نتائج تلاش

  1. امین شارق

    تم ان کے لئے تیار رکھو جو قوت تم سے بن پائے غزل نمبر 73 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: تم ان کے لئے تیار رکھو جو قوت تم سے بن پائے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو تاکہ رک نا دشمن پائے یارب مومن پہ نظرِ کرم جو چاہے اس کا من پائے جو اک گل کا ہے خواہشمند وہ سارا ہی گلشن پائے کفار لگیں ہیں سازش میں کیوں دیر ہے رب نوازش میں...
  2. امین شارق

    سمتیں

    پھرے ہیں مشرق و مغرب سے تا جنوب و شمال تلاش کی ہے صنم ہم نے چار سُو تیری آتش
  3. امین شارق

    آتش کوئی عشق میں مجُھ سے افزوں نہ نکلا - آتش

    اچھی غزل ہے کوئی عشق میں مجُھ سے افزوں نہ نکلا کبھی سامنے ہو کے مجنوں نہ نکلا بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اِک قطرہء خوں نہ نکلا
  4. امین شارق

    سمتیں

    اُوپر اللہ ، نیچے ہم ہم پر اُس کا ہے یہ کرم اللہ کے لئے سمت مقرر کرنا درست نہیں ہے اللہ تو ہر جگہ موجود ہے
  5. امین شارق

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    السلام علیکم ہماری طرف سے بھی اردو ویب اور اردو محفل کے تمام ممبران کو بہت بہت مبارک ہو۔
  6. امین شارق

    فیض مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ

    بہت خوب صورت غزل میڈم نور جہاں نے بہت خوبصورتی سے گایا
  7. امین شارق

    آتش ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش

    بے مثال شاعر کی کمال غزل
  8. امین شارق

    جس کی آنکھیں موتی جیسی پیاری پیاری مل گیا غزل نمبر 72 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: جس کی آنکھیں موتی جیسی پیاری پیاری مل گیا جن کو اپنی دھڑکنیں سونپی تھی ساری مل گیا یاد میں رو رو کے جن کی شب گزاری مل گیا جس نے میرے دل کو دی ہے بےقراری مل گیا رنج وغم درد و الم سہتے ہیں فرقتِ صنم زندگی ہے مل گئی یا بوجھ بھاری مل...
  9. امین شارق

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    آپ پیاری غزل لکھتے ہوں جناب داد کیجئے قبول پیارے کی
  10. امین شارق

    دوست ہے میرا ہیرے جیسا غزل نمبر 71 شاعر امین شارؔق

    دوست ہے میرا ہیرے جیسا میٹھا ہے وہ شیرے جیسا حسنِ سلوک ہے کم لوگوں میں اونٹ کے مونھ میں زیرے جیسا تیرے بنا ہے ایسی حالت دل بندے کا چیرے جیسا سحرِ عشق ہے ہم پر ایسے جادو ہو دھیرے دھیرے جیسا رشوت لی بولا تُو شارؔق یار ہے میرا ویرے جیسا
  11. امین شارق

    محبت ہے کی تو خسارے رہیں گے غزل نمبر 70 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب نہیں سچ منافعے ہی سارے رہیں گے محبت ہے کی تو خسارے رہیں گے محبت میں اکثر ہی ناکام دیکھے یہ عاشق سدا ہی بے چارے رہیں گے جہاں کے ستائے ہوئے عاشقوں کی زباں پہ محبت کے نعرے رہیں گے کوئی کام آتا نہیں ہے ہمیشہ کہاں تک ہمارے ہمارے رہیں گے کسی کے...
  12. امین شارق

    وقت کا ہر اک انگ دیکھا ہے غزل نمبر 69 شاعر امین شارؔق

    سر میں سمجھا نہیں آپ کی بات پلیز سمجھائے گا قافیہ علط استعمال ہو رہا ہے جب کہ نون غنہ نہیں ہے کہیں
  13. امین شارق

    وقت کا ہر اک انگ دیکھا ہے غزل نمبر 69 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب وقت کا ہر اک انگ دیکھا ہے خوشیاں غم ہر ڈھنگ دیکھا ہے ان کی یاد میں جاگے شب بھر شمع کا ہر رنگ دیکھا ہے ان کی دید کے منظر کو جینے کی امنگ دیکھا ہے ان کے پیار کا بجتا اپنے دل میں جلترنگ دیکھا ہے دورِ حاضر کے عاشق کے دل کو کٹی پتنگ دیکھا ہے...
  14. امین شارق

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    اقبال کے اس شعر کی تشریح مطلوب ہے اور محمل کے معنی بتادیں جگہ کا نام ہے یا کچھ اور؟ دیکھ آ کر کوچۂ چاک گریباں میں کبھی قیس تو، لیلی بھی تو ، صحرا بھی تو، محمل بھی تو
  15. امین شارق

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    ایک غلطی ہوگئی کیا شارق اپنے ہاتھ سے تفریح کا موقع کوئی نا جانے دےگے ہاتھ سے
  16. امین شارق

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    کیا کوئی ایسا سلسلہ ہے یہاں جس میں ہم کسی شعر کی تشریح معلوم کرسکیں یا کسی لفظ کے معنی پوچھنا ہو؟
  17. امین شارق

    یہ حُسنِ یار اور عشقِ یار واہ واہ غزل نمبر 68 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب یہ حُسنِ یار اور عشقِ یار واہ واہ ہر دور میں ملیں گے یہ بیمار واہ واہ کیا خوب محبت کا ہے اظہار واہ واہ انکار کے پردے میں ہے اقرار واہ واہ جانے سے تیرے دل ہے بے قرار واہ واہ موسم تیرے آنے سے خوشگوار واہ واہ ہر صبح کریں ان کا انتظار واہ واہ...
Top