نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اس کی بہت ہی سادی سی وجہ ہے کہ مسلمان بہت ہیٓ برا دہشت گرد ہے، اس کی دہشت گردی ، اس کی تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ گو کہ یہ بہت دکھ کا مقام ہے پچاس کے قریب مسلمان مارے گئے ۔ لیکن کیا کبھی نے غور کیا ہے کہ مسلمانوں نے پاکستان میں امن پٓسند یہودیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ درج ذیل لنک کو کلک کیجئے۔،...
  2. فاروق سرور خان

    انکم ٹیکس

    اس ویک اینڈ پر ٹیکس ریٹرن بنانے کا ارادہ ہے۔ سارے 1099، ٓکے 1 اور ڈبلیو 2 موصول ہو گئے ہیں ، بچوں کے 1098 فارمز میں جو فیس یونیورسٹی کو ادا کی وہ بھی موصول ہوچکی ہے۔ یعنی اب آئی آر آیس کے پاس میری 2018 کٓی ساری آمدنی کا ریکارڈ جمع ہوچکا ہے۔ تو اب وقت ہے کہ جو ٹٰکس پہلے ادا کرچکا ہوں اس کو...
  3. فاروق سرور خان

    درجہ حرارت

    ہیوسٹن کا رات کو 66 فارن ہائیٹ اور ابھی صبح 53 فارن ہائیٹ ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی

    1979 کا ذکر ہے کہ میرے ایک دوست کی اس کے گھر والوں نے 24 سال کی عمر میں شادی کردی، جس کو ہاکس بے پر پولیس والوں نے اس کی اپنی بیوی کے ساتھ پکڑ لیا اور بیگم اور کار دونوں کو پولیس سٹیشن لے گئے، مطالبہ تھا نکاح نامہ دکھانے کا کیوں کے دونوں بہت ہی نوجوان نظر آتے تھے۔ ہم اپنے چاچا اور اس بندے کے...
  5. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    ہندوستان، در حقیقت ایسے مطالبات کر کے پاکستان پر اپنی مرضی ٹھونکنا اور تھوپنا چاہتا ہے۔ یہ بالک ایسا ہی ہے جیسے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف یا یو این او میں یکطرفہ مطالبہ کرے کہ مودی کو ای دہشت گرد قرار دیا جائے۔
  6. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    میرا تبصرہ ، ان اشعار کی شکل میں۔ گندا : یعنی ملیچھ ، جو ہندو مسلمانوں کو کہتے ہیں ہندو ندی : ہند یعنی سندھ یعنی انڈس ، ہفت کہنے والے اسے ہند پکارتے ہیں ، اور سبت کہنے والے اسے سندھ، ہند ہی بنیاند ہے اندوس یا انڈس کی فنڈا: یعنی بنیادیات، یعنی فنڈامینٹلز - بمبیا زبان میں بہت ہی عام ہے سولہ...
  7. فاروق سرور خان

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا :)
  8. فاروق سرور خان

    ایف بی آر ٹھیک نہ ہوا تو نیا ایف بی آر بنائیں گے: وزیراعظم

    دیکھ لیا ہے، تبصرہ بعد میں کروں گا۔
  9. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اس خبر کو دیکھئے، اس سے بی جے پی کی سوچ کا اندازہ ہوتا ہے۔ Professor in India made to kneel, apologise for criticising BJP-led government - World - DAWN.COM ہم لوگ یہاں بہت سی بحث کرتے ہیں، سیاسی ، مذہبی وغیرہ وغیرہ ، اور دوسرے افراد کے بیانات پر سوچتے ہیں۔ لیکن بی جے پی نے 'نفرت' اپنا...
  10. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ مودی نے مان لیا کہ پلوامہ حملہ اور اس کے نتیجے میں پاکستان میں مصنوعی حملہ اس کا اپنا پائیلٹ پراجیکٹ تھا۔ اس پے پے کی گردان کو ہم آسانی سے پاگل پن کہہ سکتے ہیں۔ یہی پاگل پن ، پیچھے ہے کشمیریوں کے قتل عام کے۔ ایسا ہندوستانی آفیشیل خود کہہ رہے ہیں۔
  11. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بناء لائسنس آپ کار نہیں چلا سکتے، 500 روپے جرمانہ ، لیکن مگ 21 ، بناء لائسنس اڑا سکتے ہیں - اس پر چائے کی پیالی مفت ، اس پاکستان میں
  12. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    فیس بک اور ٹوئیٹر پر کمنٹس کی تعداد کا اندازہ ہے جناب؟ اگر کوئی لنک یا مواد شئیر کرتا ہے تو اس میں برائی کیا ہے؟
  13. فاروق سرور خان

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    کمزور دل افراد نا دیکھیں :) بھائی محفل موضوعات کا مجموعہ ہے جو اردو میں لکھے جاتے ہیں، خدارا بیلنس رکھئے اور اردو ادب وغیرہ تھوڑا کم پوسٹ کیا کیجئے :) کسی کو مذہبی موضوعات پر اعتراض ہے اور کسی کو سیاسی اور جنگی گفتگو پر۔ ضرورت ہے کہ بے بنیاد تنقید کی حوصلہ شکنی کی جائے۔
  14. فاروق سرور خان

    ایران اورسعودی پاکستان کیلئے کتنے مفید یامضر؟

    جناب نے سٹیٹسکس مانگے ہیں جو کوانٹیٹیٹو نفری ہے، کوالیٹیٹیو معاملہ کس اس طرح ہے کہ ایک بادشاہ ہوتا تھا سبکتگین، اس کے زمانے سے فارسیوں کا دریائے سندھ یعنی ہند کے باسیوں پر حملے جارے ہیں۔ دریائے ہند (سندھ) (جیسے ہفت اور سبت میں سین اور ہے بدلے گئے ہیں) اور دریائے گنگا، سے لے کر برہم پترا اور...
  15. فاروق سرور خان

    قرآن کا ترجمہ کرنے کے چند سنہری اصول

    کاش کے ہمارے حدیث پرست ، اس تفصیلی بیان کو پڑھ سکیں۔ میں آپ کی تحریر کو ڈسٹرب کرنا نہیں چاہتا، لیکن صاحب، اس الکتاب جیسی ٓمیں نے کوئی کتاب نہیں پڑھی، اس کا انداز بیان اور متن بیان دونوں ، کسی بھی کتاب کے مقابلے میں ہزار ہا گنا زیادہ پر اثر ہیں۔ بیان کی ترتیب، آور پھر ایک ہی مکمل آیت میں...
  16. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    بہت ہی آسان، وہی اللہ ، جس نے قرآن حکیم نازل کیا وہی مثالوں سے ، سابقہ انبیاء کے قصوں سے ، اسی قرآں میں مکمل تفسیر بھی پیش کرتا ہے۔ لہذا ہم کسی بھی اصطلاح یا لفظ کے معانی کے لئے ٓاسی قرآن سے استفادہ کریں گے۔ ایک دوسرے دھاگے میں لکھ رہا ہوں کہ قرآں کے عربی متن کی کوالٹی کیا ہے؟ جب کہ کتب...
Top