نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    پاکستان پر پاکستان بننے کے بعد سے آج تک صرف اور صرف ایک چور سیاسی جماعت کی حکومت ہے، اور وہ ہے پاکستان کی ایک پولیٹیکل پارٹی ، جس کا نام لے پاکستان ملّی ٹرّٓی پارٹی بندوق سمیت ، وقت آ گیا ہے کہ ہم ان غیر منتخب نمائندوں کو مان ہی لیں۔ یہ پولیٹیکل پارٹی ود گنز ، چاہتی ہی نہیں کہ کسی کو پتہ...
  2. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ہوچکا یہ کام ، 1987 سے خطوط لکھ رہا ہوں ، ان نا اہل اور ناکارہ لوگوں کو :) ان لوگوں نے کوئی تاریخ بھی رکھی ہے ان اصلاحات کی ؟؟؟
  3. فاروق سرور خان

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    خالصتاً طباعت اور اشاعت کے نکتہ نظر سے ۔ میری تحقیق کے مطابق ، بسم اللہ الرحمن الرحیم، سورۃ فاتحہ کی پہلی آیت ہے، یہ آپ اوپن برہان سمیت کسی بھی قرآن کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور کتابی مصحف میں بھی۔ سورۃ توبہ کے علاوہ، تمام سورۃ سے پہلے یہ آیت پڑھی اور لکھی بھی جاتی ہے لیکن یہ ان سورتوں...
  4. فاروق سرور خان

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    یہ سب تو اپنی جگہ ، مجھے کتنا ٹیکس دینا ہے، یہ کہاں سے پتہ چلے گا۔ سنجیدہ سوال ہے۔ شرارت نہیں ہے۔ اسی طرح کیا کس نے کتنا ٹیکس دینا ہے ، اس کو یہ پتہ کیسے چلے گا ؟ اور ٹیکس نہیں دیں گے تو ملک کیسے چلے گا؟ دنیا کے سب ہی ترقی یافتا ممالک میں پیسے کی ادائیگی کرنے والا کسی نا کسی قسم کا فارم...
  5. فاروق سرور خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہندی فلم کیدر ناتھ دیکھی، یہ دو محبت کرنےوالوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے پس منظر میں شیوا کا برہمی کے طور پر پورا شہر تباہ کردینے کے سچے واقعے پر مبنی کہانی ہے۔ اس کو دیکھ کر اندازا ہوا کہ ناراضگی ، تباہی اور بربادی میں شیوا ، کسی دوسرے خدا سے کم نہیں
  6. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    بھائی زینت کا ترجمہ یہاں دیکھ لیجئے ، انشاء اللہ کوئی شکایت نہیں رہے گی ۔ یہ ترجمہ آنکھ کھولئ تو دیکھئے گا کہ اللہ تعالی کا ہے۔ قرآن حکیم اپنی تفسیر خود کرتا ہے۔ http://openburhan.net/ob.php?word=%D8%B2%D9%8A%D9%86%D8%A9 والسلام
  7. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    مندرجہ بالاء حکم صرف اور صرف ازواج مطہرات نبیء اکرم کے لئے ہے۔ نا کہ ہر مومن عورت کے لئے۔ اس کے پیچھ کیا وجوہات ہیں ، کتنا فتنہ پیدا ہوا تھا، کس طرح لوگ رسول اکرم اور ان کی ازواج مطہرات کو ستاتے تھے، اس کے لئے آپ احادیث کا مطالعہ کرکے تاریخ شواہد حاصل کرسکتے ہیں۔ جناب مودوی صاحب نے ان حالات پر...
  8. فاروق سرور خان

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہ میرا اعتراض نہیں ہے بلکہ آپکے اٹھائے ہوئے ایک نکتے کو مظبوط کرنے کی وضاحت ہے۔ آپ نے فرمایا کہ "قرین قیاس یہی ہے" -- حضرت علیؓ نے حضرت فاطمؓہ کے ساتھ ایک بھاری معاہدہ ، ایک مظبوط وعدہ یعنی نکاح کا کنٹریکٹ یعنی عرف عام میں شادی کی تھی، اس میں کسی قیاس کی ضرورت نہیں :) یہ ایک مسلمہ حقیقت...
  9. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جب قرآن حکیم، فرمان الہی کا حوالہ دیجئے تو پوری آیت ، سیاق و سباق کے ساتھ نقل فرمائیے۔ 33:32 اے نبی کی بیویو! نہیں ہو تم مانند عام عورتوں کے (لہٰذا) اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو نہ بات کیا کرو دبی زبان سے اس طرح کہ لالچ میں پڑجائے کوئی ایسا شخص جس کے دل میں خرابی ہو بلکہ بات کیا کرو صاف اور...
  10. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    قرآن حکیم سے دوری ، ایسے ہی خیالات کو جنم دیتی ہے جس کی بنیاد اسرائیلیات ہیں کہ عورت کو بند رکھو، اسلام نے مرد و عورت دونوں کو برابر کا درجہ دیا ہے اور کسی طور بھی عورت کو نہیں روکا ہے کہ وہ اپنے چہرے، ہاتھ اور پیر کو بند رکھے ۔ یہ اسرائیلیات ہے کہ عورت کو محدود رکھا جائے اور عورت کو تعلیم...
  11. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    قرآن حکیم کا ریفرنس عطا فرمائیے، سرخ جملوں کا۔۔ کیا دلیل ہے ؟؟؟ آیت دوبارہ نقل کرتا ہوں۔ آپ غور فرمائیے۔ اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کےمددگار ہیں نیکی کا حکم کرتے ہیں اوربرائی سے روکتے ہیں اورنماز قائم کرتے ہیں اور زکواة دیتے ہیں اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری...
  12. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جاسم، ان مردوں کا مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ حکمت میں اپنے آپ کو اللہ تعالی سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔ کہاں حکم الہی کہ زندگی کے ہر شعبے میں عورت و مرد برابر کے مددگار و شریک ہیں اور کہاں ان حضرات کی حکمت کے خواتین کو گھروں میں بند کردیا جائے۔ نعوذ باللہ ۔
  13. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    اللہ تعالی کا فرمان ، سورۃ توبہ ، آیت 71: 9:71 اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کےمددگار ہیں نیکی کا حکم کرتے ہیں اوربرائی سے روکتے ہیں اورنماز قائم کرتے ہیں اور زکواة دیتے ہیں اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن پر الله رحم کرے گا بے شک الله زبردست...
  14. فاروق سرور خان

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    ایک تعلیم یافتہ قوم صرف ایک تعلیم یافتہ ماں کی گود میں ہی پل سکتی ہے
  15. فاروق سرور خان

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    پاکستانی اور مسلمان، غدار بھی ہو سکتا ، پاکستان سے غداری کیا ہے؟ کہ پاکتانیوں کی منتخب کردہ حکومت کو قتل کرنے کا حکم دیا جائے، پاکستان کی فوج کے اعلی آفیسرز کو قتل کرنے کا حکم دیا جائے۔ ایک غدار اور فسادی شخص کی سزا کیا ہونی چاہئے۔ ہاں اگر یہ فوج کا نمائندہ ہے کہ جب منتخب حکومت کو ہٹانا...
  16. فاروق سرور خان

    نقاب کی وجہ سے سکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

    یہ کہئے کہ قرآن حکیم پڑھنےکو ملا، اگر کوئی ایسا حکم موجود ہے جس میں چہرہ ڈھکنے کا حکم موجود ہے تو بھائی ہماریہ معلومات میں اور دیگر قارئیں کی معلومات میں اضافہ فرمائیے۔ اسلام صرف اور صرف قرآن حکیم اور سنت رسول سے ہے۔ دین کے ان ماخذ سے کوئی حوالہ عطا فرمائیے ۔۔ آیات اللہ تعالی کی ہیں اور ترجمہ...
  17. فاروق سرور خان

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    بہت شکریہ، اس پوری آیت کو دیکھئے اور سنت رسول اللہ کو بھی دیکھئے تو ہم کو ایک ہی پیغام ملتا ہے، سورۃ النساء آیت نمبر2 اور 3، جس کا آپ نے حوالہ دیا ہے ، اس کو بار بار بغور پڑھئے۔ 4:2 اوریتیموں کوان کے مال دے دو اور ناپاک کو پاک سے نہ بدلو اور ان کے مال اپنے مال کے ساتھ ملا کر نہ کھا جاؤ یہ بڑا...
  18. فاروق سرور خان

    نقاب کی وجہ سے سکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

    دو عدد آیات کا حوالہ ، 1۔ جسم کے کون سے حصے کھلے رہتے ہیں، جو گرد آلود ہو جاتے ہیں ، جس کی وجہ سے ان عمومی کھلے ہوئے حصوں کو وضو کے دوران دھونے کا حکم الہی۔ سورۃ المائیدہ ایات نمبر 6 5:6 اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے منہ دھو لو اور ہاتھ کہنیوں تک اور اپنے سروں پر مسح کرو اور...
  19. فاروق سرور خان

    کیا پشتون یہودی النسل ہیں؟

    میرے اور دیگر پٹھانوں کے ڈی این اے میں ، سینٹرل ایشیا، منگولوں، کے آثار ملتے ہیں، حتی کے مشرق بعید کے لوگوں کے ڈی این اے اور پٹھانوں کے ڈی این اے میں قدر مشترک موجود ہے ۔ ڈی این سے اندازہ ہوتا ہے کہ پٹھانوں کے آباء و اجداد مشرق، انڈونیشیا اور منگولیا، سینٹل ایشیا سے ہوتے ہوئے پاکستان و...
  20. فاروق سرور خان

    نقاب کی وجہ سے سکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

    کوئی حوالہ مل جائے قراں حکیم سے کہ اللہ تعالی نے کہاں نقاب لگانے کا حکم دیا ہے ؟ ایسا ضرور ہے کہ یہ ایک یہودی رواج ہے، جب یہودی اور عیسائی مسلمان ہوئے تو اپنے کلچر پر قائم رہے ، ورنہ اللہ تعالی نے عورتوں کے ساتھ ایسی کوئی ناانصفی نہیں کی کہ ان کو مجبور کیا جائے کہ وہ تین چار تہوں کے برقعے میں...
Top