نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    آپ کو زبردست کی ریٹنگ شکریہ کے ساتھ۔ یہ بہت اچھا ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آہی جاتی ہے۔ ٓمسلمان ، اپنے ہی مذہب کی کسی واحد تعریف کے مرض میں بالکل بھی مبتلا نہیں۔ ان کو طرح طرح کی تشخیص پسند ہے۔ لہذا اس کا فیصلہ کس طرح ہوگا کہ "موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے...
  2. فاروق سرور خان

    ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے، وزیراعظم

    کب تک یہ لوگ (سابقہ حکومت اور موجودہ ) یہ نعرے لگا لگا کر قوم کو دھوکہ دیتے رہیں گے؟ مجھ پر کتنا ٹیکس واجب الادا ہے اس کا مجھے کب پتہ چلے گا؟ یہ لوگ کب ساری ترانسیکشنز کا ریکارڈ رکھنا شروع کریں گے؟ ٓیہ گاڑی کے آگے گھوڑا کب جوتیں گے؟ الٹی گنگا کب تک بہٓتی رہے گی؟
  3. فاروق سرور خان

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    بالکل نہیں آتی، بورلینڈ کا لسپ کمپائلر یا انٹرپریٹر شائید 1991 میں دیکھا تھا، دیکھتے ہی سمجھ گیا کہ آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کے لئے جو انٹیلی جینس مجھے درکار ہے، اس کا "پا سنگ" بھی نہیں میرے پاس ۔۔ تو ایسا بھاگا کہ مڑ کر بھی نہیں دیکھا :) جن کو اردو آتی ہے وہ پاء سنگ کے معنی سمجھادیں تو عنایت...
  4. فاروق سرور خان

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    ایک بھی پڑھا لکھا نہیں یہاں ؟ ! :) پی ایچ پی، کوبول، فورٹران، سی، سی شارپ، اسیمبلر، پیپل کوڈ، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا سکرپٹ یا ایس کیو ایل ، یا جے سی ایل کیا کوئی بھی نہیں جانتا یہاں ۔۔۔ ہی ہی ہی خوش رہیں والسلام
  5. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    بہت شکریہ۔ جب ایک بہترین کتاب اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم موجود ہے تو اس کے متفقہ ریفرنس پر تدبر فرمائیے۔ قرآن حکیم کو ایسی کتاب کی مدد سے ریجیکٹ نا کیجئے جو اللہ تعالی کی ہتک، رسول اکرم کی ہتک ، موسی علیہ السلام کی ہتک سے بھر پور ہے۔ یقینی طور پر مسلم علماء نے بہترین کوششیں کیں کہ روایت و...
  6. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    واپس آئیے ، ٹیکس کی طرف - اور موجودہ حکومت کی اصلاحات کی طرف۔ اور دیکھئے ان اصلاحات کو قرآن حکیم کی روشنی میں کہ کم از کم ہم اس کتاب پر متفق ہیں۔۔
  7. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    میں ایسا ہی سمجھتا ہوں، جیسا کہ آپ نے لکھا ہے۔ کتب روایات کے بارے میں ایک یو ٹیوب ویڈیو لنک کررہا ہوں۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم کیا کہتا ہے، تمام روایات کو اسی نکتہ نظر سے دیکھا جائے گا۔ قرآن حکیم کی تعلیم سے احادیث رسول اکرم کہیں بھی متصادم نہیں ہیں اس ویڈیو کے 11...
  8. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    برادر محترم، ابن الحجر العسقلاني Born 18 February 1372 (February 1449 (aged 76 سے پہلے کسی قسم کی کتاب جس کا نام فتح الباری صحیح البخاری کا نام بھی نہیں ملتا، 1372 یعنی رسول اکرم کی وفات کے لگ بھگ سات سو سال بعد ، ان صاحب نے یہ کتاب لوگوں کی یادواشت کے سہارے ، سنی سنائی روایات کی بنیاد پر...
  9. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    اس میں بخاری کی اطاعت اور ابن الٓحجر کی اطاعت کی کیا دلیل ہے؟
  10. فاروق سرور خان

    پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی

    وقت آ گیا ہے کہ پاکسان کی ملّی ٹرّی (ملٹری) سیاسی پارٹی انتخابی نشان بندوق کو تسلیم کرلیا جائے اور عام انتخابات میں صرف انہی لوگوں کا انتخاب کیا جائے ۔ تمام کی تمام سیاسی پارٹیوں کو کالعدم قرار دے دیا جائے۔ ہی ہی ہی
  11. فاروق سرور خان

    اسلامی دنیا میں سائنس کا احیا... لیکن کیسے؟

    جانگئے ، دنیا کے کس کس مسلم ممالک کے بنے ہوئے مشہور ہیں؟ سوئیاں کون سا اسلامی ملک بناتا ہے؟ انٹی گریٹڈ سرکٹس کون سا اسلامی ملک بناتا ہے؟ اس سے بھی بڑا سوال یہ ہے کہ عام طور پر مسلمان کسی بھی منطقی بات کو سن کر اپنے اتنا معصوم ہونے کا ثبوت کیوں دیتے ہیں کہ ترس آتا ہے۔
  12. فاروق سرور خان

    اسلامی دنیا میں سائنس کا احیا... لیکن کیسے؟

    اسلامی دنیا میں سائنس کا احیا... لیکن کیسے؟ غلطی سے :)
  13. فاروق سرور خان

    YOLO کیا ایک باطل نظریہ ہے؟

    ہم سب کا کچھ نا کچھ پر ایمان ہے۔ اگر ایک ایمان رکھتا ہے کہ اللہ تعالی ہے اور دوسرا یہ ایمان رکھتا ہے تو ، اللہ تعالی نہیں ہے تو یہ دونوں کا اپنا اپنا ایمان ہے۔ لیکن دونوں ایک بات جانتےہیں کہ وہ اصل میں اس بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے ۔ یہ کچھ بھی نہیں جاننے والوں کا یقین ہے کہ چونکہ وہ نہیں...
  14. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    ماشاء اللہ سنی فرقوں کی تعداد بھی خوب بڑھ رہی ہے، جن کا نبی بخاری اور کتاب فتح الباری صحیح البخاری، جس کا مؤلف و مصنف ابن حجر عسقلانی ہے۔ ریفرنس کے لئے یہاں کلک کریں تاکہ اندازہ ہو کہ موجودہ کتاب کب مرتب ہوئی۔ یہ ترقی بھی جاری رہنی چاہئے لیکن یہ لوگ اپنے آپ کو سنی ہی کہیں ، مسلمان کسی طور...
  15. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    میں دیکھتا ہوں کہ لوگ وہ بالکل نہیں سمجھ رہے ہیں جو میں ٹیکس کے بارے میں کہنا چاہتا ہوں۔ یہ ضروری ہے کہ ہر وہ ادارہ جو کسی کو بھی کوئی بھی ادائیگی کرتا ہے، اس کے لئے ضروری ہو کہ وہ ایف بی آر کو ایک فارم پر رپورٹ کرے کہ یہ ادائیگی کی گئی ہے۔ جو مثال جنگ کی دی گئی ہے وہ جنگ کے سیلز ٹیکس کے بارے...
  16. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    ہاتھ کتنا کاٹا تھا؟ قرآن کے مطابق کاٹا تھا یا کاٹ کر الگ کردیا تھا؟ آپ موجود تھے وہاں؟ ایک بھی حوالہ آپ فراہم نہیں کرسکتے کہ ہاتھ کٹ کر الگا جا پڑا تھا۔ بخاری پوجا میں یار لوگ اتنے بڑھ گئے ہیں کہ نعوذ باللہ رسول اکرم پر بھی قرآن کے خلاف عمل کرنے کے الزامات لگاتے نہیں تھکتے۔ نعوذ باللہ ۔۔ بخاری...
  17. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    ٹیکس کی وصولی کا ریکارڈ کب رکھنا شروع کریں گے ؟ اس وقت تک یہ سب کچھ بے ایمانی ہے :)
  18. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    ہاتھ کاٹنے کا حکم ، حکم الہی کیا ہے؟ دیکھئے یہ ہے وہ آیت جس میں چوری کرنے والے مرد یا عورت کے ہاتھ پر کاٹ لگانے کا حکم ہے۔ یہ کاٹ کتنی ہوگی؟ اس لفظ کی وضاحت اللہ تعالی سورۃ یوسف کی آیت نمبر 31 میر فراہم کرتے ہیں ۔ دونوں جگہ ایک ہی لفظ "قطع" استعمال ہوا ہے۔ سورۃ یوسف کی آیت نمبر 31 میں...
  19. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    کون سے والے مسلمان، ہر فرقے کے نزدیک دوسرا فرقہ کافر ہے۔ تو مسلمانوں کو پڑھانے باہر سے ہی لوگ آئین گے صاحب۔ یہ بات سب سمجھتے ہیں، اسی لئے ہر پاکستانی مسلمان، ہر قسم کی مزید تعلیم کے لئے امریکہ کا رخ کرنا چاہتا ہے۔
  20. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    بقل میرے ایک چینی دوست کے، سب سے زیادہ بدمعاش مسلمان تاجر ہوتے ہیں۔ فیک گحڑیوں، فیک پرفیوم، فیک چھوکری، ہرشے فیک چاہئیے ان کو۔ سب سے زیادہ رشوت مسلمان ممالک مین چلتی ہے۔ بے ایمانی میں سب آگے ہیں۔ سارے گناہ کر کے ایک عمرہ ادا کرلو اور گناہ دھلوا لو۔ باقی بے چارے کافر تو خواہ مخواہ نیکی کی...
Top