نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ااس سابقہ مراسلے میں جس میں میں نے طلاق کے معانی والی آیات کا حوالہ دیا، میں اپنا نکتہ نگاہ مکمل کرچکا ہوں برادر محترم۔ اب لوگ صرف کھیل رہےہیں الفاظ کے ساتھ۔ قرآن حکیم کے فراہم کردہ پراسیس کے علاوہ نا کوئی مربوط نکتہ نظر میرے سامنے آیا ہے اور نا ہی کوئی دلیل۔ آپ اس لڑی کو تین بار چھوڑ کر...
  2. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    سوال میرا تھا تَأْجُرَنِي کے بارے میں ۔ اس کے معانی ہوئے 'تیری جو اجرت میری طرف بنتی ہے' جی؟ اس کے ممکنہ معانی یہ بھی ہوتے ہیں کہ میں تجھے کرایہ پر لے لوں، کوئی بھی فرد جو بھی کام کرتا ہے اس کی اجرت تو کچھ نا کچھ بنتی ہے ؟ یا نہیں؟ اس صورت حال میں موسیٰ علیہ السلام کا نکاح کم از کم...
  3. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی ایک بار پھر بغور پڑھوں گا اور اگر کوئی نکتہ رہ گیا ہے تو جواب میرا فرض ہے۔ آپ اگر تکلیف کرکے اپنے سوالات دوبارہ واضح کردیجئے تو آسانی ہوگی۔ والسلام
  4. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    28:27 قَالَ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُنكِحَكَ إِحْدَى ابْنَتَيَّ هَاتَيْنِ عَلَى أَن تَأْجُرَنِي ثَمَانِيَ حِجَجٍ فَإِنْ أَتْمَمْتَ عَشْرًا فَمِنْ عِندِكَ وَمَا أُرِيدُ أَنْ أَشُقَّ عَلَيْكَ سَتَجِدُنِي إِن شَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ انہوں نے (موسٰی علیہ السلام سے) کہا: میں چاہتا ہوں کہ اپنی...
  5. فاروق سرور خان

    باب الجنت مسجدکراچی کے گیٹ پر مرحبا بن کباب

    مسجد باب الجنت، بلاک 5 میں ہے کیا؟
  6. فاروق سرور خان

    500 روپے میں کیا کچھ کھایا جائے؟

    عجب کہہ رہے ہو بھئی۔ ایک وقت تھا کہ اپنی تو ساری تنخواہ 625 روپے ماہانہ ہوتی تھی :) اور سالانہ اضافہ مبلغ 25 روپے
  7. فاروق سرور خان

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    یہ صرف اور صرف ٹرمپ کی بادشاہت ہے کہ وہ طالبان کو میدان جنگ میں شکست دینا چاہتا ہے ۔ اس مقصد کے لئے وہ امریکی ٹیکس دینے والوں کی دولت اپنے اپنوں کو بانٹنے کے لئے امریکی اسلحہ ساز فیکٹریوں کی آمدنی بڑھانا چاہتا ہے۔ اسلحے کا اتنا بڑا سٹاک اب کیا کریں؟ جب تک پرانا خرچ نہیں ہوگا، نیا بنے گا نہیں۔...
  8. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کے سوال کیا ہیں، نکتہ نظر کیا یے، بیان فرمائٰے، میری پیش کردہ کس آیت سے اپ کو اختلاف ہے؟
  9. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اپنا نکتہ نظر ہے آپ کے پاس کوئی؟ آٹھ یا دس سال کے کام کی آمدنی ، جی
  10. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    قرآن حکیم کی ایات سامنے ہیں۔ آپ کس آیت کی تکفیر فرما رہے ہیں؟ اور آپ کے بیان ، سنت سے دوری ، کی کیا دلیل ہے آپ کے پاس؟ آپ کا سنت سے دوری کا الزام، کس کی سنت سے دوری؟ رسول اکرم کی سنت میں کتنی طلاقیں ملتی ہیں؟ رسول اکرم نے کتنی طلاقیں دیں؟ صرف ملاء ازم کی حفاظت کرنے کے لئے خواہ مخواہ کی...
  11. فاروق سرور خان

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    فواد، امریکہ افغانستان میں کیا کررہا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ امریکی فوج افغانستان میں موجود ہے؟ کیا وجہ ہے کہ امریکہ افغان پشتونوں کو ان کا حق رائے دہی دینے سے روک کر ان کے خلاف جنگ لڑنا چاہتا ہے؟ امریکہ دفاع کرے اپنے ملک کی حدود میں رہ کر کرے۔ نا کہ دوسرےممالک میں اپنی فوج اتار کر۔ اگر دنیا میں...
  12. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ان نکات سے صاف ظاہر ہے کہ تین مرتبہ ، یہ کہنا کہ میں چھوڑ کے جارہا ہوں ، ایک جانے والے یعنی طلاق دینے والے مرد کو اس کی وعدہ کی ہوئی ذمہ داری سے بری نہیں کرتا۔ ایسا قدم اٹھانے والا کہ تین مرتبہ کہے کہ میں چھوڑ کے جارہا ہوں، اور اس کے بعد وعدہ کیا ہوا فرض پورا نا کرے ، ایسا شخص ایک مجرم ہے، تین...
  13. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ 'چھوا نہیں تو عدت نہیں' کے لئے ہے، کیا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مالی خرچہ بھی نہیں دینا ہے؟ اگر چھوا ہی نہیں تو پھر 'فَمَتِّعوهُنَّ وَسَرِّحوهُنَّ سَراحًا جَميلًا' کا مقصد کیا ہے؟ معنوی تحریف کوئی نہیں۔ عقد النکاح ہوا، چھوا نہیں۔ تو عدت کوئی نہیں، تو کیا ادائیگی بھی نہیں؟؟؟ والسلام
  14. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اللہ تعالی کا فرمان ، قرآن حکیم سے دیکھئے۔ پڑھئے اور مجھے بتائیے کہ آپ ان آیات سے کیا معانی اخذ کرتے ہیں۔ میں صرف مسلم ہوں۔ قرآن حکیم ، میرے اور آپ کے درمیان متفقہ کتاب ہے ۔ لہذا ہم اللہ تعالی کے فرمان ، قرآن حکیم سے آگاہی حاصل کرلیتے ہیں، اور اللہ تعالی سے ہدایت کی دعا کرتے ہیں۔ 1۔ طلاق...
  15. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میرے مطابق باہمی دائمی علیحدگی، جو مرد یا عورت دونوں میں سے کوئی بھی شروع کر سکتے ہیں۔ آپ کی کیا تعریف ہے؟
  16. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مہر اور وراثت الگ الگ معاملات ہیں۔ جو کچھ عورت کو علیحدگی کے بعد اس کے حق کے طور پر اب ادا کیا جانا ہے ، وہ ہر طرح سے مرد سے وصولا جائے گا۔ جس میں اس کی وراثت، حصے وغیرہ سب شامل ہیں۔ آسان علاج یہی ہے کہ 10 سے بیس سال کی آمدنی کا حق عورت کو دیا جائے۔ والسلام
  17. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یار یہی معاہدہ تو ملاء گھول گھول کر پلا رہے ہیں کہ تین طلاق کی توپ سے اڑا دو اور طلاق کے بعد کوئی ذمہ داری نہیں ۔
  18. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کی فراہم کردہ آیت مہر معجل اور غیر معجل کا تعین نہیں کرتی ہے صاحب۔ یہ آیت تعین کرتی ہے کہ مہر کب ادا کرنا ضروری ہو گیا۔ ملاء کبھی قرآن حکیم کو مانتا ہی نہیں، صرف حیلے بہانوں سے ادھر ادھر کی ہانکتا ہے۔ 2:236 لاَّ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِن طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ مَا لَمْ تَمَسُّوهُنُّ أَوْ...
Top