نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    اس وقت میرے پاس صرف فرہنگِ حلقۂ یارانِ محفل ہے بھائی ! آصفیہ کا نام تو اب سن رہا ہوں
  2. کاشف اختر

    مولوی ...........

    حسیب بھائی ! یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ، ورنہ چند ٹوٹے پھوٹے جملے ، آپ کے مضمون کے آگے ایسے ہیں جیسے سورج کی روشنی کے آگے چراغ کی مدہم سی لو ، آپ نے بہت کم ہی ایسا دیکھا ہوگا کہ فقیر کسی تحریر پر تبصرے کی جسارت کرپاتا ہے ، جی نہیں ! میں کیا اور میری بساط کیا ؟ انگلیاں کانپ جاتی ہیں کسی شخصیت کے...
  3. کاشف اختر

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    کیوں ؟ 64 کیوں نہیں ؟ دونوں میں کیا فرق محسوس کیا آپ نے ذرا تفصیل سے بتائیں تو بہتر ہوگا ؟
  4. کاشف اختر

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    میں خود بھی اسے استعمال کرتا ہوں ، اور پاک سائن بھی !
  5. کاشف اختر

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    شکریہ ! قاضی صاحب ! رہنمائی کیلئے بے حد شکر گذار ہوں اور آپ میرے مشکور ہیں ، میرا بھی خیال اس لفظ کے تئیں ایسا ہی ہے لیکن عام طور پر جب ایسا استعمال دیکھا تو ہم بھی اس کی صحت کے معتقد سے ہو گئے ۔ویسے کیا کلیہ سہی نہیں ہے ؟ ’’ الغلط المشہورافصح من الصحیح الغیر المشہور “ لفظ ” خودتحفظی “ کے...
  6. کاشف اختر

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    بہت شکریہ! بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں ۔ جزاکم اللہ! اصل میں اس سوال کا منشا یہ ہے کہ میں اس وقت ونڈز ایٹ ون یوز کررہا ہوں، مگر بہت سے سوفٹویر اس میں لانچ نہیں ہوپاتے، جیسے ابھی کچھ روز قبل انگلش ٹو اردو ڈکشنری ڈاؤنلوڈ کی تھی پر وہ انسٹال نہیں ہوئی! تو میں سوچا کوئی ایسا آپریٹنگ سسٹم ہو جس...
  7. کاشف اختر

    مولوی ...........

    صفت ِمولویت جو مولیٰ سے منسوب ہے یقینا ایک اچھی چیز بلکہ ایک مرتبۂ خداداد ہے جو خالق کا علم و عرفان رکھنے والے کیلئے استعمال کی گئی ہے ۔جیسے کسی نے کہا ہے علم مولی ہو جسے ہے مولوی ..۔۔۔۔۔۔ اس بارے کوئی دو رائے نہیں کہ مولوی، مولائے کائنات کا علم و عرفان رکھنے کے باعث خدا کا مقبول بندہ ہوتا ہے،...
  8. کاشف اختر

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    اس دھاگے میں دو باتیں جاننا چاہتا ہوں ، اس بارے آپ تمام احباب کی تفصیلی رائے اور مکمل تشفی بخش تبصرے درکار ہیں ؟ اول یہ کہ اردو کا سب سے بہترین اور زیادہ فیچرز کا حامل کی بورڈ کون سا ہے ؟ آپ ذاتی طور پر کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟ دوم یہ کہ آپ کا آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے ؟ اور آپ ذاتی طور...
  9. کاشف اختر

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( پہلا حصہ )

    زبردست معلومات فراہم کی ہیں ! شکریہ
  10. کاشف اختر

    فارسی سیکھئے

    جزاکم اللہُ خیراً !
  11. کاشف اختر

    موبائل میں عماد نستعلیق کی ایک جھلک کشیدہ کے ساتھ

    ڈاؤنلوڈ کیلئے ربط عنایت ہوجائے تو بہتر ہوگا ؟
  12. کاشف اختر

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    بہت اعلی. واہ واہ راحیل بھائی!
  13. کاشف اختر

    تعارف محمد وجاہت ظہیرخوش آمدید

    خوش آمدید خوش آمدید
  14. کاشف اختر

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    بہت خوب بھائی واہ واہ۔
Top