نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری کبھی آہ بھر کے گرنا، کبھی گر کے آہ بھرنا سید نصیرالدین نصیر
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کچھ دیر تو اس قلب شکستہ میں بھی ٹھہرو یوں تو نہ گزر جاؤ اس اجڑے ہوئے گھر سے سید نصیرالدین نصیر
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سو بار اگر توبہ ٹوٹی بھی تو حیرت کیا بخشش کی روایت میں توبہ تو بہانا ہے سید نصیرالدین نصیر
  4. زیرک

    اتفاقات کا دن یا ڈنڈہ سرکار کی سرزنش یا اجتماعی فیس سیونگ

    اتفاقات کا دن یا ڈنڈہ سرکار کی سرزنش یا اجتماعی فیس سیونگ آپ اسے اتفاقات کا دن یا ڈنڈہ سرکارکی سرزنش کہہ لیں یا اجتماعی فیس سیونگ کا نام دے لیں کہ آج جمعہ کو قومی اسمبلی میں پانچ بلز کی منظوری دے دی گئی، منظور کیے جانے والے بلز میں وراثتی سرٹیفکیٹ بل، قانونی معاونت و انصاف، خواتین کے جائیداد...
  5. زیرک

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    اللہ اللہ کر کے جمعہ 10 جنوری 2020 کو قومی اسمبلی میں پانچ بلز کی منظوری دے دی گئی، منظور کیے جانے والے بلز میں وراثتی سرٹیفکیٹ بل، قانونی معاونت و انصاف، اعلیٰ عدلیہ میں لباس اور خواتین کے جائیداد کی کثرت رائے سے فوری منظوری دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کے بعد...
  6. زیرک

    یہ جو ایکا ہے اس کے پیچھے امریکا ہے

    یہ جو ایکا ہے اس کے پیچھے امریکا ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ سروسز چیفس آئینی ترامیم میں کچھ لین دین نہیں ہوا؟ وہ بے وقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں، جہاں ایک طرف باجوہ اینڈ کمپنی نے بہت کچھ حاصل کیا ہے وہیں، حکومت نے بھی اپنی کچھ باتیں منوائی ہیں لیکن سب سے زیادہ فائدہ سیاسی ڈیلنگ کے چیمپین شریف اینڈ کو...
  7. زیرک

    A lacuna or discrepancies, time will tell

    A lacuna or discrepancies, time will tell Famous constitutional expert Mr Salman Akram Raja has rightly pointed out the difference between "May" & "Shall". Apart from that there'e some other implications as pointed out by him. Only time will tell the grievances of these discrepancies. Here's...
  8. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    مجھے معاشی حالات کے بگاڑ کامکمل احساس ہے اور میں اس سے صرفِ نظر نہیں کر رہا لیکن، یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ حکومت کے قریبی کاروباری طبقے کو اربوں کے فوائد دیتے وقت ان کو خوف خدا یا خزانے کے برے حالات یاد نہیں رہتے؟ میں 2543 ٹاپ گریڈ افسران اور ان کے اہلِ خانہ کی BISPمیں پکڑ کی جتنی خوشی ہے وہیں...
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    صدیوں پہلےکوئی سقراط تھا اور اب تم ہو جامِ شیریں ہی پیو، زہر تو پینے سے رہے اعتبار ساجد
  10. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    میں ڈِھڈ ہاں بھُکھا ظالماں میرے بُکھ نے کِھِچے سا مینوں جنت حوراں دَسنا ایں کوئی چج دا لارا لا
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    واعظِ شہر! فقیروں سے لپٹ جا، ورنہ تیری اوقات سوالوں کے سوا کچھ بھی نہیں مرحلہ ہجر کا غربت میں کٹا جاتا ہے گھر میں مکڑی کے جالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
  12. زیرک

    IG KPP کو سنیں اور سر دھنیں کہ حکمرانوں نے کس کلاس کا نابغہ ڈھونڈ نکالا ہے۔...

    IG KPP کو سنیں اور سر دھنیں کہ حکمرانوں نے کس کلاس کا نابغہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ https://twitter.com/irfankhan203sw1/status/1215219106389143552
  13. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    "زندگی اونچ نیچ کا نام ہے، سکون تو صرف قبر میں ہے"؛ وزیراعظم یہ بیان نہیں اعتراف ہے کہ میں کچھ نہیں کر سکتا، باقی آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
  14. زیرک

    ٭٭مہنگا جب تک راشن ہے٭٭٭ جھوٹا ہر اک بھاشن ہے

    ٭٭مہنگا جب تک راشن ہے٭٭٭ جھوٹا ہر اک بھاشن ہے
  15. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش وزیراعظم عمران خان کو دولتمند دوستوں (شوگر مافیا وغیرہ) کو نوازنے، مشکل وقت میں ان کے لیے نیب آرڈی ننس لا کر نیب کے پھندے سے آزادی دلوانے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہونے کے بعد یہ خیال آ ہی گیا کہ ملک کا غریب طبقہ بھوکا مر رہا ہے، آج انہوں نے کہا ہے کہ...
  16. زیرک

    سیاسی منظر نامہ

    اس وقت جو معاشی حالات جا رہے ہیں، میرا تو مشورہ ہے کہ سب پارٹیوں کو چاہیئے کہ خود ہی اقتدار باجوہ کے حوالے کر دیں، کیا مل رہا ہے انہیں سوائے بندنامی لے؟
  17. زیرک

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی اگر حکومتی یا موجودہ پاکستانی نظام کے حامی یہ سمجھتے ہیں کہ اگر پارلیمنٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ منظور کر لیا ہے، اس لیے اب پاکستان میں ٹماٹر 50 روپے کلو، پیٹرول 55 روپے لیٹر ملے...
  18. زیرک

    سیاسی منظر نامہ

    مشترکہ مفادات کے لیے بغیر پڑھے کہ ترمیم میں کیا لکھا ہے، اس کے مندرجات کیا ہیں، ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں اور چند چھوٹے مفاد سمیٹ گروپوں نے تین عدد ترامیمی بلز محض 12 منٹوں میں منظور کر لیے۔حیرانی سے زیادہ شرم کی بات ہے کہ کسی نے محض دنیا کو دکھانے کے لیے بھی بحث تک نہیں کی۔ پارلیمنٹ سے ایک...
  19. زیرک

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں احتیاط کے ساتھ ڈبل سکروٹنی وقت کی اشد ضرورت

    ٭حکومت کاکام پوائنٹ سکورنگ نہیں قانون پر عمل کروانا ہوتا ہے جنہوں نے کھایا ان پیٹوں سے پیسا نکلواؤ، حل بڑا سمپل ہے،جیسے سب ایک دن میں باجوہ کے لیے اکٹھے ہو کر سارے کام نبیڑ گئے تھے کہ کسی کو کسی نکتے پر بحث کرنا تک یاد نہیں آیا۔ ٭٭ویسے اس لنک میں جس نے بھی محنت کی ہے اس نے باجوہ بوٹ لِکنگ...
  20. زیرک

    ٭وہ تو گنتے ہو کہ جو مارے گئے جنگوں میں٭٭٭ وہ بھی گن لو جنہیں غربت کی بلا نے مارا

    ٭وہ تو گنتے ہو کہ جو مارے گئے جنگوں میں٭٭٭ وہ بھی گن لو جنہیں غربت کی بلا نے مارا
Top