نتائج تلاش

  1. امین شارق

    دلچسپ سوال

    آپ صرف مذاق کریں اڑے گا وہ خود ہی ہاں جتنا مذاق ہلکا ہوگا اتنی اوپر تک جائے گا
  2. امین شارق

    دلچسپ سوال

    یہ تو بہت سمپل ہے آپ بھاڑستان جانے والی سڑک پر کھڑے ہوجائیں پھر وہاں سے رکشہ ٹیکسی ابر کریم جو بھی ملے بیٹھ جائیں پہنچ جائیں گے
  3. امین شارق

    دلچسپ سوال

    آپ نے ٹھیک کہا جِن کی دال نہیں گلتی کیوں کہ جِن دال سبزیاں نہیں کھاتے ہاں مگر انسانوں کی دال تو گل جاتی ہے
  4. امین شارق

    دلچسپ سوال

    انحصار کرتا ہےاگر زخم نظر آرہا ہے تو سمندر کا نمک لگا لیں اور اگر نظر نہیں آرہا تو آنسو تو نمکیں ہوتےہیں نا
  5. امین شارق

    دلچسپ سوال

    غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ آپ عقل پر پڑنے والے پردے سے جتنی ضرورت ہو اتنا کاٹ لے
  6. امین شارق

    دلچسپ سوال

    کیونکہ عزت کی روٹی کمانا ذلت کی بوٹی چبانے سے لاکھ درجے بہتر ہے اور عزت کی دال کھانا ذلت کا مال کمانےسےبہترہے
  7. امین شارق

    دلچسپ سوال

    وہ گھی جو سیدھی انگلی سے نہیں نکلتا
  8. امین شارق

    غزل: مختصر ہر خواب کی تعبیر ہے

    ہر کڑی اس غزل کی کیا خوب ہے واہ کتنی خوبرو زنجیر ہے واہ! بہت خوب راحلؔ بھائی ! اچھی غزل ہے !
  9. امین شارق

    جنہیں نہ ڈوبنا ہو وہ کنارا ڈھونڈ لیتے ہیں غزل نمبر 19 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل جنہیں نہ ڈوبنا ہو وہ کنارا ڈھونڈ لیتے ہیں جو ہیں منزل کے متلاشی ستارا ڈھونڈ لیتے ہیں جہاں میں راز کی باتیں چھپی رہ جائے ناممکن یہاں جو عقل رکھتے ہیں اشارا ڈھونڈ لیتے ہیں سنو مایوس ہونا بھی کفر ہے اور حماقت...
  10. امین شارق

    خدا کی رحمتوں کی حد نہیں ہے غزل نمبر 18 شاعر امین شارؔق

    شاعر امین شارؔق خدا کی رحمتوں کی حد نہیں ہے مگرقسمت میں ان کی قد نہیں ہے بہت وسعت ہے شعرِ آسماں کی جہانِ سخن کی سرحد نہیں ہے مجھے معلوم ہے میری حقیقت تیری باتوں کا لیکن رد نہیں ہے جسے چاہا تھا ہم نے خود سے زیادہ میرے دل میں وہ اب شاید نہیں ہے لگاؤ مت اسے ہونٹوں سے ناداں یہ پتھر عام ہے اسود...
  11. امین شارق

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    نیا بہت خوب راحل بھائی
  12. امین شارق

    نئی غزل نمبر 17 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل زندگی اک جہدِمسلسل کا نام ہے یا عقدہِ مشکل کے کسی حل کا نام ہے زندگی اک سفر ہے رکنے کا نام موت ٹہرے ہوئے دریاؤں میں ہلچل کا نام ہے صدیق کی نظر میں صداقت ہے زندگی فاروق کی نگاہ میں عدل کا نام ہے زندگی انسان کے...
  13. امین شارق

    نئی غزل نمبر 16 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم استاد میں جب غزل لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو بحر منتخب نہیں کرتا شاعری از خود میرے ذہن میں آتی رہتی ہے اشعار سوچ میں آتے رہتے ہیں جو لکھ لئے سو لکھ لئے کئی اشعار تو میں بھول جاتا ہوں میں شاعری کو وقت نہیں دے پاتا فکر معاش کے سبب اور دل کی تسکین کے لئے اشعار کہہ دیتا ہوں بحروں کے فرق پر غور...
  14. امین شارق

    نئی غزل نمبر 16 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محمّد احسن سمیع :راحل صاحب بہت شکریہ آپکی رہنمائی اور تبصرے کے لئے یقین کریں دل کو بہت اچھا لگتا ہے جب آپ لوگوں کی طرف سے جواب ملتا ہے چاہے تنقید ہو یا تعریف کی صورت میں ہو انحراف یعنی خلاف ورزی تو انکار کے معنی میں نہیں لیا جاسکتا لیکن پہلے مصرعے کی مناسبت سے بہتر لگتا ہےمجھے
  15. امین شارق

    نئی غزل نمبر 16 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ہر فیصلہ خلاف بھی اچھا نہیں ہوتا منصف سے اب انصاف بھی اچھا نہیں ہوتا میری ہر ایک بات کی کرتے ہو تم نفی اس درجے اختلاف بھی اچھا نہیں ہوتا محبوب کا کوچہ مجھے پیارا لگے جتنا اتنا تو کوہِ قاف بھی اچھا نہیں ہوتا جس...
  16. امین شارق

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    یارانِ تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محوِ نالۂ جرسِ کارواں رہے.
  17. امین شارق

    نئی غزل نمبر 15 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل تیرا نام جب بھی پکارا گیا چمکتا سا دل میں ستارا گیا تصور میں مہتاب آنے لگا تیرا نام جب بھی پکارا گیا پتنگا یہ جلتے ہوئے بولتا ہے محبت کے بدلے میں مارا گیا نظر نہ لگے تجھ کو شمعِ فروزاں پتنگوں کا صدقہ اتارا گیا...
  18. امین شارق

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
  19. امین شارق

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    اے شمع تیری عمر طبیعی ہے ایک رات ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے
Top