نتائج تلاش

  1. امین شارق

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اب ہیں ہم تین میں نہ تیرہ میں جب سے آنکھیں صنم سے چار ہوئیں شاعر امین شارؔق
  2. امین شارق

    یاد میں آنکھیں اشکبار ہوئیں غزل نمبر 67 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب یاد میں آنکھیں اشکبار ہوئیں تو گیا جب سے بار بار ہوئیں دل میرا ہی فقط بے چین نہیں ان کی آنکھیں بھی بےقرار ہوئیں دھڑکنیں تھیں بہت آزاد میری ان کی آنکھوں میں گرفتار ہوئیں آخرِ شب تیری پھر یاد آئی حسرتیں سوئی تھیں بیدار ہوئیں صبحیں روشن...
  3. امین شارق

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    اچھی غزل ہے لگتا ہے جلدی میں تھے آپ یہ غزل بھائی اور بھی کرسکتا تھا طویل
  4. امین شارق

    محبوب مل گیا ہے بنا خونِ جگر واہ غزل نمبر 66 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محبوب مل گیا ہے بِنا خونِ جگر واہ میری بھی دعاؤں میں ہوگا اتنا اثر واہ غیروں پہ کرم اور عنایات کی بارش اور ہم پہ نہیں کوئی عنایت کی نظر واہ ہم قیس بنے پھرتے رہے عشقِ یار میں لیکن ہوئی اس بات کی نہ ان کو خبر واہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ معلوم...
  5. امین شارق

    دوست دشمن دکھائی دیتا ہے غزل نمبر 64 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ راحل سر اور الف عین صاحب انشاءاللہ میں اپنی تمام غزلوں کو درست کروں گا لیکن ابھی میرے پاس وہ وسائل نہیں ہیں کہ میں انکی تقطیع کروں یا اوزان دیکھ سکوں کیوں کہ میرے پاس گھر میں PC نہیں ہے میں آفس سے پوسٹ کرتا ہوں یہاں ویب سائٹ نہیں چلتی عروض کی
  6. امین شارق

    آپ بے کل دکھائی دیتے ہیں غزل نمبر 65 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ماتھے پہ بل دکھائی دیتے ہیں آپ بے کل دکھائی دیتے ہیں جن کے دیدار کو ترستے تھے اب وہ ہر پل دکھائی دیتے ہیں دیکھنا ہے نا ٹوٹے تارے کو ساتھ آ چل دکھائی دیتے ہیں ان کی الجھی ہوئی نگاہوں میں سینکڑوں حل دکھائی دیتے ہیں عشق کے راستے کٹھن ہیں بہت...
  7. امین شارق

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    ماشاء اللہ لاجواب زبردست غزل ہے
  8. امین شارق

    دوست دشمن دکھائی دیتا ہے غزل نمبر 64 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دولت و دھن دکھائی دیتا ہے دوست دشمن دکھائی دیتا ہے ان کے رُخ سے چراکے نُور وہاں چاند روشن دکھائی دیتا ہے اب تو آجا بہار دیکھ میرا اجڑا گلشن دکھائی دیتا ہے اے محبت تیرے بِنا دل کا سونا آنگن دکھائی دیتا ہے بجلیاں تھک گئیں ہیں پر اب بھی اک...
  9. امین شارق

    یہ عشق پیار الفت سب خام سا لگتا ہے غزل نمبر 63 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب یہ عشق پیار الفت سب خام سا لگتا ہے اور عاشقی میں دھوکا تو عام سا لگتا ہے جب سے خفا ہیں دل میں کہرام سا لگتا ہے اب میرے دل کا موسم بھی شام سا لگتا ہے کہتے ہیں لوگ تم کو بد ذوق اور شرابی جو کچھ سنا ہے ہم نے الزام سا لگتا ہے یہ خود سے باتیں...
  10. امین شارق

    مفلسوں کے غریب لوگوں کے کام آؤ سکون آئے گا غزل نمبر 62 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب مفلسوں کے غریب لوگوں کے کام آؤ سکون آئے گا فکرِ دنیا کو چھوڑ کر رب سے لو لگاؤ سکون آئے گا صبح کے بھولے شام کو گھر لوٹ آؤ سکون آئے گا اپنے رب کے حضور تم اپنا سر جھکاؤ سکون آئے گا خوفِ اللہ میں رو کر اشک اپنے تم بہاؤ سکون آئے گا مظلوم و...
  11. امین شارق

    بازارِ حُسن آج سرِ عام لگ گیا ہے غزل نمبر 61 شاعر امین شارؔق

    بازارِ حُسن آج سرِ عام لگ گیا دربارِ عاشقاں بھی سرِ شام لگ گیا آنکھیں ہماری سرخ ہوئیں ہجرِ یار میں بیکار ہی مے نوشی کا الزام لگ گیا اس شہر میں عشاق کا آنا ہی منع ہے یہ اشتہار ہر گلی ہر گام لگ گیا سب ہار گئے ان کی محبت میں ہم فقیر جتنا جمع کیا تھا وہ تمام لگ گیا عزت بڑی ہے خوب ہماری جہان...
  12. امین شارق

    بازارِ حُسن آج سرِ عام لگ گیا ہے غزل نمبر 61 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب بازارِ حُسن آج سرِ عام لگ گیا ہے دربارِ عاشقاں بھی سرِ شام لگ گیا ہے آنکھیں ہماری سرخ ہوئیں ہجرِ یار میں بیکار ہی مے نوشی کا الزام لگ گیا ہے اس شہر میں عشاق کا آنا ہی منع ہے یہ اشتہار ہر گلی ہر گام لگ گیا ہے سب ہار گئے ان کی محبت میں ہم...
  13. امین شارق

    صرف تمہاری خاطر ہم غزل نمبر 60 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ہیں دنیا سے منکر ہم صرف تمہاری خاطر ہم کب تک سیکھیں مشقِ عشق تھک جائیں گے آخر ہم جانے کتنے عرصے سے تم سے ہیں متاثر ہم خوب جمے گی ہاتھ ملالو تم نایاب تو نادر ہم کیوں نہ ہم شادی کرلیں تم پاکیزہ طاہر ہم تم کو پانے کی خواہش ہے تو منزل...
  14. امین شارق

    زمیں دیکھ کر آسماں دیکھتے ہیں غزل نمبر 59 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ سر آپ کی قیمتی رائے کے لئے کیا یہ اس طرح کہ سکتے ہیں ہے مانند افلاک یہ قلب شارؔق دھواں سا دھواں سا دھواں دیکھتے ہیں
  15. امین شارق

    زمیں دیکھ کر آسماں دیکھتے ہیں غزل نمبر 59 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب زمیں دیکھ کر آسماں دیکھتے ہیں تمہیں دیکھتے ہیں جہاں دیکھتے ہیں خوشی میں بھی غم کا سماں دیکھتے ہیں بہاروں میں رقصِ خزاں دیکھتے ہیں برستی ہوئی بدلیاں دیکھتے ہیں نہ بہتی ہوئی ندیاں دیکھتے ہیں سمجھتے ہیں وہ جو عیاں دیکھتے ہیں کہاں لوگ دردِ...
  16. امین شارق

    عشق نہیں آسان اے دل غزل نمبر 58 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب عشق نہیں آسان اے دل لے لے گا یہ جان اے دل تُو جسم کا حکمران اے دل خوب ہے تیری شان اے دل ہے ذہن تیرا دربان اے دل ہے پھر بھی تُو نادان اے دل مانا ہے تُو سلطان اے دل پر بات میری بھی مان اے دل ان سے محبت کر بیٹھا میں تیرے قربان اے دل ان کو...
  17. امین شارق

    عشق نہیں اے دل آسان غزل نمبر 57 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب عشق نہیں اے دل آسان یہ راہ نہیں غافل آسان ہر سو گھیرا ہے آفت نے یارب ہو مشکل آسان سب کو اک دن مرنا ہے موت نہیں قاتل آسان زندگی مشکل ہے لوگوں کی فیصلے کر عادل آسان میری دعا ہے ساتھ ملے موت تجھے بسمل آسان جھوٹی دنیا میں کیسے ہو فرقِ حق باطل...
  18. امین شارق

    مومن کا زورِ بازو ہے یا قوت آسمانی ہے غزل نمبر 56 شاعر امین شارؔق عُمرِ

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب مومن کا زورِ بازو ہے یا قوت آسمانی ہے پہاڑوں کی بلندی ہے سمندر کی روانی ہے جہاں میں حق کی خاطر جب ہوئی شمشیر بے نیام بڑے ہی جانبازوں کا وہاں پر پِتا پانی ہے ڈرنا تیرا کام نہیں ہر جنگ میں تُو فاتح ہے تقدیر پر نظر اٹھا تیری کامرانی ہے کفر کی...
Top