نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    شریعت اور شرارت میں کیا فرق ہے؟ پھر کون سی والی شریعت؟ میری والی یا آپ کی والی؟ یا شعہ والی یا سنی والیِ ؟ کسی شریعت کا تعلق فرمان الہی سے دور دور تک نہیں ہے۔ قران حکیم کے علاوہ ہر قسم کی شریعت شرارت ہے۔
  2. فاروق سرور خان

    موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

    کیا مسلمان کے ہاتھ مین دین محفوظ ہے؟ کون سے والے مسلمان کے یاتھ میں؟ سنی، شیعہ یا باقی ایک سو آٹھ فرقوں میں کیا کامن ہے؟؟
  3. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    اسلام کی تعریف کر کر کے لوگ باگ پھولے نہیں سماتے ، کیا اتنی ہی تعریف موجودہ مسلمانوں کی بھی ہوسکتی ہے۔ جو حقوق العباد ادا کرنے میں بالکل ہی صفر ہیں
  4. فاروق سرور خان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    پاکستانی قوم نماز پڑھنے کی مد میں تو ایک لاکھ ایک روایات سامنے لاتی ہے لیکن زکواۃ حکومت کو ادا نہیں کرتی اور نا ہی حکومت آمدن ہونے کے وقت پر ہی کسی قسم کے ٹیکس پر یقین رکھتی ہے۔ کیا یہ ریا کاری، تکفیر احکام الہی نہیں؟
  5. فاروق سرور خان

    جمہوریت بہترین انتظام ہے

    کسی ادارے پر تنقید کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم اس ادارے سے نفرت کریں۔ پاکستان فوج ایک بہترین فوج ہے ۔ یہ ملک کا دفاع کرنے ی صلاحیت رکھتی ہے اور اس کا ثبوت بارہا دے چکی ہے۔ لیکن ہم سب یہ جانتے ہیں کہ سڑک پر 13 سال کی لڑکی ، گود میں اپنی عزت لٹا کر ایک بچہ اٹھائے، ریستورانوں کے آگے بھیک مانگتی، اس...
  6. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    پورٹل ایپ یا ذاتی ای میل ، بہتر انتظم یا حل نہیں، بات سامنے ہو، اوپن فرم پر ہو، تاکہ سب کو پتہ ہو کہ کیا ہورہا ہے۔ ابھی تک تو کسی حکومتی نمائندے نے تمام ادا کرنے والے اداروں پر ادائیگی کی رپورٹنگ ایف بی آر کو کی جائے، اس پر کوئی بات نہیں کی ہے۔ انتظار فرمائیے :)
  7. فاروق سرور خان

    جمہوریت بہترین انتظام ہے

    وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کی ملی ٹری سیاسی پارٹی کو تسلیمٓ کرلیں۔ صرف ان کی ہی حکومت رہی ہے ہمیشہ
  8. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ ایسا جب ہی ہو سکتا ہے کہ تمام ادائیگیوں کی رپورٹ ادا کرنے والے ادارے ایف بی آر کو جمع کروائیں۔ اور ٹیکس آمدنی کے وقت پر فوری طور پر ایف بی آر کو ادا کریں۔ ان ادائیگیوں کی رپورٹ ایف بی آر کے ساتھ ساتھ آمدنی وصول کرٓنے والے کو بھی دی جائے۔ تاکہ وہ اپنی آمدنی کا حساب...
  9. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    کافی پٹائی کرلی اس ٹاپک کی ۔۔۔ اب ہاتھ ہٹاتا ہوں ۔۔۔ توئٹر کرنے جارہا ہوں عمران خان کو کہ وہ چور ہے ، ایک ایسے ادٓارے کے سربراہ کا باس ہے جو ٹیکس وصولنے پر یقین نہیں رکھتا :)
  10. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    آپ کا مشورہ بہٓت اچھا ہے لیکن اس میں ایک سقم ہے۔ دنیا بھر میں اور خاص کر ترقی یافتہ ممالک میں ادائیگی کرنے والا ادارہ، ایمپلائر، بنک، پارٹنر شپ کمپنی وغیرہ ، ایف بی آر کو لازماً ادائیگی کے گوشوارے جمع کرواتی ہے۔ یہی گوشوارے، بنیاد بنتے ہیں ان لوگوں کے لئے جنہوں نے ٹیکس جمع کروانا یا واپس وصول...
  11. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    میرے ایک دوست نے سات لاکھ کا ایک پلاٹ خریدا، اس کے پاس دو سال بعد ایک خط آیا ایف بی آر سے کہ تم نے یہ پیسے کہاں سے کمائے اور کیا اس آمدنی پر ٹیکس ادا کیا یا نہیں؟ ہائیں بھائی ، کیا کہہ رہے ہو؟ ان کو پتہ ہی نہیں کہ کس نے کس کو ادائیگی کی؟ کس نے کیا کمایا؟ یہ شخص سارے پیسے سعودی عرب سے کما کر...
  12. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    وضاحت کا شکریہ، سخت ظالمانہ ٹیکس ہے۔ ایف بی آر کے پاس کسی بھی ادائیگی کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ ان پر کون مقدمہ دائر کرے گا؟ مجھے پتہ ہی نہیں کہ مجھ پر کتنا ٹیکس بنتا ہے :) تو ایف بی آر کو کس طرح پتہ چلے گا کہ مجھے کتنا ادا کرنا ہے یا مجھے کتنا واپس ہونا ہے؟ بیچارے تنخواہ گزاروں کو رگڑا تو...
  13. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    جب ایف بی آر کے پاس یہ ریکارڈ ہی نہیں کہ کس پر کتنا ٹیکس واجب الادا ہے تو ایسا ٹیکس کس مد میں ؟؟؟
  14. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    برادر محترم، ایف بی آر ، کیا کرے گی جب پارلیمینٹ نے ایسا کوئی قانون ہی نہیں پاس کیا جو ایف بی آر کو لازمی مینڈیٹ دیتا ہو کہ تمام کی تمام ادائیگیوں کا حساب رکھنے کا نظام تشکیل دیا جائے۔ یہ اتنا مشکل بھی نہیں ہے۔ ایک عرض ہے آپ سے پاکستان کی سابقہ حکومتوں کو الزام نا دیجئے۔ وہ اس لئے کہ ہم...
  15. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    کمال ہے کہ تیلیفون کا بل تو ہم الیکترانک دیکھ کر ادا کرسکتے ہیں لیکن ٹیکس کا بل نہیں؟؟؟؟
  16. فاروق سرور خان

    اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ

    ماشاء اللہ آپ نے بہت محنت کی ہے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے۔ سورۃ 3 ، آیت 41 وَإِذْ قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ اور جب کہا فرشتوں نے اے مریم! بے شک اللہ نے منتخب کرلیا ہے تم کو اور پاک کردیا ہے تمہیں اور...
  17. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    ٓٓٓٓٓٓ سابقہ حکومت کو اور اس سے سابقہ حکومت کو اور اس سے سابقہ حکومت کو طعنہ دینے کی مسلکی روایت اور رواج کو اب ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنے نمائندوں سے ڈیمانڈ کی جائے کہ بھوتنی والو، ٹیکس کس نے کتنا ادا کرنا ہے ، اس کا باقاعدہ ریکارڈ رکھو ورنہ تم کو انتخاب میں کوئی ووٹ...
  18. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ کیا وجہ ہے کہ کسی بھی وزارت کی ویب سائٓٹ پر پبلک کمنٹس کی سہولت نہیں ہے؟ ایسی آیپ کس کام کی جس میں درج تجویزات کا کسی عام آدمی کو پتہ نا چلے۔ ضرورت ہے کہ پاکستان ملٹری جو کام بہتر کرتی ہے وہی کرتی رہے یعنی دفاع پاکستان۔ اور ملک کے مالی معاملات میں دخل نا دے، لوٹ مار (جیسی 1973...
  19. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    پھر سن لیں جو لوگ ٹیکٓس دینا چاہتے ہیں ، ان کا کوئی حساب ایف بی آر کے پاس نہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں تو ذرا معلوم کرنے کی کوشش کیجئےکہ آپ پر کتنا ٹیکس واجب الادا ہے؟ ایف بی آر ، ایک اندھا لولا ٓاور لنگڑا ادارہ ہے۔ جو صرف خانہ پری کے لئے بنایا گیا ہے۔ ایف بی آر کے پاس کوئی حساب نہیں کہ کس کی...
  20. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    ٓ یار، ٹیکس کی وصولی کا انتظام تو شیر شاہ سوری کے زمانے میں بھی چل رہا تھا۔ ان عقل بندوں کو یہ تجویز بھی ہم کو دینی ہوگی کہ بھائی ٹیکس وصول کرنے کے لئے ادائیگی کرنے والوں کے لئے ٓادائیگی کے گوشوارے ایف بی آر کو جمع کراؤ؟ تاکہ ٹیکس دہندگان کی آمدنی کا تخمینہ لگایا جاسکے ؟؟؟؟
Top