بہت خوب راحیل بھائی! واقعی پیرایۂ بیان اس قدر عمدہ اور دلکش ہے کہ قاری آپ کی تحریر میں دوران ِ مطالعہ اس طرح گم ہوجاتا ہے، کہ اسے ایک لمحے کیلئے بھی یہ احساس نھیں ہوتا کہ وہ آپ لوگوں کی اس ملاقاتی تقریب میں شریک نہ ہو! پھر جب وہ تحریر کی اختتامی منزل پر پہونچتا ہے تو یکلخت اسے یاد آتا ہے کہ...