کاشف اسرار احمد صاحب ! توجہ اور اچھے مشورے کیلئے آپکا بہت بہت شکریہ !
تمام باتوں سے متفق ہوں ! صرف شرر والی بات سمجھ میں نہیں آئی ۔ اس لئے کہ یہاں تو شرر کا آشیانے سے تقابل کرنا ہے ،پتہ نہیں اس کو کیا کہا جاتا ہے صنعت ِ تضاد یا اور کچھ ۔
اس کیلئے اس خیالی و فرضی صورت" دیھکھنے " سےجس جس کی منظر...