نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

    اللہ تعالی کا واضح فرمان ہے کہ 'برے کاموں سے روکنے کے لئے، اور اچھے کاموں کے فروغ کے لئے' مرد اور عورت ایک دوسرے کے رفیق ہیں۔ کسی بھی قانون ساز یا اصول ساز یا فتوے ساز ادارے کا بنیادی مقصد ہی 'اچھے کا فروغ اور برے کی روک' ہوتا ہے۔ سورۃ التوبہ ، آیت 71 9:71 اور اہلِ ایمان مرد اور اہلِ ایمان...
  2. فاروق سرور خان

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر

    مفتی، یعنی قانون ساز ، کون ہے؟ تالمود پڑھ کر جانا کہ ملاء کی بنیاد کیا ہے؟. روایات اور ملائیت،، ربائیت اور پیشوایت کی اسلامی شکل ہے اس کا توڑ؟
  3. فاروق سرور خان

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    اٹکانے کے لئے، کچھ لوگوں کو، ذاتیات میں
  4. فاروق سرور خان

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اگر کوئی ہاتھ صاف کرنا چاہے توایک پی ایچ پی، اوہن کارٹ، مائی ایس کیو ایل کی پرفارمنس بہتر کرنے کا پراجیکٹ ہے ، لائنکس پر ۔ شوق ہو تو بتائیں
  5. فاروق سرور خان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    شادی کو اللہ تعالی نے بھاری کنٹریکٹ قرار دیا ہے، ہما شما کی کیا مجال کہ وہ ایسا کہہ سکے۔ :)
  6. فاروق سرور خان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    آسانیوں سے بھرپور مذہب ، جب چاہے دامن چھڑا لو ، جب چاہے پکڑ لو :)
  7. فاروق سرور خان

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    میں اس موضوع پرمزید لکھوں گا، پہلے یہ کہہ دیتا ہوں کہ میں ایک امریکی ہوں جس کی تمام تر شہری وفاداریاں امیریکہ کہ ساتھ ہیں۔ اس پر اٹک مت جانا۔ امریکہ نے 1492 سے یہی سیکھا کہ مارو ، پیٹو اور اپنا راستہ ہموار کرو۔ امریکہ کو کوئی دوسری جنگ لڑنی ہی نہیں آتی ہے۔ امریکہ سے باہر بھی اور امریکہ کے...
  8. فاروق سرور خان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    دنیا کے سارے جرائم سوچوں سے شروع ہوتے ہیں۔ جب بندے یہ سوچ لیں کہ چھ سے آٹھ یا نو سال کی بچی سے شادی کرنا عین سنت کی پیروی ہے ایک جرم نہیں ، تو پھر ایسے جرائم جنم لیتے رہیں گے ۔ اس کے لئے یہ توجہیہ لانا کہ امریکہ میں ایسا ہوتا ہے ، یا سوئیڈن میں ویسا ، بالکل غلط سوچ کا دھارا ہے ۔ یہ صرف اور صرف...
  9. فاروق سرور خان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    شریعت ، میڈ ان بغداد شریف ، یہی تعلیم دیتی ہے کہ چھوٹی بچیوں سے شادی جائز ہے، ایسی شریعت کو قرآن والے اسلام سے الگ ہی رکھا جائے تو بہتر ہے۔
  10. فاروق سرور خان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔ یہ خبر ملاحظہ فرمائیے Murder of Zainab Ansari - Wikipedia ۔یہ ایک ایسے درندے کا جرم ہے جس نے ایک آٹھ سالہ لڑکی کو جنسی تشدد کے بعد موت کے کے گھاٹ اتارا۔ یہ جرم آج بھی جرم ہے اور یہ جرم کل بھی جرم تھا۔ آپ کی یہ ہمت ہے کہ حدیث کے پردے میں رسول اکرم پر چھ...
  11. فاروق سرور خان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    شادی یا نکاح کے لئے عمر؟ یعنی جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا کافر ہونے کا اقرار :) 1۔ بالغ ہونا شرط ہے - النساء آیت نمبر6 --- وَابْتَلُواْ الْيَتَامَى حَتَّى إِذَا بَلَغُواْ النِّكَاحَ فَإِنْ آنَسْتُم مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُواْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ وَلاَ تَأْكُلُوهَا إِسْرَافًا...
  12. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    جی، اوپن برہان ڈاٹ نیٹ پر زیادہ تر مترجمین نے زکواۃ کا ترجمہ چیریٹی (یعنی خیرات ) کیا ہے ۔ اس پر کس نے اعتراض کیا ؟
  13. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    جی ابھی پاکستان وہاں پہنچا ہی نہیں ہے جہاں دنیا کے دوسرے ممالک پہنچ چکے ہیں۔ جن میں انڈیا بھی شامل ہے
  14. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    عرب اور افریقی ممالک میں "کاٹ کا نشان" لگانے کا رواج ہے ، جس سے ان لوگوں کے قبیلوں کی نشاندہی ہوتی تھی، آج یہ کام آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ سے لیا جاتا ہے۔ چور کے ہاتھ پر کاٹ کا نشان ، آج کل کریڈٹ ہسٹری سے لیا جاتا ہے۔ بات وہی ہے کہ ہاتھ پر کاٹ کے مخصوص نشان لگا کر پہچانا جائے یا پھر کریڈٹ ہسٹری...
  15. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    آپ نے درست فرمایا، جس نکتے کی طرف توجہ دلانا مقصود تھا وہ سرخ کردیا تھا کہ اللہ تعالی کا حق اسی دن ادا کرنا ہے جس دن فصل کاٹی، یعنی جب کمایا( یہ آیت) تو حق اد کرنا فرض ہوگیا۔ یہ ادائیگی آپ کس نام سے کرنا چاہتی ہیں؟ (ٹیکس، زکواۃ، صدقات ؟؟) کس کو کرنا چاہتی ہیں(سورۃ انفال آیت 41) ؟ کتنی کرنا...
  16. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    بنیادی اصول ہے کہ اللہ تعالی کا حق پانچواں حصہ ہے، چاہے اضافہ کسی بھی شے سے ہوا ہو، یہی اصول مال غنیمت پر بھی لاگو ہوا۔ زکواۃ کی ادائیگی صرف حقوق اللہ کی ادائیگی نہیں بلکہ حقوق العباد کی ادائیگی بھی ہے۔ زکواۃ یا ٹیکس صرف آپ کا اپنا تزکیہ ہی نہیں سارے معاشرے کا تزکیہ ہے ۔ ہمارا موضوع ہے کہ...
  17. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    غداری کی سزا یہی ہے، یہاں آپ کو آرڈر دیا جارہا ہے کہ تو ان لوگوں کے ہاتھ کاٹ دے ، کن لوگوں کے جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں، ان کی سزا "ٹرمینیشن" ہے ، موت اور زندگی کا ایک بہت بڑا فرق ہے۔ جس کو قتل کردیا گیا، یا سولی چڑھا دیا گیا ، اس کی زندگی ختم ہوگئی اب اس نے کام کاج نہیں کرنا ہے لہذا یہ...
  18. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    درست۔، اس کتاب کا کوئی لنک میری معلومات کے اضافے کے لئے فراہم کیجئے، جو امام بخاری نےلکھی ہو ، روایات کو یادواشت کے سہارے لڑنے کا علاج اس کتاب کی شکل میں کیا گیا تھا۔ یہ ایک اچھی کتاب ہے، نویں صدی میں اس کو لکھا گیا۔ اس کتاب پر کسی نبی نےبھی ایمان رکھنے کا حکم نہیں دیا۔ یہ کتاب کوئی تکلیف نہیں...
  19. فاروق سرور خان

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    آپ کو آیات پیش کرتا ہوں ؟؟ تو قران حکیم کا مصنف مجھے قرار دے رہے ہیں آپ ؟
Top