نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    خوش آمدید خوش آمدید
  2. کاشف اختر

    ایک ادنی سی غزل: جامِ نگاہِ یار میں رازِ جہاں ملا

    بہت عمدہ غزل ہے عاصم بھائی ! واہ کیا کہنے !
  3. کاشف اختر

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    خوش آمدید خوش آمدید
  4. کاشف اختر

    یقین ۔

    اب تو پڑھ چکا ہوں ۔ جی مناسب نہیں ہے میرے لئے کہ واضح کرسکوں ہم جیسوں کو یعنی کند ذہنوں کو آپ راہنمائی دے سکتی ہیں ، اور آپ کی عمدہ تحاریر سے کافی اچھی رہنمائی مل رہی ہے ، میں اپنے فہم کی کوتاہی کی بات کررہا ہوں ، اور سکھانا میرے بس میں نہیں ہے ، ابھی خود سیکھ رہا ہوں ، میں نے یہ جملے بطور...
  5. کاشف اختر

    یقین ۔

    بہت زبردست فارمولا بتایا آپ نے ، میں بھی اس کوعدیم الفرصتی کے باعث ملتوی کررہا ہوں ، اس لئے کہ ان کی تحاریر کافی معلوماتی اور غور طلب ہوتی ہیں ،دقیق الفاظ ، ثقیل تراکیب ، اور عمدہ محاورات سے مزین ہوتی ہیں !کم از کم ایک مرتبہ میں سمجھ لینا میرے بس کا روگ تو نہیں ہے ،
  6. کاشف اختر

    مزاج کیسے ہیں - 5

    ویسے مزاج تو اچھے ہی تھے ، جس وقت اس دھاگے کا ابتدائیہ دیکھا تھا ، کہ اس میں مزا ج پرسی کی جارہی تھی ، اب اگر موضوع ِ گفتگو بدل گیا ہو تو مجھے معاف ہی رکھیں ! مزاج بالکل سہی نہیں کہ ۵۰ صفحے دیکھ کر موضوع کا تعین کروں ۔ نیٹ کے کچھ ۱۵۰ ایم بی بچے ہیں :sneaky::unsure:o_O
  7. کاشف اختر

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    انگریزی بہت کم سمجھ آتی ہے مجھے ، ترجمہ کردیں تو مہربانی ہوگی ، اب ہم نے تو اس محفل کو اردو محفل سمجھ کر جوئن کیا تھا ! کچھ پتہ ہوتا کہ یہاں انگریزی بھی بولی جاتی ہے تو بھاگ کیوں نہ جاتے ، ویسے آپ سے یہ گلہ کہ میری سمجھ کا خیال نہیں کیا اور انگریزی میں لکھتے چلے گئے ، اس لئے بھی درست نہیں کہ آپ...
  8. کاشف اختر

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    واقعی !!!
  9. کاشف اختر

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    عاصم بھائی ! ازراہ ِ محبت آپ سے پوچھنے کی جسارت کی کہ ضلع کون سا ہے کہ میں بھی ہندوستان ہی سے ہوں ، اپنی ایک ناقص رائے (جو یہاں محفل میں انتہائی سطحی مشاہدے پر مبنی ہے ) ظاہر کردوں ! وہ یہ کہ یہاں نووارد محفلین دو طرح کے ہوتے ہیں ، اول وہ جنہیں محفل میں لاگ ان کرنے میں کامیابی ،محفل کی...
  10. کاشف اختر

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    آپ یوپی میں کہاں سے ہیں ؟ضلع بتائیں ؟
  11. کاشف اختر

    تعارف میراتعارف

    خوش آمدید خوش آمدید نام اردو میں تبدیل کروا لیں ؟؟
  12. کاشف اختر

    ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

    صد فی صد متفق ! کہ شرح عام طور پر متن کی بہ نسبت مزید الجھی ہوئی ہوتی ہے جبکہ متن کو عام فہم ، سلیس ، اور سہل زبان میں لکھا جاتا ہے میں نےآپ کے متن کی شرح کرکے مقصود َ کلام واضح کرنے کی ناتمام کوشش کی ہے ! کسی قسم گستاخی ہوئی تو معذرت ؟؟؟
  13. کاشف اختر

    ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

    یعنی معنی کے لحاظ سے فرق نہ پڑتا ہو ، کہ وہ معنی ً زائد ہو ورنہ وزن میں فرق پڑنا تو ظاہر ہے ؟؟؟
  14. کاشف اختر

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    کیا اس کے ذریعہ احادیث تلاش کی جا سکتی ہیں ؟؟ جیسا کہ المکتبۃ الشاملۃ میں ہوتا ہے کہ ایک لفظ کوئی سا بھی سرچ باکس میں ٹائپ کریں تو اس لفظ پر مشتمل احادیث کا مکمل ذخیرہ سامنے آجاتا ہے ؟؟؟
  15. کاشف اختر

    سوچتے سوچتے خیال آیا

    بہت عمدہ راحیل بھائی !
  16. کاشف اختر

    خاک پر پھول تو افلاک پہ تارے دیکھوں ۔

    بہت عمدہ غزل ہے ۔۔۔۔
  17. کاشف اختر

    ندا فاضلی اب ہمارے درمیان نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. کاشف اختر

    محفلین میری نظر میں

    محفل پر موجود گراں قدر شخصیات اور ان کے اہم کارناموں کی روداد سے روشناس کرانے والی عمدہ تحریر ہے ، تطویل سے گریزاں بسوئے اختصار ہونے کے باعث افادیت دو آتشہ ہوگئی ہے
  19. کاشف اختر

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    خوش آمدید خوش آمدید
  20. کاشف اختر

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    میں نےآفس ۲۰۱۶ انسٹال کیا! اور اس پیک کو بھی ڈاؤنلوڈ کیا لیکن یہ کام نھیں کررہا ہے۔ پھر دوبارہ آفس ۲۰۱۳ انسٹال کرنا پڑا ۔ میرے خیال میں شاید مجھے پیک انسٹال کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی ، آپ انسٹال کا طریقہ بھی لکھ دیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے ؟؟؟
Top