بہت شکریہ محترم ! مجھے آپ کے علمی مقام اور عبقریت کا مکمل اعتراف ہے ، مگر چوں کہ آپ شاید محفل پر کم آتے ہیں اس لئے ٹیگ کرکے تکلیف میں ڈالنا مناسب نہیں سمجھتا ، توجہ کیلئے سراپا ممنون ہوں ، اور مشکور بھی ( کہ اب اس لفظ کی صحت تسلیم کی جاچکی ہے )
اس لفظ کی لفظی و معنوی ترکیب کا تو علم نہیں ۔ ہاں...