نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    عام قرض میں کولیٹرل عام بندے کا ہوتا ہے، قومی قرضے میں کولیٹرل قوم کا ہوتا ہے، گدھا وژن حاکم تو کل کلاں مر کھپ جائے گا، دیکھے بغیر قوم کے ہاتھ کٹوا لینے والوں اور ان کا مستقبل داؤ پر لگانے والوں کی مدح سرائی تمہیں مبارک مگر مجھے ایسے لوگوں سے نفرت ہے۔
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    میں نے کرپشن کے مدعے پر اس کے مؤقف کو پسند کیا تھا، لیکن مجھے معلوم تھا کہ اس کو وضو اس وقت تک قائم ہے جب تک کہ نیب یا دیگر ادارے حکومتی پارٹی، عمران خان کے دوستوں اور فیملی ممبرز کی تلاشی نہیں لتے، تلاشی کا وقت آئے گا یہ فوراً گگلی کھیلے گا اور اس نے کھیلی اپنی ساری زندگی کی سیاسی محنت نالی...
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واقعی موٹا دماغ ہے، ڈی جی کے عہدے سے ہٹانے کی بات ہو رہی تھی۔
  4. زیرک

    کوئی ذاتی اختلاف تو نہیں، لیکن سیاسی نکتۂ نظر کا اختلاف بہرحال رہے گا، کیونکہ اکثر حکومتی حامی...

    کوئی ذاتی اختلاف تو نہیں، لیکن سیاسی نکتۂ نظر کا اختلاف بہرحال رہے گا، کیونکہ اکثر حکومتی حامی خود کو یا حکومت کے مؤقف کو درست مانتے ہیں، جبکہ میرا کہنا ہے کہ مؤقف وہی جو مستحکم رہے، آئے روز کے یوٹرنز لینے والے حاکموں اور ان کے کاسہ لیسوں سے میری نہین بنتی نہ بنے گی۔
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بوٹو بوٹو کھیلنے والے کے لیے کیا صرف ڈائریکٹر ڈارمہ کی سرزنش سے کام چل جائے گا؟ یا بڑے صاحب کی ناراضگی دور کرنے کے لیے انہیں پیکنگ کر کے گھر بھیجا جائے گا۔ کیا بوٹو لیگ والوں کے خلاف تماشے کے بعد اب کٹھ پتلی کو کمپنی باس کے غصے کی نذر ہونے والے ہیں؟ بس تھوڑا انتظار کیجیئے۔
  6. زیرک

    ٭٭٭بالاں دی پُکھ ویکھ نہ سکی٭٭ روٹی چیکاں مارن لگ پئی٭٭ تجمل کلیم

    ٭٭٭بالاں دی پُکھ ویکھ نہ سکی٭٭ روٹی چیکاں مارن لگ پئی٭٭ تجمل کلیم
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    خلیفہ ہارون الرشید بہلول سے؛ "چور کے بارے میں کیا حکم ہے؟" بہلول؛ "اگر چور پیشہ ور ہو، تو اس کا ہاتھ کاٹ دینا چاہیے اور اگر چوری مجبور ہو کر کی ہو تو حاکم وقت کی گردن اڑا دینی چاہیے"۔
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جب ایف اے ٹی ایف کے اشارے پر آئی ایم ایف کے معیشت دان حکومت چلائیں گے تو وزیراعظم سمیت سارے وزیر سرکاری خرچ پر چولیں ہی ماریں گے ناں؟ فوادے ڈنگرکی چولیں سنیں اور سر دھنیں، کمینو کو اتنا بھی احساس نہیں کہ منہ ہی بند کرلیا کریں۔
  9. زیرک

    ٭اختلاف کسی بھی شخصیت کا ایکسرے ہے، کسی کی اصلیت پرکھنی ہو تو اس سے اختلاف کر کے دیکھ لیں۔

    ٭اختلاف کسی بھی شخصیت کا ایکسرے ہے، کسی کی اصلیت پرکھنی ہو تو اس سے اختلاف کر کے دیکھ لیں۔
  10. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    حکومتیں کب عوام کو اصل بات بتاتی ہیں؟ کمینے بسم اللہ، ایاک نعبد اور الحمدللہ پڑھ کر ایسا باندھ کے جھوٹ بولتے ہیں کہ عوام کی آنکھوں پہ پٹی بندہ جاتی ہے۔ عوام سے کچھ شیئر ہی نہیں کیا جاتا، کم از کم پچھلے 5 سال میں سوشل میڈیا کی وجہ سے یہ بدلاؤ آیا ہے کہ بہت سی انفارمیشن لیک ہونے لگی ہیں۔ شاید...
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    اب ایسا ہے کہ حکومت کے ہاتھ میں کچھ رہا ہی نہیں، کم از کم اس 3 سالہ معائدے میں تو حکومتی بندوں نے صرف فائل پر بغیر دیکھے بغیر پڑھے سائن ہی کرنے ہیں، باقی ملک کے تمام معاشی ادارے تو آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کی نگرانی میں ہیں۔ ایسا عقل بند ہے تمہارا وژنری لیڈر کہ اب چاہ کر بھی باہر نہیں نکل...
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سب سے بڑے نعرے کرپشن کےمعاملہ میں جو کیا ہے ناں ویسے ہی ہر فیلڈ میں برا حال ہے، میرے سامنے گپیں مت ہانکا کرو، پھر میرا میٹر گھوم جاتا ہے، معیشت چونکہ آئی ایم سٹاف چلا رہا ہے اس لیے معاملات سخت ہیں ورنہ نہ تو حفیظ شیخ اور نہ ہی کسی اور میں اسے چلانے کے گٹس ہیں۔ میں جانتا ہوں ان میں کوئی کام کا...
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ واقعی غیر ضروری بحث مباحثے میں پڑتا جا رہا تھا، انڈینز کی حد تک تو اس کی آفیشیل ڈیوٹی بنتی تھی لیکن عام لوگوں کی ٹرولنگ پر تپنے لگا تھا۔ یہ اچھا پروفیشنل سولجر تھا، سوات میں اس نے اچھا پرفارم کیا تھا لیکن چند دنوں موصوف ایسی عادتیں اپنانے لگے تھے، عام ٹرولر کرتے ہیں، ویسے بھی اس کا ریفریشر...
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ کچھ دنوں سے آپے سے باہر ہو رہا تھا، اب ذرا گنڈہ سنگھ بیٹھ کر گنڈے کھائے گا تو اسے آرام آ جائے گا۔
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بے غیرتو بنا دیکھے معائدہ کر کے، اپنی معیشت ان کے بندوں کے ہاتھ دے کر خوش ہوتے ہو، لعنت ہے تم اور تمہارے لیڈر پر۔
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ٭٭٭٭کیا آئی ایم سے ووٹ لیا تھا، کہ صرف اسے خوش کرنا ہے؟ عوام کو کیا قصور؟ اس پر جب خوشی کا اظہار کرتے ہو تو فورم اصول آڑے آ جاتے ہیں ورنہ وہی لکھوں جو سوشم میڈیا میں رائج ہے۔ غریب کی چیخوں پہ ہنسی پہ ہنسنا اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہوتا ہے، لعنے ہے ایسی سوچ رکھنے والے پر۔
  17. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    چند دن اور انتظار کرو، پھر دیکھو کون چیختا ہے، فی الحال تو صرف غریب چیخ رہا ہے اور تم جیسے ٭٭٭٭ اس کا مزا لے رہے ہیں۔
  18. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    سوا لاکھ نوکریوں کا اعلان میٹھی گولی یا کڑوی گولی؟ کیا وژن ہے کہ عمران خان ایک دن تقریر کر کے کہہ رہا ہوتا ہے کہ "50 لاکھ نوکریاں دیں گے"، (چلو اسے الیکشن سٹنٹ سمجھ لیتے ہیں) دوسرے دن کہہ رہا ہوتا ہے کہ "حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی، معاشی حالات خراب ہے"( چلو اس کی وجہ خراب ملکی معیشت سمجھ لیتے...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    واہ اوئے بڑبولے خان غریب کو اچھی اچھی امیدیں دلا کر اسے بھاری ٹیکسز، ظالمانہ بلز، بیروزگاری، مہنگائی، بدامنی، چوری ڈاکے ہی دئیے ہیں،عمران خان نے تو غریب کو گہری دلدل میں دھکیل کر رکھ دیا ہے۔ اب تو پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز بھی دھائیاں دینے پر آ گئے ہیں اور آپ کو آپ ہی کے کہے ہوئے وعدے وعید...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ دنوں سے جگت بازی میں فیصل آبادیوں کو بھی پیچھے چھوڑ رکھا تھا جنرل ٹویٹو نے۔ وڈے پرا نے کہا ہو گا بڑی موجیں کرلیں،اب منجی بسترا اٹھا اور چل کر گنڈہ سنگھ بارڈر کی راکھی کر۔
Top