیسا - اکبر الٰہ آبادی

    کوئی کہے گا کہ 1907 کی لکھی نظم ہے ۔ اسی کو کہتے ہیں کلاسیکل شاعری خدا رحمت کرے اکبر الہ آبادی پر ۔۔۔
  14. محمد علم اللہ

    آغازِ سفر

    شکریہ بھائی جان بجٹ کی بات نہیں ہے ۔ میرے خیال میں جتنا ہے وہ بھی بہت ہے لیکن اتنے میں ہی اسے اور بہتر بنایا جا سکتا تھا ۔جیسے اس میں کیمرا ورک جو ہوا ہے اس سے بجٹ کا کیا لینا دینا ۔ کمیرا پلیسمنٹ دیکھ رہے ہیں ۔جیسے لگ رہا کوئی نو سکھوا ڈائریکٹر ہے ۔
  15. محمد علم اللہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-27 اپریل، 2014

    بھائی جان مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا ۔ جیلوں پر تو مجھے دلچسپی ہے میں نے آپ سے کہا بھی تھا اس طرح کی کوئی چیز ہوا لرے تو مجھے بتا دیا کیجئے چلئے کوئی نہیں یہ بھی کیا کم ہے جزاکم اللہ
  16. محمد علم اللہ

    آغازِ سفر

    بھائی جان ان ویڈیوز میں تیکنیکی بہت کمیاں جی چاہتا ہے گفتگو کروں ۔ جو یہ پروگرام پیش کر رہے ان کی ای میل آئی ڈی مل جائے تو ان کو میں کچھ لکھوں ۔ یہاں اچھا نہیں لگ رہا لکھنا ۔
  17. محمد علم اللہ

    کچھ پھولوں کی کہانی

    آپ سب کی محبتوں کا قرض دار ہوں ۔ سلمان حمید بھیا آپ نے جن نکات کی جانب توجہ دلائی ہے ۔ فائنلی ٹھیک کر کے انشاء اللہ پوسٹ کروں گا ۔
  18. محمد علم اللہ

    کچھ پھولوں کی کہانی

    آپ جیسے مشفق و مہربان بھائیوں کی یہ محبت بھرے الفاظ واقعی بہت حوصلہ دیتے ہیں بھائی جان ۔ اللہ آپ سب کا سایہ تادیر قائم رکھے ۔
Top