ہم بر صغیر کے لوگوں کو گھر بیٹھنے کا مرض لاحق ہے
ورنہ صحیح معنوں میں اگر پروفیشنل مہارت چاہئے کسی بھی شعبے میں تو رسمی نالج کے علاوہ انٹرنشپ بھی ضروری ہے۔
دراصل میں مشہور حیدآبادی حلیم بنانا چاہ رہا ہوں اور اسے پرفیکٹ بنانا چاہ رہا ہوں ۔ ایک صاحب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے جو لاکر دیں گے تب تک کے لئے میں نے حلیم بنانے کے ارادے کو موخر کر دیا ہے۔
میں نے حلیم کی کئی ریسیپی دیکھی ہے ۔زیادہ تر میں دالوں کے ساتھ ساتھ barley کو بھی شامل کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ میں نے مارکیٹ میں کافی تلاش کیا لیکن بارلی مجھے کہیں نہیں ملی اس کی وجہ سے میں حلیم نہیں بنا پا رہا ہوں ۔
ایسی بات نہیں کلکتہ تو وحشت کی سرزمین ہے غالب نے کبھی کہا تھا
کلکتے کا جو ذکر تو نے کیا جو ہم نشیں
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
تین دھائیوں کے بعد جب کمینسٹوں کا زوال ہوا اور تر نمول کانگریس بر سراقتدار آئی ہے ووٹ کے لئے ہی سہی کچھ نہ کچھ اردو کا بھلا ہوا ہے ۔ بنگال میں جہاں بھی دس...