نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پہلے مصرع میں ماہ ہے اور دوسرے میں ما ، مجھے غلط فہمی ہوئی ، معذرت قبول فرمائیں !
  2. کاشف اختر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    لیکن ماہ کا ترجمہ تو نہیں کیا آپ نے ؟ ترجمہ تو غالبا ً ”ما“ ہی کا کیا گیا ؟
  3. کاشف اختر

    نظر لکھنوی غزل: سنہرے خواب کی لازم نہیں اچھی ہوں تعبیریں٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت عمدہ غزل ہے تابش بھائی ! بہت بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے پر
  4. کاشف اختر

    سوچتے سوچتے خیال آیا

    راحیل فاروق !آپ کی اور غزلیں کہاں مل سکتی ہیں ؟ کیا محفل پر موجود ہیں ؟ بہترہوکہ ربط عنایت فرمادیں
  5. کاشف اختر

    حمد برائے اصلاح

    آئندہ تعمیل ِ ارشاد میں تقصیر نہیں ہوگی ان شاء اللہ
  6. کاشف اختر

    میرے لیپ ٹاپ میں پی ڈی ایف فائل کی ڈاؤنلوڈ نگ کا مسئلہ

    ڈاونلوڈ کا آپشن کلک کرنے سے پہلے یا بعد ؟ یا ابھی ہی کیا جاسکتا ہے ؟ جبکہ ابھی ڈاونلوڈ نہیں کررہا ہوں ؟
  7. کاشف اختر

    میرے لیپ ٹاپ میں پی ڈی ایف فائل کی ڈاؤنلوڈ نگ کا مسئلہ

    گوگل کروم یا موزیلا فائرفاکس سے جب میں کوئی پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو وہاں موجود ڈاؤنلوڈ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد بجاے ڈاونلوڈ ہونے کے آن لائن ریڈینگ کا آپشن ظاہر ہوجاتا ہے اور مکمل ای بک کا صفحہ صفحہ سامنے آجاتا ہے ، وہاں اگرچہ دائیں جانب ڈاونلوڈ کا ایک آئیکن موجود ہوتا ہے...
  8. کاشف اختر

    حمد برائے اصلاح

    آمین !آپ کا حسن ِ نظر ہے بھائی ! حوصلہ افزائی کیلئے بہت بہت شکریہ ! شعر گویم بہتر از قند و نبات من نہ دانم فاعلاتن فاعلات پتہ نہیں کس کا شعر ہے ؟ لیکن اپنی حالت اس سے مختلف نہیں ہے
  9. کاشف اختر

    حمد برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب ! حوصلہ افزائی کیلئے بے حد ممنون ہوں ، آپ کا یہ فرمانا کہ اچھی کاوش ہے کہیں شادیِ مرگ کا سبب نہ ہوجائے ، شاید آپ فرمان والے شعر کی بات کر رہے ہیں ؟ نفس کے ہاتھوں نادان ‘‘ والے شعر میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ تدوین کے ذریعے کچھ تبدیلی کی گئی ہے !ایک نظر دیکھ لیں تو...
  10. کاشف اختر

    حمد برائے اصلاح

    نہ کی بابت آپ نے جو ارشاد فرمایا ، وہ میری لاعلمی کا نتیجہ ہے ! میں اسے الف کے ساتھ باندھ رہا تھا ، جی بالکل درست فرمایا آ پنے ، چلیں دعایئہ ہی مان لیتے ہیں
  11. کاشف اختر

    حمد برائے اصلاح

    آپ کا شمار بھی فقیر نے اساتذہ ہی کی صف میں کیا ہے ، لب کشائی کیا ؟ مکمل دہن کشائی کی اجازت ہے ٹیگ کرنے میں نیٹ فاسٹ ہونا بھی ضروری ہے ، ورنہ بہت وقت لگ جاتا ہے ، اس لئے صرف الف عین صاحب کو ٹیگ کیا ورنہ سارے ہی اساتذہ ،جن کے نام بروقت ذہن میں آتے ہیں ٹیگ کردیا کرتا ہوں
  12. کاشف اختر

    لباس کا المیہ

    آہا ! کیا کہنے حسیب بھائی ! بہت عمدہ !
  13. کاشف اختر

    حمد برائے اصلاح

    کچھ الفاظ حمد کے فارمیٹ میں موزوں کرنے کی کوشش ! تمام اساتذہ کی توجہ درکار ہے ؟ خصوصا محترم الف عین صاحب ! عنایت ہے تری مجھ پر ترا احسان یا اللہ کہ بن مانگے دیا تونے مجھے ایمان یا اللہ یہ دشت و کوہ و دریا ہیں مظاہر تیری قدرت کے جہاں کا ذرہ ذرہ ہے...
  14. کاشف اختر

    کیا یہ مصرع درست ھے؟؟

    زبرست شراکت ہے ، اس جیسے سوالات اساتذہ کی خدمت میں پیش کئے جاتے رہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، لیکن اس کے لئے مناسب کون سا دھاگہ ہوسکتا ہے ؟
  15. کاشف اختر

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    خوش آمدید خوش آمدید
  16. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    خوش آمدید خوش آمدید
  17. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
Top