نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    تعارف میں ہوں نائمہ غزل شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے لکھنے کا بھی شوق رکھتی ہوں ویدے نثر نگاری کی طرف زیادہ

    محفل میں خوش آمدید ویسے آپ نے اپنا تعارف اعداد میں کرایا جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے
  2. افضل حسین

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    کیاورڈ میں کلر سیپریشن یعنی سی ایم وائی کے کو الگ الگ پرنٹ کرنے کا آپشن موجود ہے ۔
  3. افضل حسین

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    دعوت اسلامی کی ویب سائٹ غالبا 1998 سے ہے۔
  4. افضل حسین

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    بہت خوش آمدید کیا آپ رمان غنی کے بھائی ہیں وہ بھی پٹنہ سے ہی ہیں۔
  5. افضل حسین

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    بہت سے لوگ خطاطی کے لئے ویکوم گرافک ٹیبلیٹ کا بھی استمال کرتے ہیں۔
  6. افضل حسین

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    بہت سے لوگ خطاطی کے لئے ویکوم گرافک ٹیبلیٹ کا بھی استمال کرتے ہیں۔
  7. افضل حسین

    اُداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

    ڈھونڈوگے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کہ نہیں نایاب ہیں ہم
  8. افضل حسین

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    میں نے بھی یہی سنا ہے کہ ایڈوب السٹریٹر میں اس طرح کی خطاطی کی جاتی۔
  9. افضل حسین

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    اللہ مغفرت فرمائے بہت ہی مہربان اور مشفق تھے۔
  10. افضل حسین

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    بہت تیزی سے فونٹ کی خامیاں دور کی جارہی ہیں۔بہت خوب!
  11. افضل حسین

    مبارکباد عید مبارک!!!!

    کھا کھا کر عید گزر رہی ہے اور کیا۔
  12. افضل حسین

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    ہمیں امید کر رہے تھے حسان خان سے اس طرح کی شئیرنگ کا
  13. افضل حسین

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    محفل پہ خاصہ مفت اشتہار ہو گیا۔
  14. افضل حسین

    مچھلی کھانے کا موسم

    درست کہا آپ نے مچھلی تو ہمارے بنگالیوں کے خون میں ہے ۔ بنگالیوں کے بنائے مچھلیوں کے ذائقے نہ پوچھئے بھیٹکی پاتوری۔ ہلسہ۔ٹنگڑا۔رہو ۔قتلا۔ خوب ہوتے ہیں۔
  15. افضل حسین

    آٹو کیڈ - تبصرہ جات

    بہت اچھی کوشش ۔امید ہے آٹو کیڈ سے متعلق مفید مواد یہاں دیکھنے کو ملیں گے۔ سنا ہے بہت پیچیدہ سافٹ ویئر ہے۔
  16. افضل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    عید مبارک! ظاہر ہے پیشگی
  17. افضل حسین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حادثوں کے زد پہ ہیں تو مسکرانا چھوڑ دیں زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
  18. افضل حسین

    وسطی ایشیا میں مرزا بیدل دہلوی کی تاثیر - صدرالدین عینی

    آج وکی پیڈیا پہ پڑھ رہا تھا کہ بیدل کی مادری زبان بنگلہ تھی ان کی پیدائش پٹنہ بہار میں ہوئی جہاں بنگلہ بولی نہیں جاتی۔ محمد وارث حسان خان
  19. افضل حسین

    کوئی قسمت والا بن دا اے مہان مدینے والے دا (پنجابی نعت)

    پنجابی تو خاص سمجھ نہیں آتی مگر کانوں کو بہت بھلی لگتی ہیں
Top