نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    منگنی کے بعد بریک اپ کیا ہوتا ہے؟ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ان معصوم لڑکیوں پر کیا گزرتی ہے جن کی منگنیا ٹوٹ جاتی ہیں؟ دل توڑنے کی کوئی سزا نہیں ؟؟؟؟ :) الفاظ ک ہیر پھیر دینے سے اللہ تعالی کا فرمان نہیۃں بدل جائے گا کہ اگر صرف پیغام دیا اور نہیں چھوا تو بھی کچھ نا کچھ دو۔ یہ مہر معجل کی مثال نہیں...
  2. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کی آسانی کے لئے منگنی کا لفظ استعمال کیا تھا۔ بہت ہی سادہ بات ہے کہ اگر مرد نے پیغام دیا اور عورت نے ریجکٹ کردیا تو کچھ بھی نہیں ہوا۔ علیحدگی کسی نا کسی عہد کے بعد ہی ہوسکتی ہے۔ بات بہت ہی سادہ ہے، جو مرد ، اپنی بیی کاحق تسلیم نہیں کرتا، اس سے دس سال کی آمدنی لکھوائی جائے۔ سکون سے سوئے...
  3. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    صاحب بہتر ہے کہ آپ سوچیں اور پڑھیں ۔ ان آیات میں صاف اور واضح طور پر بتا دیا گیا ہے کہ مرد کی ذمہ داری کیا ہے۔ آُ نا منئے تو اس کا علاج باہمی معاہدے کی شکل میں دس سال کی خدمت کی صورت میں موجود ہے۔ طلاق نبام ہے ماہمی علیحدگی کا۔ منگنی یا ابتادئی بات چیت کی صورت میں بھی علیحدگی ہو سکتی ہے۔...
  4. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    فیض آباد کا دھرنا، کس وجہ سے تھا؟ contesting changes in the Elections Bill 2017 in which the word oath changed to declaration. کیا 'قسم' کے لفظ کو 'ڈیکلئر' یعنی 'بتاتا ' ہوں کے لفظ سے کئی فرق پرتا تھا؟ پہلے لکھا تھا کہ میں سلیمان علیہ السلام کی قسم کھا کر یقین دلاتا ہوں پھر لکھا کہ میں سلیمان...
  5. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    برادر محترم، آپ نے بہت ہی اچھا مشورہ دیا ہے۔ میرا ارداہ صرف سورۃ نمبر آیت نمبر مع اردو ترجمے کے ساتھ حوالے فرہم کرنے کا ہے۔ البتہ کبھی یہ ضرورت پڑ جاتی ہے کہ اصل عربی متن کو پیش کیا جائے۔ اس کی مثال میرا سابقہ مراسلہ ہے، سورۃ البقرۃ ایت 236 کا اصل متن اس لئے ضروری تھا کہ اس میں اللہ تعالی...
  6. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    سورۃ طلاق سورۃ نمبر 65 کی پہلی دس آیات ، طلاق دینے، طلاق کی مدت اور طلاق کے بعد محترم خاتون، کے لئے طلاق کی تکمیل کی مدت کا تعین کرتی ہیں۔ اور لامتناہی، مالی اعانت شوہر پر فرض کرتی ہیں۔ مجھے تعجب ہے کہ آپ ان آیات کی موجودگی میں اور ابھی تازہ تر حوالے ککے بعد مجھ سے شابقہ شوہر کے فراءض کے...
  7. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    کبھی پڑھا بھی ہے کۃ اس ڈاکومینٹ کی ابتداء ‘قسم ہے حضرت سلیمان کی‘ ٖٖطرح کے جملے سے شروع ہوتی ہے
  8. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اب آتے ہیں اصل مقدمے کی طرف۔ آپ کے سوالات مختصر۔ 1۔ آپ کا خیال ہے کہ میری طرف ایک سوال کا جواب باقی ہے 2۔ آپ کا خیال ہے کہ قرآن حکیم میں طلاق کے بعدایک محترم خاتون کے ، نان نفقے اور رہائش کو شوہر کی وسعت کے مطابق ، کب تک جاری رکھا جائے۔ جواب: سب سے پہلی بات یہ کہ میں کسی کو بھی نہیں...
  9. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آئندہ کاپی پیسٹ میں خیال رکھوں گا، کہاں سے متن لیتا ہوں ، وہ فراہم کردیا ہے۔ یقیناً میرا مقصد قرآن حکیم میں تبدیلی نہیں۔ اس نادانستہ غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔ اور اللہ تعالی سے معافی کا خواستگار۔
  10. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ میرے تمام مراسلے بغور پڑھئے، میں نے کبھی بھی لفظ مولوی نہیں استعمال کیا۔ 'ملاء ' لکھتا ہوں، جو کہ مشہور شعر 'دین ملاء فی سبیل اللہ فساد' سے لیا گیا ۔ ملاء ، ہولی کارپوریشن آف شریعت کا نمائندہ ہے جو سوچے سمجھے بغیر غیر منصفانہ نکات آگے بڑھاتا رہتا ہے۔ مولوی، ایک پڑھا لکھا،...
  11. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    برادر محترم 1۔ میں اپنی ذاتی املاء کی تدوین کرتا رہتا ہوں۔ اگر کہیں مغالطہ ہو تو پوچھ لیجئے ۔ 2۔ قرآن کریم کی آیات کے ساتھ سورۃ اور آیت نمبر بھی درج کرتا ہوں۔ قرآں حکیم کا متن Tanzeel اور openburhan - The Quran Browser سے کاپی اور پیسٹ کیا جاتا ہے۔ اگر متن میں کوئی خرابی ہے تو آپ ان...
  12. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    فیض آباد دھرنے میں مان لیجئے کہ صرف 1000 ملاء تھے، اور مان لیجئے کہ صرف 20 دن دھرنا جاری رہا، ان کے کھانے کے پیسے کس نے دئے؟ سپریم کورٹ کی طرف سے بھی یہ سوال اٹھایا گیا تھا۔ جتنے نکات میرے سابقہ مراسلے میں موجود ہیں۔ آپ گوگل کرکے ، ان تمام نکات کے پیچھے بیانات اخباری خبروں ہی میں دیکھ سکتے...
  13. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک ساتھ تین طلاق پر سزا کی حمایت کردی - Pakistan - Dawn News اب یہی قانون پاکستان میں بھی!
  14. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جو لوگ اللہ تعالی کے فرمان پر عمل نہیں کرتے اور حیلے بہانوں سے خاندانوں کو تباہ کرتے رہتے ہیں ان کے لئے سورۃ طلاق میں مندرجہ بالاء آیات کے بعد یہ وارننگ دی گئی ہے۔ 65:8 وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا...
  15. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    برادر محترم، حق مہر ، عقد نکاح کے کاروباری معاہدے کی شرط ہے، شادی کا کنٹریکٹ ہوا تو آدھا تو دینا ہی دینا ہے، اور اگر چوھ بھی لیا تو سارا دینا ہی دینا ہے ۔ قرآن حکیم میں معجل اور غیر معجل کا ریفرنس ہمیں کہاں سے ملتا ہے بتائیے۔ اب آتے ہیں طلاق کی طرف۔ 1۔ اگر عقد النکاح میں طے کیا گیا کوئی...
  16. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    کئی لوگوں نے مجھے ٹٰیگ کیا اور کہا کہ میں کچھ لکھوں۔ تو سنئے: کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانی فوج اور حکومت کا فوکس صرف اتنی بات پر ہے کہ وہ امریکہ کی الزام تراشیوں کا مناسب جواب دے دیں اور بس۔ پاکستانی حکومت سولہ سالہ ناکتخدا لڑکیوں کی طرح اپنے عاشق کے ہر الزام کا جواب دے رہی ہے اور اپنے...
  17. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں یہاں اپنی رائے کے اطہار کے لئے آتا ہوں، دلائیل اللہ تعالی کے فرماں، قرآن حکیم سے دیتا ہوں۔ اس لئے کہ یہ مسلمانوں کے درمیان متفقہ کتاب ہے، مزید ضرورت ہو تو سیرت رسول سے وہ حوالے پیش کرتا ہوں جن پر زیادہ تر فرقوں کا اتفاق ہے، باقی شرکاء کا طریقہ کار یہی ہے۔ آیات من و عن کاپی پیسٹ کی جاتی ہیں۔...
  18. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی نہیں، کوئی ادھار باقی نہیں، جو نکاح حصن نہیں، وہ سفاحت ہے۔ کیا آپ نکاح موقت کے حق میں ہیں؟
  19. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    شکریہ ، کہ اس حوالے میں ، کوئی بھی حوالہ قرآن حکیم سے نہیں ہے اور نا ہی سیرت رسول اکرم سے کوئی حوالہ ہے۔ یہ بغدادی عدالتوں اور ججوں کے فیصلے ہیں۔ جن کے مطابق حلالے کو ۔ ان آئمہ سمیت کوئی بھی نہیں مانتا۔ جو لوگ تین طلاق کی توپ سے محترم خواتین کو بے عزت کرتے ہیں اور پھر حلالہ کو جائز...
  20. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    عرض یہ ہے کہ اس مراسلے کو اس بار غور سے پڑھ ہی لیجئے ۔ اس میں آُ کے سوال کا جواب بہت ہی صاف صاف دیا گیا ہے۔ بہت شکریہ آپ کا یہ سوال پوچھنے کا۔ میں اس سوال کا جواب صرف اس صورت میں دے سکتا ہوں اگر آپ ، ان ذیل کے جواب ہاں یا نا میں دے دیں؟ 1۔ کیا ( نعوذ باللہ ) اللہ تعالی کے الفاظ ضائع...
Top