نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    بہت عمدہ اصول بیان فرمایا ہے آپ نے! جزاکم اللہ خیرا ً
  2. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    سمجھا نھیں! کیا کہنا چاہتے ہیں؟ تھوڑی وضاحت کردیں تو بہت بہتر ہوگا؟
  3. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    ذرہ نوازی پر تہ دل سے ممنون ہوں ۔ اللہ آپ تمام احباب کو خوش رکھے آمین
  4. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    بہت خوب راحیل فاروق بھائی ! واہ واہ کیا کہنے ! واقعی سچ پوچھیں تو مجھے فقط وہی اشعار پسند آئے جو آپ نے تجویز فرمائے ہیں ۔ اللہ آپ کے علم و عمل خوب برکتیں عطا فرمائے ۔ آئندہ بھی آپ کے مفید مشوروں کا انتظار رہے گا !
  5. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    درست محاورے کی نشاندہی فرمادیں ! جو اس موقع کے مناسب ہو؟
  6. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    سر جلدی میں غلط ٹائپ کرگیا ۔ ورنہ کاپی میں ۔۔۔۔۔۔ بے آب ماہی ۔۔۔۔۔ لکھا تھا ! کیا آپ اجازت دیتے ہیں کہ اصل مراسلے میں ترمیم کردوں کہ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے ؟
  7. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    جیسا کہ پہلے کسی دھاگے میں راحیل فاروق بھائی سے دورانِ تبادلۂ خیال عرض کیا تھا ”شاعری میرے بس سے باہر کی چیز ہے “البتہ جہاں تک بات تک بندی کی ہے تو یہ کام گہرے افکار ،عمدہ تخیلات لانے کی بہ نسبت کچھ آسان ہے ! اردو محفل میں شمولیت کے بعد بفضل ِ الہی میری تک بندیوں کو ایک نئی سمت مل گئی ہے ۔...
  8. کاشف اختر

    مرے سینے میں دوزخ پَل رہی ہے

    بہت اعلی ٰ ادب دوست بھائی ! واہ واہ واہ
  9. کاشف اختر

    کمپیوٹر میں نستعلیق

    arifkarim یہ طریقہ تو ونڈوز سیون کا ہے !
  10. کاشف اختر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    [Change font size and font type for programs in Windows 8.1/8] is good,have a look at it! http://www.softwareok.com/?seite=faq-Windows-8&faq=176 کیا یہ ممکن ہے کہ انڈرائیڈ روٹ کئے بغیر کوئی سا بھی فونٹ یوز کیا جائے ؟
  11. کاشف اختر

    کمپیوٹر میں نستعلیق

    کوئی بات نہیں is good,have a look at it! http://www.softwareok.com/?seite=faq-Windows-8&faq=176'] ۔ اس ربط کی مدد سے کافی حد تک سمجھنے کی کوشش کی ہے ۔ ممکن ہے کارآمد ثابت ہو جائے ۔
  12. کاشف اختر

    کمپیوٹر میں نستعلیق

    طریقہ بتائیں ؟
  13. کاشف اختر

    کمپیوٹر میں نستعلیق

    arifkarim ؟ پتہ نھیں زیک کہاں چلے گئے ؟
  14. کاشف اختر

    کمپیوٹر میں نستعلیق

    ونڈوز ایٹ پوئنٹ ون
  15. کاشف اختر

    کمپیوٹر میں نستعلیق

    میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں لوکل ڈسک سی یا ڈی میں جو فولڈر بنائے ہیں انہیں اردو میں ری نیم کیا ، اس بارے میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ نام نستعلق میں شو نہیں ہوتے ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ ان ناموں کو بھی نستعلیق میں دکھایا جائے ؟؟
  16. کاشف اختر

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    وارث بھائی ! شاید آپ کی مراد اردو ادب کی کتابوں سے ہے ؟ ناول وغیرہ یا اس نوع کی کتابیں جو دلی سے چھپتی ہیں ، ان میں پرنٹ قیمت سے پچاس فی صد چھوٹ ہوتی ہے ، جیسے میں نے” شکرال کا ناسور ، اور دمشق کے قید خانے میں “یہ دو کتابیں دلی سے خریدی تھیں ۔ دونوں کتابوں پر ۱۲۰ روپئے پرنٹ ریٹ رقم ہیں ! تو...
  17. کاشف اختر

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    راحیل فاروق بھائی ! مجھے آپ کی غزلوں کی طرح آپ کی نثری کاوشیں بھی خوب پسند ہیں !اور میرے پاس واقعی الفاظ نہیں تھے کہ جن سے تعریف کا حق ادا کرپاتا ، اور جہاں تک بات فارسی کی ہے تو میں اس بارے میں بھی بالکل نیل ہوں ، لیکن بفضلِ الہی ابھی کچھ دنوں سے دوبارہ فارسی سیکھنے کی طرف طبیعت مائل ہوئی ہے...
  18. کاشف اختر

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    خوب است ! الفاظ ندارم ، قرینہ برائے مدح از کجا می آرم ؟
  19. کاشف اختر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک ہیئت کے دو لفظ جو مختلف المعنی ٰ ہوں ، منجملہ اقسام ِ تجنیس ہے !
  20. کاشف اختر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شیخ سعدیؒ کا ایک قطعہ مع اردو ترجمہ حاضر ِ خدمت ہے شنیدم کہ مردانِ راہِ خدا دلِ دشمناں را نہ کردند تنگ ترا کہ میسر شود ایں مقام ؟ کہ بادوستانت خلافست و جنگ ترجمہ: سنا ہے کہ راہِ خدا کے جواں عدو کو بھی اپنے نہ کرتے ہیں تنگ ملے تجھ کو کیسے بھلا یہ مقام ؟ کہ ہے دوستوں سے سدا تیری جنگ
Top