درج ذیل ناراضگی، ہلکی پھلکی ہے، اس کو ہلکا پھلکا ہی لیں :)
اردو ایک زندہ زبان ہے۔
زندہ زبانوں کی یہ نشانی ہے کہ وہ آس پاس کی دوسری زبانوں کو کھا جاتی ہیں اور ان مدقوق زبانوں کی جگہ یہ زندہ زبانیں لے لیتی ہیں۔ دوسری زبانوں کے الفاظ ، تصریف و نحو ، زندہ زبانوں کو چار چاند لگا دیتے ہیں اور یہ...