نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اب ایک اور دھرنا تیار ہو رہا ہے ، مشال خان کے قاتلوں کو بچانے کے لئے ۔ ملاء گردی کی حد ہوگئی ہے پاکستان میں ۔ کہ قاتلوں کو بچانے جارہے ہیں؟؟
  2. فاروق سرور خان

    سپر باؤل کے ہالف ٹاءم میں جسٹن ٹمبر لیک کا ڈانس اور گانا

    کل سپر باؤل کے ہالف ٹائم میں جسٹن ٹمبرلیک نے یہ گانا گایا اور سارے مجمع نے ڈانس کیا۔ دیکھ کر بتائیے کہ یہ آپ کو پسند آیا یا نا پسند؟ صرف پسند یا ناپسند کا ووٹ دیجئے ۔ آپ کی رائے کا انتظار، جسٹن کے گانے اور ڈانس کے ساتھ ساتھ مجمع نے بھی اس کا منظم طریقے سے ساتھ دیا۔ پسند آیا یا ناپسند ؟
  3. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    طالبان یا آئی آیس کا ایمبولینس کے استعمال کی مدد سے کیا ہوا خود کش حملہ قابل مذمت اور حرام حملہ ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    فواد، افغانستان کے صدر کے تازہ ترین بیان سے یہ صاف ظاہر ہے کہ اصل معاملہ کیا ہے اور پاکستان کیا کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ یہ دیکھئے ’امریکی امداد کے بغیر افغان حکومت تیسرے روز ہی گر جائے گی‘ - World - Dawn News اشرف غنی فرماتے ہیں ۔ "اشرف غنی نے اقرار کیا کہ پشتون بیلٹ کے بڑے حصے پر طالبان...
  5. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جناب ربیع-م صاحب،، میں نے آپ کے سب مراسلے دوبارہ پڑھےاوار ان مراسلات سے درج ذیل نکات اخذ کئے 1۔ شادی میں مہر کی مقدار 50 ہو یا جو بھی ، مرد کم سے کم رقم مقرر کرسکتا ہے ، اگر عورت چاہے تو یہ قبول کرلے ورنہ دروازہ ادھر ہے۔ 2۔ شادی یا نکاحموقت یعنی عارضی نکاح ایک رات کا بھی ہو سکتا ہے۔ 2۔...
  6. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کوئی واضح سوال ہو تو میں ضرور جواب دوں گا۔ بچے کے دودھ پلانے کی اجرت ادا کی جائے گی ایکمطلقہ عورت کو۔ اس کا حق متاع اس کے علاوہ ہے۔ آپ کا نکتہ کیا ہے مجھے سمجھنے میں دشواری ہے بھائی۔ آپ واضح سوال لکھئ اور سوال کے بعد سوالیہ نشان بھی لگائیے۔ میں نے آُ کے تمام مراسلے بغور پڑھے۔ لیکن افسوس کہ...
  7. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    برادر من ربیع، بات بنیادی وہی ہے کہ یا تو لوگ طلاق کے بعد مطلقہ عورت کا حق متاع پر مانیں یا پھر مہر میں لمبے عرصے کی اجرت لکھوائی جائے۔ جہاں تک متاع پر حق کا تعلق ہے، یہ آج کل عدالتیں طے کرتی ہیں۔ جو کہ حق مہر کے علاوہ ہوتا ہے۔ میرا ووٹ حق متاع کے حق میں ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس کی...
  8. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بہت شکریہ ککہ آپ نے کم از کم ، طلاق کے بعد مطلقہ خاتون کا مال و متاع پر حق تو تسلیم کیا۔ ملاء عام طور پر صرف اور صرف حق مہر کی بات کرتے ہیں، حق متاع کی بات نہیں کرتے۔ ایک گھروندہ ، مرد اور عورت دنوں نے مل کر تعمیر کیا ہوتا ہے۔ دونوں نے اپنی اپنی طرح کا حصہ ڈالا ہوتا ہے۔ لہذا یہ حق تو بالکل...
  9. فاروق سرور خان

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    بجلی بنانے کی 66 پیسے ، یہ بہت ہی اچھی لاگت ہے، ٹرانسمیشن پر کیا لاگت آئے گی؟
  10. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مطلقہ عور ت کے نان نفقہ کے حق یعنی 'متاع' کے حق اور اس کے طے شدہ مہر کے حق کے بارے میں آپ کنفیوژ ہیں۔ فراہم کردہ آیات کے عربی متن میں لفظ 'متاع' اور مہر کو غور سے دیکھئے۔ آپ کا کمنٹ کی بنیادی وجہ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالی کے بزرگ نبی اکرم حضرت موسی علیہ السلام نے آٹھ سال بکریاں چرائی...
  11. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آیات پہلے فراہم کرچکا ہوں۔ آپ دیکھ لیجئے میرا وہ مراسلہ جس میں سورۃ البقرہ اور سورۃ الطلاق سے ایسا حوالہ دیا ہے۔ جو لوگ ایسا نہیں مانتے ہیں، اس کا علاج پھر طویل عرصے کی سپورٹ مہر میں شامل کرکے کیا جاسکتا ہے۔ آپ درج ذیل آیت سےکیا معانی لیں گے ۔ تدبر کیجئے۔ اس آیت کی روح اتنے سارے مترجمین کے...
  12. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    نہیں، جو لوگ یہ نہیں مانتےکہ چھوڑ کر چلے جانے یعنی طلاق دینے کے بعد بھی سابقہ بیوی کا نان نفقہ اور گھر کا کرایہ ان کے ذمے اس وقت تک ہے جب تککوئی دوسرا کفالت نا کرنے لگے، تو نکاح کے کنٹریکٹ میں یہ شرط لکھی جاسکتی ہے کہ مہر ، شوہر کی آت تا دس سال کی آمدنی ہوگی۔ میں اپنے نکات مکمل کر چکا ہوں اور...
  13. فاروق سرور خان

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    میں اپنا تجربہ یہاں شئیر کرسکتا ہوں۔ مقصد دراز نفسی نہیں ہے۔ بلکہ ااس سوال کا جواب دینا ہے کہ یہ تجربہ کیسا ہوتا ہے اور پہچان کس طرح ہوتی ہے۔ " میری ایک خالہ زاد بہن ہیں جو میری والدہ کی عمر کی ہیں۔ اب بھی زندہ ہیں۔ میں نے لگ بھگ کوئی 25 سال پہلے خواب میں دیکھا کہ میں ان کے گھر میں ہوں اور ان...
  14. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    ۔ آپ نے پاکستانی فوج، قیادت، حکومت اور دنیا کے عوام کو -- طالبان، حقانی قيادت اور حملوں کے منصوبہ سازوں -- کے ٹھکانوں کے بارے میں کیا معلومات فراہم کی ہیں؟ ایسے ٹھکانے کس طرح دنیا بھر کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ کیا کوئی ملٹری چھاؤنی ، فوجی ٹھکانے، فوجوں کا آنا جانا، کسی طور بھی سٹیلائیٹ...
  15. فاروق سرور خان

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    بہت کچھ ، عمران خان نے اپنے بارے میں خود بھی ایسا ہی ٹویٹ کیا ہے
  16. فاروق سرور خان

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    بالکل درست، دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کے ممالک کی اس جنگ کے حق میں مجھ سمیت کون نہیں ؟ اس سمت میں جتنی بین الاقوامی پیش رفت ہوئی ہے ، ایک امریکی ہونے کے ناطے میں اپنی امریکی حکومت کے دنیا میں امن قائم کرنے اور دہشت گردی ختم کرنے کے ہر قدم کی حمایت کرتا ہوں اور ایسے ہر اقدام کو سراہتا ہوں اور...
  17. فاروق سرور خان

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    ہی ہی ہی ۔ طلاق کے معنی ہیں 'چھوڑ کے جانے' کے۔ 'طلاق دینا' اور 'طلاق لینا' ، اردو زبان کے روایتی کنسٹرکٹس ہیں۔ ایک عربی بولنے والا 'طلاق دینے' یا 'طلاق لینے' کے الفاظ استعمال کر ہی نہیں سکتا۔ یہ طلاق لینا اور دینا صرف اردو زبان بولنے والا ہی استعمال کرسکتا ہے ۔ صرف اتنی بات سے ہی ان خاتون...
  18. فاروق سرور خان

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    کیا عمران خان ، ایک گھر ، ایک کنبہ، ایک خانددان خراب کرنے کا مجرم ہے؟ کیا اس نے ایک بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو پھسلا کر خاندان خراب کیا؟ جو شخص خاندان جیسی بنیادی اکائی کو خراب کرنے کا مجرم ہو ، کیا اس کو خاندانوں پر مشتمل قوم کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہےِِ؟ کیا عمران خان کا پلے...
  19. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    فواد ، آپ اتنے بھی بھولے نہیں اور نا ہی سو سروں والی سینیٹ۔ امریکہ افغانستان میں دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے، یہ ساری دنیا کا فیصلہ ہے۔ آپ اپنا دفاع اپنے ملک میں بیٹھ کر کیجئے، اپنے ملک کی سرحدوں سے باہر جا کر دوسرے ملکوں میں جنگ مسلط کرنا ہی دہشت گردی ہے۔ جب اسامہ بن لادن نے افغانستان...
Top