اردو محفل کی ساللرہ آئی ڈنڈے لگا کے
خوس ہیں سب ہی میرے بہن و بھائی نقظے لگا کے
پھر نئے سال نے لی انکڑائی ڈنڈا لگا کے
محفل میں ہے ہر سمت رعتائی نقطہ ہٹا کے
جن لولوں نے بھی یہ محفل سجائی ڈنڈے لگا کے
ان کو سلامی اور ساباس پوہنچے نقطے لگا کے
ان کو سگوٹ جس نے یاری نبھائی ڈنڈے ہٹا کے
شارؔق ہیں ہم تو...