نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جی درست فرمایا، مہنگائی کرنے میں حکومت کا ہاتھ نہیں، امن و امان کے بگاڑ میں حکومت کا ہاتھ نہیں، بیروزگاری بڑھنے میں حکومت کا ہاتھ نہیں، خود کشیوں میں حکومت کاہاتھ نہیں، تم لوگ ابھی سے کہنا شروع ہو گئے ہو کہ حکومت کرنے میں بھی حکومت کا ہاتھ نہیں ہے، کر کوئی اور رہا ہے اور الزام تم پر آ رہا...
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مشی دی بوٹو سرکار میں اتنی اوپر گئی تھی، لگتا ہے اب کے وہاں سے بھی اوپر جائے گی۔
  3. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ ایک وہ ہیں جنہیں تصویر بنا آتی ہے ہالینڈ کے تو صرف وزیراعظم سائیکل چلا کر دفتر جاتے ہیں تو اس کا فائدہ عوام تک پہنچ رہا ہے، نہ تو پروٹول اور سیکورٹی کا خرچہ ہوتا ہے، نہ روٹ بند کر عوام کو تکلیف دی جاتی ہے، سرکاری اخراجات میں کمی کر کے بتا دیا کہ حکومتی کام...
  4. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما کامل علی آغا کا کہنا ہےکہ ’عمران خان کا نام لے کر رشوت وصول کی جا رہی ہے اور بڑھ چڑھ کر لی جا رہی ہے، حکومت عوام کے مسائل حل کرے ورنہ الیکشن میں انڈے اور ڈنڈے ہمیں اکیلے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو بھی ساتھ پڑیں گے‘۔
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مہنگائی، مہنگائی، مہنگائی میرے دیس میں فاقے لائی
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    شوباز شریف کے بعد شوباز خان کے نوٹس پہ نوٹس اور ایکشن زیرو جب عمران خان نے محسوس کیا کہ وہ صحافی اور اینکرز جو تحریک انصاف کے گن گانے سے نہ تھکتے تھے، آہستہ آہستہ اب ان کو بھی پاکستان میں مہنگائی نظر آنا شروع ہو گئی ہے تو کسی نے ٹی وی آن کر دیا اور بار بار چینل بدلنے لگا، کوئی کہہ رہا ہوتا...
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ہور کرو بوٹو بوٹو بڑے میاں کی ناراضگی کے بعد پیمرا نے کاشف عباسی اور ان کے شو "آف دی ریکارڈ" پر پابندی لگا دی۔ کاشف عباسی پر کسی دوسرے چینل کے پروگرام میں بھی بطور تجزیہ کار شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس پر کاشف عباسی کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا ہے وہ کہتے ہیں "پروگرام میں شرکت کرنے والے...
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 318 ارکان پارلیمنیٹ کی رکنیت اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر معطل کر دی ہے۔جن ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ان میں زرتاج گل، عامر لیاقت، فواد چوہدری، عامر کیانی، برجیس طاہرہ، نور الحق قادری، فرخ حبیب اور پرویز اشرف شامل ہیں۔
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    گدھو گورننس ہی بہتر کر لو، کہ آئی ایم ایف نے اس پر بھی پابندی لگا رکھی ہے؟ ایف آئی آر دیکھو، چور نے لاہور میں سوائے جوسر کے باقی تمام کھانے پینے کی اشیاء چرائی ہیں، کچھ سمجھے؟ نہیں سمجھو گے کیونکہ تم حکومت کی آنکھ سے دیکھتے ہو، انسان اپنی آنکھ سے دیکھتا، کانوں سے سنتا اور اپنے دماغ سے فیصلہ کرتا...
  10. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    انہوں نے ایک خبر دی تھی کہ امریکا میں ایک ٹیسٹ کے لیے بلڈ بھیجنا ہے، اب دیکھو بھیجا یا پریشر بلڈنگ ٹکٹیکس تھے۔ لیکن یہ بات کئی لوگوں نے کی ہے۔
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مجھے ان سے کچھ نہیں چاہیے سوائے عزتِ نفس کے، لیکن ان کو کئی سال سے یہ راہ دکھا رہا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو 10 سال ٹیکس فری سہولت دے کر کے انہیں کہیں کہ وہ ملک میں واپس آئیں، یہاں سرمایہ کاری کریں، یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ کمفرٹ زون سے باہر آئیں، کوئی کمفرٹ زون میں نہیں، کماتے ہیں تو کھاتے...
  12. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    محسنوں کا خیال کر لو، جو اس مشکل وقت میں ملک کو بچا سکتے ہیں ہر حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنا بڑا اثاثہ قرار دیتی ہے لیکن اصل میں ہر حکومت کی نظر اوورسیز پاکستانیوں کے اثاثوں پر ہی ہوتی ہے، پہلے کہا جاتا ہے فارن کرنسی ملک میں بھجواؤ، اسے جواب میں کیا ملتا ہے؟ روپیہ، پوچھا جائے کہ ایسا...
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ایک سازشی تھیوری کئی ہفتوں سے سن رہا ہوں، دعا کرو وہ غلط ہو ورنہ یہ شریف زہر خورانی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیے بغیر نہیں چوکیں گے۔
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    تمہیں سمجھ نہیں آ رہی، یا تم سمجھنا نہیں چاہتے، یہ سب اندر سے ایک جیسے ہیں فرق صرف تناسب کا ہے۔
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    آسیہ بی بی کے لیے یا پچھڑے طبقے کے لیے کون آواز اٹھاتا ہے؟ یہ شریف تو لکھاری، اینکرز سبھی ہائر کر سکتے ہیں، پھر کس کس کا منہ بند کرو گے۔
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    میں نے روکا تو نہیں خوب ملو یہ کالک، آخرکار انہوں نے کوئی نیا پودا کاشت کر لینا ہے اور پھر یہ بھی باقیوں کی لائن میں لگے ہوں گے۔
  17. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    خیر مگرمچھوں کے لیے اشرافیہ کا لفظ مت استعمال کیا کرو، یہ غاصب طبقہ ہے، یہ صرف اپنے مفاد کے ہیں، چاہے وہ اقتدار ہو یا اختیار ہو یا پیسا۔
  18. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ اسے جانے دیتے ہیں یا نہیں، لیکن وہ عورت ہے، یہ پوائنٹ حکومت کے خلاف استعمال ہو سکتا ہے، یاد رکھنا پہلے نوازشریف کو زہر دینے والی بات ابھی زیادہ باہر نہیں نکالی گئی، کل کلاں وہ رپورٹ اور مریم کے ساتھ اونچ نیچ کی کوئی کہانی نکلی تو یہ ہڈی حکومت کے گلے میں ہھنسے گی، وڈی...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    تو کس نے کہا ہے اسے کہ کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا کرے؟ میں یہی نکتہ سمجھانا چاہتا ہوں کہ یہ لوگ سمجھ جائیں کہ اختیار کے بغیر اقتدار صرف اور صرف دوسروں کا گند اپنے منہ پر ملنے والی بات ہے۔
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    وہ جب حکومت میں آئے گا اسے بھی رگڑوں گا، میں زیادہ تر حکومت کو ہی رگڑا دیتا ہوں کیونکہ وہ اختیار رکھتے ہوئے بھی جب کچھ نہیں کرتے تو میں تو شیشہ دکھاتا رہوں گا ناں
Top